پیرس: پاکستان تحریک انصاف فرانس کے بانی ممبر اور سینئر رہنما تسلیم اشرف جو گزشتہ دنوں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے کی نماز جنازہ مورخہ 31 مارچ 
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائیں اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں
پاکستان تحریک انصاف فرانس کے تمام سینئر راہنمائوں نے مرحوم کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و دکھ کا اظہار کیا اور اسے پارٹی کیلئے بہت خلا کا سبب قرار دیا ہے ۔ تحریک انصاف فرانس اور دیگر سیاسی حلقوں میں مرحوم کی رحلت سے شدید غم و رنج کی لہر دوڑ گئی ہے








