counter easy hit

پرو: مسافر طیارہ حادثے میں بال بال بچ گیا

پرومیں مسافر طیارہ حادثے میں بال بال بچ گیا، پروائرلائن کا بوئنگ سیون تھری سیو ن فضا میں بلند ہونے ہی شعلوں میں گھرگیا۔

Pro: narrowly survived a passenger plane crash

Pro: narrowly survived a passenger plane crash

پرو کے دارالحکومت لیما سے 140 سے زائد مسافروں کو لے کر اڑنےوالے طیارے میں اچانک آگ لگ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ہنگامی صورتحال کے باعث پائلٹ نے طیارہ قریبی ایئرپورٹ پر اتارنے کی کوشش کی ، لینڈنگ کے دوران طیارہ رن وے سے پھسل کر کچے علاقے میں چلاگیا ، تاہم خوش قسمتی سے عملے سمیت تمام افراد محفوظ رہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website