counter easy hit

پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کا قافلہ شہید ذولفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے چوہدری ضیا محی الدین صدر پی پی گجرات کی قیادت میں  گڑھی خدا بخش لاڑکانہ روانہ 

PRESIDENT, PPP, GUJRAT, CH. ZIA MOHAY UD DIN, LEADING, THE, DELEGATION, OF, PPP. WORKERS, TOWARDS, GARHI, KHUDA BAKHSH, LARKANA, TO, PARTICIPATE, IN, DEATH, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED, ZULIFQAR, ALI, BHUTTO


گجرات؍اسلام آباد(یس اردو نیوز) پیپلز پارٹی گجرات کے جیاالے جمعۃ المبارک کے دن شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کیلئے لاڑکانہ روانہ ہوئے جس کی قیادت پاکستان پیپلز پارٹی گجرات کے چوہدری ضیا محی الدین نے کی۔اور اس قافلہ میں پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کی پہچان ملک اجمل، اور پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے سینئررہنما احسان رولیاء بھی شامل ہیں۔ 

PRESIDENT, PPP, GUJRAT, CH. ZIA MOHAY UD DIN, LEADING, THE, DELEGATION, OF, PPP. WORKERS, TOWARDS, GARHI, KHUDA BAKHSH, LARKANA, TO, PARTICIPATE, IN, DEATH, ANNIVERSARY, OF, SHAHEED, ZULIFQAR, ALI, BHUTTO

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website