counter easy hit

بھارت: ہریانہ میں بھی گوشت کی دکانیں بند

بھارت میں مسلمانوں کا جینا مزید دشوار بنانے کی کوشش تیز تر ہوگئیں،اتر پردیش اور جھاڑ کھنڈ کے بعد ریاست ہریانہ بھی انتہاپسندوں نے گوشت کی 500دکانیں بند کرادیں۔

India: Closed meat shops in Haryana

India: Closed meat shops in Haryana

بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے شہر گڑ گائوں میں انتہاپسندوں کے اقدام سے500دکانیں بند ہوئیں تو غیر ملکی ریسٹورنٹ پر بھی تالا پڑ گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے حالیہ انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی کامیابی کے بعد سے مذبح خانے بند کئے جارہے ہیں ،جس کے بعد جھاڑکھنڈ اور ہریانہ میں بھی مذبح خانوں کو غیر قانونی قرار دے کر بند کیا گیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website