counter easy hit

جیکی چن نے2ارب روپے کا ایک اورجہاز خرید لیا

Chan made moves to buy 2 billion

Chan made moves to buy 2 billion

معروف اداکار جیکی چن ایک اور طیارے کے مالک بن گئے ہیں۔

انہوں نے برازیلین کمپنی کی جانب سے رواں سال متعارف کرائے جانے والا جہاز لیگسی 500بزنس جیٹ 2ارب روپے میں خرید لیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ لیگسی 500 جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہے اور اس کا ڈیزائن مسافروں کے آرام کو مدنظر رکھ کر تیار کیا گیا ہے۔

واضح رہے ایمبر ایر لیگسی 500 بزنس جیٹ نامی یہ طیارہ جیکی چن کا پہلا جہاز نہیں بلکہ وہ اس کمپنی کے برانڈ ایمبسیڈر ہیں اور اس سے پہلے بھی 2012 اور رواں سال کے شروع میں طیارے خرید چکے ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website