counter easy hit

بھارت کو درپیش بینکاری خدشات منظر عام پر آگئے

India were facing the banking concerns have surfaced

India were facing the banking concerns have surfaced

عالمی مالیاتی ادارہ بھارت کو درپیش بینکاری اور معاشی خدشات کو منظر عام پر لے آیا۔19ابھرتی معیشتوں میں بھارتی کمپنیاں منافع کما کر قرض ادا کرنے کی صلاحیت میں سب سے آخری نمبر پر ہیں۔

آئی ایم ایف کی جنوبی ایشیائی ممالک پر رپورٹ کے مطابق بھارتی کمپنیوں کی منافع کما کر قرضوں کے سود ادا کرنے کی صلاحیت ابھرتی معیشتوں میں سب سے کم ہے جس کی وجہ سے بھارت میں غیر فعال قرضوں کا حجم بڑھ رہا ہے۔

بھارتی بینکوں کے خطرے سے دوچار اثاثے 16 سال کی بلند ترین سطَح پر ہے۔ جس کی وجہ سے بینک قرض گیری نہیں کررہے ہیں۔

فنڈ رپورٹ کے مطابق بھارت کو اس ضمن میں اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ بھارتی بینکوں کے ریزرواثاثے خسارہ پورا کرنے کےلئے ناکافی ہے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website