counter easy hit

صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پوری 2 ماہ کے دورہ پر برطانیہ سے پاکستان روانہ

Sahibzada Pir Najeeb u Rehman Faizpuri

Sahibzada Pir Najeeb u Rehman Faizpuri

برمنگھم ( ایس ایم عرفان طاہر سے ) معروف برطانوی مذہبی و روحانی شخصیت صاحبزادہ پیر محمد نجیب الرحمن فیض پو ری 2 ماہ کے دورہ پر برطانیہ سے پاکستان روانہ۔

وہ اپنے اس دورہ میں اپنے والد گرامی صوفی با صفا حضرت خو اجہ خواجگان حافظ عبد الرحمن نقشبندی مجددی آف ڈھنگروٹ شریف کے 15 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات میں شرکت کے ساتھ ساتھ پاکستان اور آزادکشمیر کے مختلف علماء و مشائخ عظام کے ساتھ خصوصی ملا قاتیں اور مذہبی اجتماعات میں بھی شرکت کریں گے۔