counter easy hit

برطانیہ

ایک شام پہاڑی و کشمیری سنگیت کے نام

ایک شام پہاڑی و کشمیری سنگیت کے نام

لیوٹن برطانیہ( تیمور لون سے ) کشمیر وائسز کے زیر اہتمام برطانیہ کے شہر لیوٹن میں پہاڑی و کشمیری میوزیکل ایونٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے بڑی تعداد میں کشمیری کمیونٹی نے شرکت کی۔ اس پہاڑی و کشمیری میوزیکل ایونٹ کا مقصدبرطانیہ میں عرصہ دراز سے مقیم پاکستانی و ہندوستانی مقبوضہ […]

مسلم لیگ ن برطانیہ کا نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرے میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن برطانیہ کا نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرے میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ

لیوٹن (تیمور لون سے) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجا زبیر اقبال کیانی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے تمام کارکنان کے لئے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرہ میں بھرپور شرکت کرنے کا […]

3سوالات کے جوابات قوم کو مل گئے ہیں.. . !!

3سوالات کے جوابات قوم کو مل گئے ہیں.. . !!

تحریر: محمد اعظم عظیم اعظم آج ویسے تو ہمیں کاغذوں میں برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے انگریزوں اور ہندوستان کے ہندووں سے آزاد ہوئے 68 سال کا ایک طویل عرصہ گزر چکاہے مگر درحقیقت ہمیں کچھ دِنوں پہلے تک یہ احساس شدت سے ہوتارہااور ہم سمیت شاید کئی کروڑ پاکستانی بھی یہی سمجھتے رہے کہ […]

پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے کارکنان اینٹی نریندرا مودی احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کو یقینی بنائیں

پاکستان مسلم لیگ برطانیہ کے کارکنان اینٹی نریندرا مودی احتجاجی مظاہرہ میں شرکت کو یقینی بنائیں

لیوٹن برطانیہ: برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی کی جانب سے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی جس کے ہاتھ ہزاروں مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں اوراس کے کہنے پر کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں کی برطانیہ آمد پر کشمیریوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ کیا جا ئیگا۔ جس […]

چیئر پرسن بنات المسلمین برطانیہ مسز سمیرا فرخ چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مقرر

چیئر پرسن بنات المسلمین برطانیہ مسز سمیرا فرخ چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مقرر

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) معروف سیاسی و سماجی خاتون چیئرپرسن بنات المسلمین برطانیہ مسز سمیرا فرخ چیف ایگزیکٹو آفیسر نور ٹی وی برطانیہ مقرر تفصیلات کے مطابق شعبہ صحافت اور سیاسی و سماجی سرگرمیوں میں انتہا ئی متحرک اور فعال کردار ادا کرنے والی پاکستانی نثراد برطانوی خاتون مسز سمیرا فرخ چیئرمین بنات […]

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ میں حج و عمرہ شعور و آگہی سیمینار کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) قادریہ ٹرسٹ ایجو کیشنل سنٹر برطانیہ میں حج و عمرہ کے حوالہ سے شعور و آگہی پھیلا نے کے لیے والدین اور بچوں سے متعلقہ ایک اہم سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں کم عمر بچوں اور بچیوں نے بھرپور حصہ لیا۔ سیمینار کے دوران مناسک […]

پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزاد کشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کے اہتمام کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) پاکستان مسلم لیگ ( ن) آزادکشمیر برطانیہ کے زیر اہتمام ایک سیاسی تقریب کا اہتمام مقامی ہال میں کیا گیا، میزبانی کے فرائض عظیم بخش چو ہدری نے سرانجام دیے اور صدارت مرکزی صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر برطانیہ زبیر اقبال کیانی نے کی۔ Post Views – […]

صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پوری 2 ماہ کے دورہ پر برطانیہ سے پاکستان روانہ

صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پوری 2 ماہ کے دورہ پر برطانیہ سے پاکستان روانہ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) معروف برطانوی مذہبی و روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پو ری 2 ماہ کے دورہ پر برطانیہ سے پاکستان روانہ۔ وہ اپنے اس دورہ میں اپنے والد گرامی صوفی با صفا حضرت خو اجہ خواجگان حافظ عبد الرحمن نقشبندی مجددی آف ڈھنگروٹ شریف کے […]

نیشنل یونین آف جرنلسٹس برطانیہ برمنگھم و کو ونٹری برانچ کی اہم ماہانہ میٹنگ

نیشنل یونین آف جرنلسٹس برطانیہ برمنگھم و کو ونٹری برانچ کی اہم ماہانہ میٹنگ

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) نیشنل یونین آف جرنلسٹس (این یو جے ) برطانیہ برمنگھم و کوونٹری برانچ کی ماہانہ میٹنگ کہوا کیفے کونٹری میں انعقاد پذیر ہوئی جس کے قائم مقام چیئرمین ٹونی ایڈمز جبکہ اس موقع پر اعزازی منٹس سیکرٹری برو کرس یووٹ ، اعزازی سیکرٹری و خزانچی برو سٹیلنگرڈ […]

پیر محمد نقیب الرحمن قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کے دورہ کے دوران علماء و مشائخ سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

پیر محمد نقیب الرحمن قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کے دورہ کے دوران علماء و مشائخ سے خطاب کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اسلامی ادارے دین کی نرسریاں ہیں جہاں پر ایک مرد مومن دین کی حقیقی تعلیمات سے روشناس ہوتا ہے ، قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کی دین متین کی تبلیغ و ترویج اور تعلیم کے فروغ کے لیے انقلا بی خدمات قابل ستائش ہیں ان خیالا ت کا اظہا ر ممتاز […]

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کی دین متین کی تبلیغ کے فروغ کے لیے انقلابی خدمات قابل ستائش ہیں، پیر محمد نقیب الرحمن قادری

قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کی دین متین کی تبلیغ کے فروغ کے لیے انقلابی خدمات قابل ستائش ہیں، پیر محمد نقیب الرحمن قادری

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اسلامی ادارے دین کی نرسریاں ہیں جہا ں پر ایک مرد مومن دین کی حقیقی تعلیمات سے روشناس ہو تا ہے ، قادریہ ٹرسٹ برطانیہ کی دین متین کی تبلیغ و ترویج اور تعلیم کے فروغ کے لیے انقلا بی خدمات قابل ستائش ہیں ان خیالا ت کا اظہا […]

سزا یافتہ کرکٹرز کے لیے ویزوں کا حصول دشوار

سزا یافتہ کرکٹرز کے لیے ویزوں کا حصول دشوار

کراچی : اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ 3 پاکستانی کرکٹرز میں سے 2 محمد عامر اور آصف نے پابندی ختم ہونے کے بعد بیرون ملک کرکٹ کھیلنے پر غور شروع کردیا۔ ایسے میں سب سے اہم سوال یہ ہے کہ برطانیہ میں جرم ثابت ہونے پرجیل کی سزا کاٹنے کے بعد ان کیلیے یورپ کے کسی […]

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

لاکھوں عیلان کردی فریاد کناں ہیں

تحریر: علی عمران شاہین ترکی کے ساحل پر اوندھے منہ پڑے ننھے عیلان کردی کے جسد خاکی نے ساری دنیا کو رلا دیا، برطانیہ کے وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون بھی رو پڑے۔ تصویر دیکھ کر 2 لاکھ شامیوں کو یورپ میں پناہ دینے کا فیصلہ ہو گیا… ہنگری نے شامی مہاجرین کے لئے بند راستہ کھول […]

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اطہر عباس کو برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت کا برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر تبدیل کرنے کا فیصلہ۔ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل اطہر عباس کو ہائی کمشنر نامزد کردیا ، نومبر میں عہدہ سنبھالیں گے ذرائع نے بتایا کہ حکومت نے برطانیہ میں ہائی کمشنر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالہ سے […]

حجاب، بہترین محافظ

حجاب، بہترین محافظ

تحریر: عارف رمضان جتوئی اسکول کی سابقہ نوجوان ٹیچر، کالج کے نوجوان ہم عمر طلبہ کو پہلے روز لیکچر دے کر آئی تو کہنے لگیں کہ آج خود کو کافی حد تک محفوظ محسوس (سیف فیل) کیا۔ ہم نے حیرت و شش و پنج میں ان سے پوچھا یہ کیسے ممکن ہے، تو انہوں نے […]

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کر دیئے

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کر دیئے

لندن : وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اپنے برطانوی ہم منصب اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی جب کہ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں […]

کرکٹ کا موجد برطانیہ نہیں، 1478 میں پہلا مقابلہ فرانس میں ہونے کا انکشاف

کرکٹ کا موجد برطانیہ نہیں، 1478 میں پہلا مقابلہ فرانس میں ہونے کا انکشاف

پیرس : تاریخ دانوں نے دعوی کیا کہ کرکٹ کا کھیل سب سے پہلے فرانس میں کھیلا گیا، برطانیہ نہیں وہی اس کا موجد ہے۔ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ کرکٹ برطانوی سرزمین پر 1550 میں شروع ہوئی اور گلڈ فیلڈ میں کھیلی جاتی تھی، پہلی بار اس کا دستاویزی ثبوت 1589 […]

برطانیہ : موٹرسائیکل گراں پری، پریکٹس سیشن میں سپین کے ہورخے لورینزو کی کامیابی

برطانیہ : موٹرسائیکل گراں پری، پریکٹس سیشن میں سپین کے ہورخے لورینزو کی کامیابی

لندن : برطانیہ میں ہونے والی موٹر سائیکل گراں پری کی پریکٹس ریس میں سپین کے جورج لورینزو نے کامیابی حاصل کر لی۔ موٹو 2 ریس میں برطانیہ کے سیم لوئس اور موٹو 3 ریس میں اٹلی کے رومانو فیناٹی کامیاب رہے۔ برطانیہ میں ہونے والی موٹو جی پی پریکٹس ریس میں دنیا بھر سے […]

عمران فاروق قتل کیس : چودھری نثار کی برطانیہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

عمران فاروق قتل کیس : چودھری نثار کی برطانیہ کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

لندن : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور اسلام دو متضاد چیزیں ہیں۔ مغرب کو اس فرق کو سمجھنا چاہیئے۔ اُمید ہے کہ عالمی سطح پر دہشت گردی جیسے حساس معاملے پر کوئی تفریق یا امتیاز نہیں برتا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے 10 […]

برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن انتقال کر گئے

برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن انتقال کر گئے

لندن : برطانیہ کے معروف انڈی کار ڈرائیور جسٹن ولسن امریکا میں ریس کے دوران شدید زخمی کر اسپتال میں دم توڑ گئے۔ انڈی کار کمپنی کے چیف ایگزیکٹو Mark Miles نے جسٹن ولسن کی موت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے اظہار افسوس اور بھر پور تعاون کی یقین دلایا۔37سالہ برطانوی […]

برما توجہ چاہتا ہے

برما توجہ چاہتا ہے

تحریر : ایس ایم عرفان طاہر دستور یہاں بھی اندھے ہیں ،فرمان یہاں بھی اندھے ہیں اے دوست خدا کانام نہ لے ،ایماں یہاں بھی اندھے ہیں تقدیر کے کالے کمبل میں عظمت کے فسانے لپٹے ہیں مضمون یہاں بھی بہرے ہیں ،عنوان یہاں بھی اندھے ہیں علم و دانش کے شہنشاہ حضرت واصف علی […]

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

حکومت کا الطاف حسین کے خلاف برطانیہ میں قانونی چارہ جوئی کا اعلان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے الطاف حسین کے خلاف برطانوی حکومت اور میٹرو پولیٹن پولیس کو قانونی ریفرنس بھیجنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری نثار نے کہا کہ گزشتہ روز ایم کیو ایم کے قائد نے اپنی تقریر میں اصول، اخلاق اور […]

ایشز سیریز: تیسرا ٹیسٹ میچ برطانیہ کے نام، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

ایشز سیریز: تیسرا ٹیسٹ میچ برطانیہ کے نام، آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست

برمنگھم : برمنگھم کے ایجبسٹن کرکٹ گرائونڈ میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں برطانیہ نے آسٹریلوی ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی۔ دوسری اننگز میں آسٹریلیا کی پوری ٹیم 265 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی تھی اور برطانیہ کو جیت کیلئے 121 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا جسے اس نے صرف دو […]

جامع ضیاء القرآن میں عظیم الشان مذہبی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

جامع ضیاء القرآن میں عظیم الشان مذہبی کانفرنس کی تصویری جھلکیاں

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اسلام ظلم و جبر ، ناانصافی ، انتہا پسندی ،دہشتگردی اور جہالت کے خاتمے کا نام ہے ، اسلام میں دین کے ساتھ دنیا وی معاملات کو بھی بخوبی سرانجام دینے پر زور دیا گیا ہے ، دین اسلام حقوق اللہ سے زیادہ حقوق العباد پر عمل پیرا ہو […]