counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پیراگوئے میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی

پیراگوئے میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کو آگ لگا دی

اسونشن: پیراگوئے میں صدر ہوریکٹیو کارٹس کی جانب سے دوبارہ انتخابات میں حصہ لینے کے فیصلے کے بعد پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے اور مشتعل ہجوم نے پارلیمنٹ کی عمارت کو آگ لگادی۔ یوروگوئے کے آئین کے مطابق ملک کا صدر دوسری مدت کے لئے صدارتی انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتا لیکن ملک کے موجود […]

پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں  گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ  گجرات؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی گجرات کے جیاالے جمعۃ المبارک کے دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے لاڑکانہ روانہ […]

اسکول کے سینکڑوں بچے آئن اسٹائن بن گئے

اسکول کے سینکڑوں بچے آئن اسٹائن بن گئے

ٹورانٹو: کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مقامی اسکول میں ایک دلچسپ ریکارڈ بنایا گیا جس میں 400 بچوں نے سائنسدان آئن اسٹائن کا روپ دھارا۔ اس دلچسپ پروگرام میں 400 بچوں نے حصہ لیا اور ہر بچہ آئن اسٹائن دکھائی دے رہا تھا جب کہ اس سے قبل لاس اینجلس میں 300 طالب علموں نے خود […]

خالد مسعود نے پارلیمنٹ پر حملے سے قبل ریہرسل کی، برطانوی میڈیا

خالد مسعود نے پارلیمنٹ پر حملے سے قبل ریہرسل کی، برطانوی میڈیا

برطانوی میڈیانے دعویٰ کیا ہے کہ لندن میں پارلیمنٹ پر حملے کے لئے خالد مسعود نے 18مارچ کو ریکی کی ،اس نے گھروالوں سے سعودی عرب روانگی کا جھوٹ بھی بولا۔ برطانوی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ خالد مسعود نے لندن میں پارلیمنٹ سےپر حملہ کرنے سے پہلے ریہرسل کی ،سعودی عرب روانہ ہونے […]

بھارت کی 9 ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں

بھارت کی 9 ریاستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں

بھارت کی9 ریا ستیں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ،مہاراشٹر میں گرمی کی شدت سے 2 افراد کی جانیں چلی گئیں ۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے دہلی کے شہریوں کو بھی گرمی سے خبردار کردیا، بھارت کی شمالی، وسطی اور مغربی ریاستوں میں گرمی کی لہر جا ری ہے۔ ہریانہ، اتر پردیش، مدھیہ پردیش، […]

پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہو جائے گا، ملیحہ لودھی

پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہو جائے گا، ملیحہ لودھی

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ بھارت کی پاکستان کو سفارتی سطح پر تنہا کرنے کی کوشش ناکام ہو چکی ہے اور پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کرنے والا بھارت خود تنہا ہو جائے گا۔ نیویارک میں طلبا کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے ملیحہ لودھی کا […]

برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان انقلابی ایجاد سے کروڑ پتی بن گیا

کینٹ، برطانیہ: برطانوی نژاد پاکستانی نوجوان موجد اپنی سادہ اور حیرت انگیز ایجاد کی بدولت اب تک 13 کروڑ روپے (10 لاکھ برطانوی پونڈ) کی رقم بطور سرمایہ جمع کرچکا ہے۔ یاسر خٹک کی عمر اس وقت 21 برس ہے اور انہوں نے اسکول کے دور میں ایک سادہ سوئچ اور ساکٹ بنایا تھا جسے اسمارٹ […]

اسرائیل کا فلسطینی سر زمین پر مزید یہودی بستیاں بنانے کا نیا اعلان

اسرائیل کا فلسطینی سر زمین پر مزید یہودی بستیاں بنانے کا نیا اعلان

تل ابیب: اسرائیلی کابینہ نے مغربی کنارے پر مزید یہودی بستیاں تعمیر کرنے کے متنازعہ منصوبے کی متفقہ طور پر منظوری دے دی ہے جس کے تحت فلسطینی سر زمین پر یہودیوں کےلیے مزید 2000 مکانات تعمیر کیے جائیں گے۔ مغربی کنارے پر واقع فلسطینی سر زمین کے یہ علاقے 1967 سے اسرائیل کے قبضے میں […]

چین: سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پر پابندی

چین: سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پر پابندی

چینی حکومت نے صوبہ سنکیانگ میں برقع اور داڑھی پرپابندی عائد کر دی ،جس کا اطلاق ہفتہ یکم اپریل سے ہو گا۔ چینی حکومت نے انتہا پسند عقائد کے فروغ اور انہیں پھیلانے کو بھی خلاف ضابطہ قرار دے دیا ہے۔ بچوں کو نیشنل تعلیمی پروگرام سے دور رکھنے کی بھی ممانعت کر دی گئی […]

’وندے ماترم‘ نہ پڑھنے پر مسلم کونسلرز کو ہال سے نکال دیا گیا

’وندے ماترم‘ نہ پڑھنے پر مسلم کونسلرز کو ہال سے نکال دیا گیا

بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر میرٹھ میں انتہا پسندوں نے ’ وندے ماترم ‘ نہ پڑھنے پر7 مسلمان کونسلروں کو کارپوریشن ہال سے نکال دیا ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی سے تعلق رکھنے والے کونسلروں نے آئندہ اجلاس میں وندے ماترم نہ پرھنے والے مسلم کونسلرز کی آئندہ اجلاس میں نہ آنے دینے کی دھمکی […]

پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بانی ممبر اور سینئر رہنما تسلیم اشرف جو گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ مورخہ 31 مارچ 2017ء بروز جمعتہ المبارک دن 12:45 بجے ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کی جائے گی

پیرس: پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بانی ممبر اور سینئر رہنما تسلیم اشرف جو گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ مورخہ 31 مارچ 2017ء بروز جمعتہ المبارک دن 12:45 بجے ادارہ منہاج القرآن انٹرنیشنل فرانس میں ادا کی جائے گی۔ نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل […]

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہاسٹل کے مینیو سے گوشت غائب

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہاسٹل کے مینیو سے گوشت غائب

اتر پردیش میں انتہا پسندآپےسےباہر ہو گئے ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کےہاسٹل کے مینو سے گوشت نکال کر سبزیاں شامل کر دی گئیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یوپی میں مذبح خانوں کےکریک ڈاؤن کےبعدمینوسےگوشت کو نکالا گیا ہے جس کے بعد طالب علموں کو زبردستی سبزیاں کھانے پر مجبور کیا جارہا ہے۔ طالب […]

امریکا: انٹرنیٹ کمپنیاں بغیر اجازت معلومات شیئر کر سکیں گی

امریکا: انٹرنیٹ کمپنیاں بغیر اجازت معلومات شیئر کر سکیں گی

امریکا میں انٹرنیٹ کمپنیاں بہت جلد صارفین کی معلومات بلا اجازت تیسری پارٹی سے شیئر کر سکیں گی ۔ کانگریس نے اوباما دور کا صارفین پرائیوسی قانون ختم کر دیا تھا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد ہی اس حکم نامے پر دستخط کریں گے۔ اوباما دور کے قانون کے تحت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والوں کوصارفین […]

ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی میں غیر معینہ توسیع

ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی میں غیر معینہ توسیع

امریکی ریاست ہوائی میں جج نے صدر ٹرمپ کی نئی سفری پابندی کی معطلی کو غیر معینہ مدت تک توسیع دے دی ہے۔ جج کے فیصلے کے مطابق سفری پابندی کے خلاف کیس چلنے تک ڈونلڈ ٹرمپ پابندی نافذ نہیں کرسکیں گے، ریاست ہوائی نے عدالت کے سامنے موقف اختیار کیا کہ اس سے ملک […]

امریکا: بس اور پک اپ میں ٹکر، 13 افراد ہلاک

امریکا: بس اور پک اپ میں ٹکر، 13 افراد ہلاک

امریکی ریاست ٹیکساس میں چرچ کی بس اور پک اپ میں ٹکرسے 13 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ۔ حکام کے مطابق ٹیکساس ہائی وے پر پک اپ ٹرک اور چرچ کی بس میں ٹکر ہوگئی۔ بس میں ڈرائیور سمیت 14 افراد سوار تھے۔ حادثے میں ڈرائیور سمیت 12 افراد موقع پر ہی دم […]

طالبان سے جھڑپوں کا خطرہ ،افغان فورسز کی جنگی مشقیں

طالبان سے جھڑپوں کا خطرہ ،افغان فورسز کی جنگی مشقیں

ہرسال کی طرح اس سال افغانستان میں موسم بہار آنے کے ساتھ ہی طالبان اور افغان فورسز میں جھڑپوں میں اضافے کا خطرہ بڑھ گیا ہے ،انہی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے افغان فورسز نے جنگی مشقیں تیز کردی ہیں ۔ افغانستان میں موسم بہار میں ہونےوالی متوقع لڑائی کے لیے افغان فورسز نے تربیتی […]

پرو: مسافر طیارہ حادثے میں بال بال بچ گیا

پرو: مسافر طیارہ حادثے میں بال بال بچ گیا

پرومیں مسافر طیارہ حادثے میں بال بال بچ گیا، پروائرلائن کا بوئنگ سیون تھری سیو ن فضا میں بلند ہونے ہی شعلوں میں گھرگیا۔ پرو کے دارالحکومت لیما سے 140 سے زائد مسافروں کو لے کر اڑنےوالے طیارے میں اچانک آگ لگ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہنگامی صورتحال کے باعث پائلٹ نے طیارہ قریبی ایئرپورٹ پر […]

چار کشمیریوں کی شہادت، وادی میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

چار کشمیریوں کی شہادت، وادی میں مکمل شٹر ڈائون ہڑتال

قابض فورسز کے ہاتھوں 4 کشمیریوں کی شہادت پر مقبوضہ کشمیرمیں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے،نئی احتجاجی لہر سے ڈر کر بھارتی فوج نے حریت رہنمائوں کو گھروں میں نظر بند کرکے وادی میں کرفیولگادیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بڈگام میں گزشتہ روز چار کشمیریوں کو شہید کردیا گیا تھا،جس کے بعد […]

بھارت: ہریانہ میں بھی گوشت کی دکانیں بند

بھارت: ہریانہ میں بھی گوشت کی دکانیں بند

بھارت میں مسلمانوں کا جینا مزید دشوار بنانے کی کوشش تیز تر ہوگئیں،اتر پردیش اور جھاڑ کھنڈ کے بعد ریاست ہریانہ بھی انتہاپسندوں نے گوشت کی 500دکانیں بند کرادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے شہر گڑ گائوں میں انتہاپسندوں کے اقدام سے500دکانیں بند ہوئیں تو غیر ملکی ریسٹورنٹ پر بھی تالا پڑ گیا ۔ […]

منشیات کے خلاف جنگ بھی جہاد ہے، سعودی مفتی اعظم

منشیات کے خلاف جنگ بھی جہاد ہے، سعودی مفتی اعظم

ریاض: سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز الشیخ نے منشیات کی روک تھام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ منشیات کے خلاف جنگ کرنا جہاد ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں منعقد منشیات کی روک تھام کے حوالے سے سیمینار پر خطاب کرتے ہوئے سعودی مفتی اعظم عبدالعزیزالشیخ کا کہنا تھا کہ منشیات […]

روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنالیا

روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنالیا

ماسکو: روس نے دنیا کا سب سے خطرناک کروز میزائل بنالیا ہے جو 7400 کلومیٹر فی گھنٹہ یعنی آواز سے 6 گنا زیادہ رفتار سے پرواز کرتے ہوئے کسی بھی بحری جہاز کو تباہ کرسکتا ہے جبکہ دنیا کا بہترین میزائل شکن نظام بھی اس کا راستہ نہیں روک سکتا۔ روس کے سرکاری میڈیا سے جاری […]

کولوراڈو: مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار

کولوراڈو: مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ، مشتبہ شخص گرفتار

امریکی ریاست کولوراڈو میں مسجد اور اسلامک سینٹر پر حملہ کرنے والے مشتبہ شخص کوگرفتار کرلیا گیا ۔ پولیس سربراہ کا کہنا ہے کہ علاقے میں نفرت انگیز واقعات کو بالکل برداشت نہیں کیا جائے گا۔ کولوراڈو کے علاقے فورٹ کولنز کے اسلامک سینٹراور مسجد میں نفرت انگیز واقعہ 2 روز قبل پیش آیا، ایک […]