counter easy hit

انتظامیہ

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا شیڈول جاری

شمالی وزیرستان کے متاثرین کی واپسی کا شیڈول جاری

میرانشاہ (جیوڈیسک) پولیٹیکل انتظامیہ نے متاثرین شمالی وزیرستان کی واپسی کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ پولیٹیکل ایجنٹ کے مطابق شمالی وزیرستان کی مختلف تحصیلوں کے متاثرہ قبائل کو مرحلہ وار بھیجا جائے گا، شامیری قبائل 31 مارچ سے 10 اپریل تک واپس جاسکیں گے۔ جب کہ میر علی سپین وام کے متاثرین 10 اپریل […]

شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت سے انکار کر دیا

شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت سے انکار کر دیا

ممبئی (یس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بھارتی ٹی وی کو رئیلٹی شو میں شرکت پر لال جھنڈی دکھادی جس پر شو کی انتظامیہ انہیں منانے میں مصروف ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مشہور ریئلٹی شو’’نچ بلیے‘‘سیزن 7 کے شروع ہونے میں چند ہی دن باقی ہیں اور شو […]

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

شیخ زاید ہسپتال کی نرسیں، پیرا میڈیکل سٹاف انتظامیہ کیخلاف سراپا احتجاج

لاہور (یس ڈیسک) ہسپتال کی نرسوں اور پیرا میڈیکل سٹاف نے اپنے مطالبات کے حق میں کام بند کر کے الگ الگ مظاہرہ کیا جس دوران مظاہرین انتظامیہ کے خلاف نعرہ بازی کرتے رہے۔ نرسوں کا مطالبہ تھا کہ نرسز کالج کی رجسٹریشن کا عمل جلد مکمل کیا جائے جبکہ دوسری طرف پیرا میڈیکل سٹاف […]

336 اہم شاہراہوں پر دہشتگردی کا خدشہ

336 اہم شاہراہوں پر دہشتگردی کا خدشہ

لاہور (یس ڈیسک) چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے دہشت گردی کی ممکنہ کارروائی سے بچنے اور ٹریفک کی بہتری کے لئے لاہور کی اہم شاہراہوں پر موجود پارکنگ سٹینڈز اور تجاوزات کے خاتمے کے لئے ضلعی انتظامیہ کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مراسلہ جاری کر دیا جس میں لاہور میں موجود 36 […]

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک

اسلام آباد (یس ڈیسک) پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی حالت بدستور تشویشناک ہے۔ وزیراعظم کی ہدایت پر پمز اسپتال انتظامیہ نے ڈاکٹر شاہد نواز سے سے متعلق 4 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔گزشتہ روز نا معلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے پمز اسپتال کے ڈاکٹر شاہد نواز کی […]

مری میں شدید برف باری سے راستے بند، ٹریفک جام

مری میں شدید برف باری سے راستے بند، ٹریفک جام

مری (یس ڈیسک) مری میں شدید برف باری کے باعث راستے بندہونے سے ٹریفک جام ہوگیا،چھانگلہ کے مقام پر تقریبا ً600 گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں ۔ذرائع کے مطابق شدید برف باری کے باعث ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہو گیا جس سے شہری اور سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔ رات گئے برف […]

ہاورڈ یونیورسٹی نے عامر خان کو فلم ’’پی کے‘‘ پر لیکچر کے لیے بلا لیا

ہاورڈ یونیورسٹی نے عامر خان کو فلم ’’پی کے‘‘ پر لیکچر کے لیے بلا لیا

ممبئی (یس ڈیسک) ہاورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے بالی وڈ اداکار عامر خان کو فلم ’’پی کے‘‘ پر لیکچر دینے کے لیے مدعو کرلیا۔ عامر خان کی فلم ’’پی کے‘‘ نے باکس آفس پر نئے ریکارڈ رقم کرنے کے ساتھ ساتھ ایک اور اعزاز حاصل کرنے جا رہی ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کی انتظامیہ فلم میں […]

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

ملکی تعمیر و ترقی میں پیش پیش گیپکو انتظامیہ دوسروں کیلئے باعث تقلید

تحریر: محمود احمد خان لودھی جو لوگ اپنے ذاتی مفادات کو پس پشت رکھ کر قومی و اجتماعی مفاد کی سوچ ،خلق خدا کی خدمت کے جذبہ کے پیش نظر اپنی ذمہ داریوں سے عہدہ بر آ ہوتے ہیں وہی معاشروں کی بقاء کے ضامن ہوتے ہیں اور ایسے افراد اپنی کوششوں اور محنت سے […]

مٹھی میں آصف علی زرداری کے شاہی قافلے نے دھاک بٹھا دی

مٹھی میں آصف علی زرداری کے شاہی قافلے نے دھاک بٹھا دی

تھر پارکر (یس ڈیسک) تھر کے ضلعی ہیڈ کوارٹر مٹھی میں پی پی پی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے شاہی قافلے نے علاقہ مکینوں پہ دھاک بٹھا دی۔36 گاڑیوں کے جلوس میں آنے والے سابق صدر 52 گاڑیوں کے ہجوم میں ہیلی پیڈ گئے مگر اسپتال میں مرنے والے بچوں کے لواحقین ان کی […]

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 2 بچے دم توڑ گئے

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں غذائی قلت کا سلسلہ جاری ہے اور نئے سال کے دوسرے روز ہی سندھ حکومت کی غفلت اور نا اہلی نے مزید 2 بچوں کی جان لے لی ہے۔ مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث 2 بچے دم توڑ گئے۔ جاں بحق ہونے والے بچوں کا تعلق […]

نوید اکرم چیمہ، سول سروس کا ایک درخشاں ستارہ

نوید اکرم چیمہ، سول سروس کا ایک درخشاں ستارہ

تحریر:اعجاز حیات کسی بھی ملک کی ترقی میں انتظامیہ کا کردار بہت اہم ہوتا ہےـ قیام پاکستان کے بعد ملک کو چلانے کیلئے بیوروکریسی نے اہم کردار ادا کیا ہےـ1947ء سے لیکر 2014ء بے شمار بیوروکریٹس آئےـانہوں نے ا س ملک اور عوام کی خدمت کی اور رخصت ہو کر پس پردہ چلے گئےـ مگر […]

لاہور: تحریک انصاف کا احتجاج، انتظامیہ اور تاجر برادری کے اجلاس میں ہلڑ بازی

لاہور: تحریک انصاف کا احتجاج، انتظامیہ اور تاجر برادری کے اجلاس میں ہلڑ بازی

لاہور (یس ڈیسک) پندرہ دسمبر کو تحریک انصاف لاہور میں اپنی طاقت دکھائے گی۔ اس موقع پر ہڑتال کی کال بھی دی گئی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے تاجر تنظیموں اور حکام کا مشترکہ اجلاس ٹاؤن ہال میں طلب کیا۔ پندرہ دسمبر کو تاجروں کو تحفظ کی فراہمی کے اقدامات اجلاس […]

تحریک انصاف کا آج فیصل آباد بند کرنےکا اعلان، انتظامیہ بھی تیار

تحریک انصاف کا آج فیصل آباد بند کرنےکا اعلان، انتظامیہ بھی تیار

فیصل آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے آج فیصل آباد کو بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ادھر ضلعی انتظامیہ بھی تیار ہے اور ممکنہ گڑ بڑ سے نمٹنے کے لیے دوسرے اضلاع سے بھی پولیس منگوالی گئی ہے۔ شہر میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔پاکستان تحریک […]