counter easy hit

فلم ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘کی پہلی جھلک جاری

Film-wise for the planyt the first glimpse of the ayps'ky

Film-wise for the planyt the first glimpse of the ayps’ky

ہالی ووڈ کی2014ء کی بلاک بسٹر سائنس فکشن فلم کے سیکوئل رائز آف دی پلانیٹ آف دی ایپس کے سیکوئل ’وار فار دی پلانیٹ آف دی ایپس‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔

میٹ ریوز کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسے بن مانسوں کے گرد گھوم رہی ہے جو دنیا پر اپنا قبضہ جمانے کی کوششیں کرتے دکھائی دینگے۔

فلم کی کاسٹ میں اینڈی سرکیس،اسٹیو زیہن،جوڈی گریر،ٹیری نوٹیری اور کیرن کونورل سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

پیٹر چرنن اور رِک جیفا کی پشترکہ پروڈیو س کردہ یہ فلم 20thسنچری فاکس کے بینر تلے آئندہ برس 14جولائی کوسینما گھروں کی زینت بنے گی

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website