counter easy hit

جنگ

دہشت گردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

دہشت گردی کیخلاف جنگ منطقی انجام تک پہنچائی جائے گی: آرمی چیف

واشنگٹن : پانچ روزہ دورہ امریکا کے دوران واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے واضح کیا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان ملک میں قیام امن کیلئے پرعزم ہیں۔ پاکستان تمام ہمسایہ ممالک کے […]

صلیبی جنگ جاری ہے

صلیبی جنگ جاری ہے

تحریر: ایم سرور صدیقی تاریخ بتاتی ہے پہلی جنگ ِ عظیم کے بعد جب یورپی فوجیں شام کے تاریخی شہر دمشق میں داخل ہوئیں تو جنرل ہنری گوروڈ خصوصی طور پر عظیم مسلم سپہ سالار سلطان صلاح الدین ایوبی کے مزار پر گیا اور بڑے تکبر سے قبر کو زوردار ٹھوکر مارکر چیختے ہوئے دھاڑا […]

لیگی ’’عقابوں‘‘ نے وزیر اعظم کو پھر سول ملٹری سرد جنگ کی جانب دھکیل دیا

لیگی ’’عقابوں‘‘ نے وزیر اعظم کو پھر سول ملٹری سرد جنگ کی جانب دھکیل دیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے ’’عقابوں‘‘ نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیے کا سخت جواب دلوا کر ایک ایسے وقت میں اپنے شیر وزیراعظم کو ایک مرتبہ پھر سے سول ملٹری سرد جنگ کی راہ پرگامزن کردیا ہے جب کہ آئندہ چند روز میں پاک فوج کے سربراہ اہم ترین دورہ امریکا پر روانہ ہونے […]

کشمیر توجہ چاہتا ہے

کشمیر توجہ چاہتا ہے

تحریر : یاسر رفیق قائداعظم نے کشمیر کو پاکستان کی شہ رگ قراردیا لیکن اس شہ رگ کو بھارت نے گزشتہ 67 برسوں سے دبا کر رکھا ہےکشمیردو جوہری طاقتوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعے کا باعث بنا ہوا ہے جس کے باعث مسئلہ کشمیر دنیا کےخ طرناک ترین علاقائی تنازعات میں سے ایک […]

حسینیت کا تقاضا کیا؟

حسینیت کا تقاضا کیا؟

تحریر : وقارانساء اسلام دین فطرت ہے جس میں حقوق وفرائض کا حسین امتزاج ہے جن کی ہی وجہ سے ايک نظام کی تشکیل ہوتی ہے جہاں بسنے والوں کو ان کا جائز مقام حاصل ہوتا ہے اسلام کی اسی اساس کو پیارے رسول کے بعد خلفائے راشدین نے اپنے ادوار میں محور و مرکز […]

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا آج بھی شناخت کی جنگ لڑنے پر مجبور

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی انتہاپسند رنگ و نسل اور مذہب کی بنیاد پر غیروں سے ہی نہیں اپنوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک کرتے ہیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ماضی میں کچھ ایسا ہی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ بھی ہو چکا ہے۔ بھارت خود کو دنیا کی سب سے بڑی […]

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فتح 18 کروڑ عوام کی ہو گی، شہباز شریف

دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فتح 18 کروڑ عوام کی ہو گی، شہباز شریف

لاہور: پنجاب کے وزیر اعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک سے دہشت گردی اورانتہا پسندی کا خاتمہ ہر پاکستانی کی آواز ہے اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے جاری جنگ میں انشاء الله 18 کروڑ عوام کی ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف کی ملاقات […]

عالمی یوم اقوام متحدہ

عالمی یوم اقوام متحدہ

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال آپ میری اس بات سے اختلاف کر سکتے ہیں ۔کہ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے کے بعد کی ہے کہ فاتحین نے اپنی فتح برقرار رکھنے کے لیے مل کر ایک ادارہ بنایا اقوام متحدہ یا United Nations Organisation کا نام امریکہ کے سابق صدر مسٹر روز ویلٹ نے تجویز […]

ن و جنون کی جنگ میں جیت عوام کی

ن و جنون کی جنگ میں جیت عوام کی

تحریر : عقیل خان حال ہی میں ہونے والے ضمنی الیکشن ویسے تو لاہور اور اوکاڑہ میں تھے مگر اس کا چرچا پاکستان بھر میںت ھا۔ عام آدمی سے لیکر تجزیہ نگار تک ہر کوئی اپنی اپنی سوچ کے مطابق اس الیکشن پر تبصرے کررہا تھا۔ یہی نہیں بہت سے لوگ تو اپنی پارٹی کو […]

کربلا میں فکر حسینی علیہ السلام اور یزیدی سوچ کی جنگ ہوئی۔ چوہدری کامران گھمن

کربلا میں فکر حسینی علیہ السلام اور یزیدی سوچ کی جنگ ہوئی۔ چوہدری کامران گھمن

پیرس : پیپلزپارٹی یورپ کے کوارڈینیٹر اور فرانس کی معروف سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری کامران گھمن نے کہا ہے کہ سید شہداء حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے یزیدی افکار کی بیخ کنی فرما کر منزل اسلام اور قیصر نبوت کو محفوظ کیا۔ قوم مسلم شہداء کربلا کی خدمت دین کو خراج تحسین […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی شہداء کے اعزاز میں پیرس میں تقریب

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی شہداء کے اعزاز میں پیرس میں تقریب

پیرس (اشفاق چودھری) فرانس کے دارالحکومت پیرس کی شانزے لیزے ایونیو پر مختلف جنگوں میں مارے جانے والے فرانس کے گمنام شہیدوں کی قومی یادگار آرک دی ٹرومپ پر دہشت گردی کے خلاف جنگ کے پاکستان کے شہداء کے اعزاز میں پاکستان کے سفارتخانے اور آرک دی ٹرومپ کمیٹی کی طرف سے ایک سادہ ، […]

اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے

اچھا ہے کہ بھارتی سانپ کا سر کچل ڈالا جائے

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج جب تمام شواہد کے ساتھ یہ بات دنیا بھر میں عیاں ہوچکی ہے کہ جنوبی ایشیا میں بھارت کا جنگی جنون اور اِس کی مکرفریبیاں ہاتھ سے نکل کرسارے خطے اور دنیا کو ایٹمی جنگ کی جانب دھکیلنے کوہیں تو ایسے میں خطے کے ممالک بالخصوص پاکستان وچین اور […]

جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع

جنرل راحیل شریف کی ملازمت میں توسیع

تحریر: سید انور محمود تیسری دفعہ وزیراعظم بننے کے بعد سو دنوں میں نوازشریف کو اہم فیصلہ کرنا تھا اور وہ تھا کہ تین اہم عسکری عہدوں کی تقرری جس میں آرمی چیف ،نیول چیف اور چیئر مین جوائنٹ چیف آف سٹاف کےعہدے شامل تھے۔ سب سے اہم آرمی چیف کے عہدے کے اُمیدوار تھے […]

پی ایس ایل ؛ ہرایمر جنگ کرکٹر 25 ہزار ڈالر کا چیک وصول کریگا

پی ایس ایل ؛ ہرایمر جنگ کرکٹر 25 ہزار ڈالر کا چیک وصول کریگا

لاہور : پاکستان سپر لیگ میں شریک ہر ایمرجنگ کرکٹر25ہزار ڈالر کا چیک وصول کرے گا، نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے نوجوان کھلاڑیوں کو مالی آسودگی اور ٹاپ اسٹارز کے ساتھ کھیلنے کا تجربہ حاصل ہوگا، ہر فرنچائز کو آمدنی کا 75فیصد حصہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل […]

بھارتی اشتعال انگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے، راحیل شریف

بھارتی اشتعال انگیزی دہشتگردی کیخلاف جنگ سے توجہ ہٹانے کی سازش ہے، راحیل شریف

راولپنڈی: پاک فوج کےسربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پربھارتی اشتعال انگیزی دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پاکستان کی توجہ ہٹانےکی کوشش ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے لائن آف کنٹرول پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا، اس موقع […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار شاندار ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کا کردار شاندار ہے، آرمی چیف جنرل راحیل شریف

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا کہ پاک فوج کے جوانوں اور افسران نے مادر وطن کے دفاع کے لیے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمی گیریژن کادورہ کیا اور گیارہویں انفنٹری ڈویژن کی تقریب میں شرکت کی اس موقع […]

یہ کیسی جنگ ہے ؟

یہ کیسی جنگ ہے ؟

تحریر: لقمان اسد میں نے شہید کیپٹن اسفندیار بخاری کا نور سے چمکتا دمکتا ، پُر سکون اور پُر نور چہر ہ دیکھا تو بے اختیار مجھے اس کی جوانی کے غم نے آ لیا مگر نجی ٹی وی پر شہید کے والد محترم کہتے سنائی دیئے کہ پُرسہ اور تعزیت کے لئے ان کے […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ مستقبل محفوظ بنانے کی جنگ ہے، ائر چیف

دہشتگردی کیخلاف جنگ مستقبل محفوظ بنانے کی جنگ ہے، ائر چیف

پشاور : پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ قوم کے مستقبل کو محفوظ بنانے کی جنگ ہے۔ پاک فضائیہ دشمن کے ناپاک عزائم کو کبھی کامیاب ہونے نہیں دے گی۔ ائرچیف مارشل سہیل امان نے دہشت گردی کا نشانہ بننے والے بڈھ بیر […]

کیپٹن اسفندیار بخاری شہید

کیپٹن اسفندیار بخاری شہید

تحریر: شجاع اختر اعوان شہید عظمت کا وہ عظیم شاہکار ہوتا ہے جو اپنے لہو سے کائنات کے ذرے ذرے کو حسن و رعنائی عطا کرتا ہے۔ رزم گاہ ہستی میں اپنے لہو سے ایسے دیپ جلاتا ہے کہ ایک چراغ سے ہزاروں، لاکھو چراغ جل اٹھتے ہیں۔ سانحہ بڈھ بیر پشاور ایئر بیس کے […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دنیا کو پاکستان کے لیے ڈومور کرنا ہو گا، پرویز رشید

پشاور : وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی دنیا بھر میں پھیل چکی ہے جب کہ پاکستان نے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف تحفظ دیا تاہم دنیا کو بھی ہمارے لیے ڈومور کرنا ہوگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ پاکستان نے […]

سیالکوٹ تو زندہ رہے گا

سیالکوٹ تو زندہ رہے گا

تحریر: عارف کسانہ حکومت پاکستان نے 1965ء کی پاک بھارت جنگ میں بہادری،دلیری اور حوصلہ مندی کا جو مظاہرہ کیا تھا اس کے اعتراف کے طور پر مارچ 1967ء میں پاکستان کے تین شہروں سیالکوٹ، لاہو راور سرگودھا کے شہریوں کو پرچم ہلال استقلال کا اعزاز عطا کرنے کا اعلان کیا۔ جنرل محمد موسیٰ خان […]

شامی مہاجرین اور سعودی عرب کی خدمات

شامی مہاجرین اور سعودی عرب کی خدمات

تحریر: حبیب اللہ سلفی اقوام متحدہ کے ذیلی ادارہ برائے مہاجرین نے حال ہی میں ایک رپورٹ جار ی کی ہے جس کے مطابق اس وقت دنیا میں ہر 122افراد میں سے ایک شخص پناہ گزیں ہے یا اندرون ملک بے گھر یا پناہ کی تلاش میں ہے۔سال 2014 میں جنگ اور تشدد کے باعث […]

کنگنا رناوت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر مداخلت کا الزام لگا دیا

کنگنا رناوت نے ایک مرتبہ پھر دیپکا پر مداخلت کا الزام لگا دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکاراؤں کنگنا رناوت اور دیپکا پڈوکون کے درمیان کافی عرصہ سے سرد جنگ جاری ہے تاہم اب اس لڑائی میں مزید شدت آرہی ہے کیونکہ کنگنا نے دیپکا پڈوکون پر اس کے معاملات میں مداخلت کا الزام عائد کردیا ہے۔ یہ الزام فلم ’’کٹی بٹی‘‘کی اداکارہ نے حال ہی میں مشہور […]

سب سے پہلے، بھارت کے خلاف اتحاد

سب سے پہلے، بھارت کے خلاف اتحاد

تحریر : علی عمران شاہین بھارت کی پاکستان پر مسلسل سرحدی جارحیت، جنگ اور حملے کی دھمکیوں کے بعد اب ازلی منافقانہ پالیسی کے تحت کہا گیا ہے کہ بھارت پہلی گولی نہیں چلائے گا۔اس سے پہلے بھارتی فوجی سربراہ نے اپنی فوج کو محدود جنگ کی تیاری کا حکم دیا ہے تو اس کے […]