counter easy hit

مظاہرے

عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کروانے میں مدد کرے، یوم یکجہتی پر برسلز میں مظاہرے کے شرکاء کا مطالبہ

عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کروانے میں مدد کرے، یوم یکجہتی پر برسلز میں مظاہرے کے شرکاء کا مطالبہ

برسلز (پ۔ر) یورپ میں یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے بروز جمعہ بلجیم کے دارالحکومت برسلز میں پلس لسمبرگ کے مقام پر یورپی پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کیا گیا جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرے کی قیادت کشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کی۔ مظاہرے کے شرکاء […]

مسلم لیگ ن برطانیہ کا نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرے میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن برطانیہ کا نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرے میں بھرپور شرکت کرنے کا فیصلہ

لیوٹن (تیمور لون سے) پاکستان مسلم لیگ ن آزاد کشمیر برطانیہ کے صدر راجا زبیر اقبال کیانی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی اعلی قیادت کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے تمام کارکنان کے لئے بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی برطانیہ آمد پر مظاہرہ میں بھرپور شرکت کرنے کا […]

وفاقی وزراء کے بیانات کیخلاف ایم کیو ایم کے کراچی سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

وفاقی وزراء کے بیانات کیخلاف ایم کیو ایم کے کراچی سمیت کئی شہروں میں مظاہرے

کراچی : ایم کیو ایم کی جانب سے وفاقی وزیر چودھری نثار اور خواجہ آصف کے الطاف حسین کے حوالے سے دیے گئے حالیہ بیانات کے خلاف کراچی سمیت ملک کے کئی شہروں میں مظاہرے کئے گئے۔ کراچی پریس کلب کے باہر مظاہرے میں اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی سمیت کارکنان نے […]

متحدہ کا آج چوہدری نثار کے خلاف مظاہرے کا اعلان

متحدہ کا آج چوہدری نثار کے خلاف مظاہرے کا اعلان

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے قائد متحدہ الطاف حسین کیخلاف بیان پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اورآج (منگل کو) کراچی میں وزیر داخلہ کے بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹرفاروق ستار نے […]

واپڈا ملازمین کا ممکنہ نجکاری کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج، مظاہرے

واپڈا ملازمین کا ممکنہ نجکاری کیخلاف مختلف شہروں میں احتجاج، مظاہرے

سکھر (یس ڈیسک) واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف لاہور، ملتان اور سکھر میں ملازمین سراپا احتجاج بن گئے، مظاہرین کا کہنا ہے کہ حکومتی فیصلہ مزدور دشمن ہے، واپڈا کی نجکاری کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ واپڈا کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ملازمین سڑکوں پر آ گئے ، لاہور میں پریس کلب […]

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر ریلیاں، مظاہرے، کراچی میں پولیس مظاہرین میں جھڑپ

گستاخانہ خاکوں کیخلاف ملک بھر ریلیاں، مظاہرے، کراچی میں پولیس مظاہرین میں جھڑپ

پشاور (یس ڈیسک) فرانسیسی جریدے میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ملک بھر میں احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں، کراچی میں فرانسیسی قونصل خانے کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ، پولیس کی شیلنگ، واٹر کینن کا استعمال۔ کراچی میں جماعت اسلامی، اسلامی جمعیت طلبہ سمیت دیگر مذہبی جماعتوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کئے جا […]

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

امریکہ میں پولیس تشدد کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

نیویارک (یس ڈیسک) امریکہ میں پولیس کے تشدد سے نہتے سیاہ فام افراد کی ہلاکتوں کے حالیہ واقعات کے خلاف دارالحکومت واشنگٹن سمیت کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے ہیں۔ واشنگٹن کے علاوہ نیویارک اور بوسٹن میں نکالی جانے والی بڑی احتجاجی ریلیوں میں شدید سردی کے باوجود ہزاروں افراد نے شرکت کی جن میں سفید […]