counter easy hit

نیو یارک : فلم’دی گرل آن دی ٹرین‘کا ریڈ کارپٹ پریمیئر

 

New York: flm'dy girl's red carpet premiere online tryn'ka

New York: flm’dy girl’s red carpet premiere online tryn’ka

نیو یارک میں سنسنی سے بھرپور امریکن تھرلر فلم ’دی گرل آن دی ٹرین‘ کا رنگا رنگ ریڈ کارپٹ پریمیئرکا انعقاد کیا گیا۔

مقامی اسٹیڈیم میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں فلم میں مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ ایمیلی بلنٹ سمیت فلم کی دیگر کاسٹ نے شرکت کرکے تقریب کو چار چاندلگادیئے۔

اس موقع پر مداحوں کی بھی بڑی تعداد وہاں موجود تھی، جنہوں نے اپنے پسندیدہ فلمی ستاروں کے ساتھ خوب سیلفیاں بنوائیں۔

ٹیٹ ٹیلر کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم 7اکتوبر کوامریکی سینماگھروں کی زینت بنے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website