By Yes 2 Webmaster on August 4, 2015 altaf hussain, government, help, immigrants, Indian, London, military, MQM, الطاف حسین, ایم کیو ایم, بھارتی, حکومت, فوج, لندن, مدد, مہاجروں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا کہ بھارتی فوج یا بھارتی حکومت کو پاکستان آکرمہاجروں کی مدد کیلئے نہیں کہا وہ چیلنج کرتے ہیں کہ مخالفین دنیا کے کسی بھی فورم پر میری تقریر کے یہ جملے سنائیں اگر جملے ثابت ہو گئے تو گردن کٹانے کیلئے تیار ہیں۔ انہوں […]
By Yes 2 Webmaster on August 4, 2015 afghan, attack, Claims, Jacob, kabul, killed, Mullah Omar, murder, son, افغان, بیٹا, حملے, دعویٰ, قاتلانہ, ملا عمر, کابل, ہلاک, یعقوب اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

کابل : افغان طالبان کے سابق امیر ملا محمد عمر کے بیٹے ملا یعقوب کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ افغان میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا یعقوب چار روز قبل قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ ملا یعقوب پر اس وقت حملہ کیا گیا جب وہ ایک اجلاس میں شریک تھے۔ دوسری جانب […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 Barcelona, detention, hit, police, reality, Shooting, بارسلونا, حراست, حقیقت, فائرنگ, مضروب, پولیس بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بارسلونا کے دل لا رمبلہ سے متصل گلی میں فائرنگ سے زخمی ہونے والے ایک مضروب کو کتلان پولیس نے باقاعدہ حراست میں لے لیا ہے۔ کتلان پولیس کو مضروب کے پاس سے بلجیئم کا پاسپورٹ ملا تھا۔ جو کہ جعلی ثابت ہوا۔ کتلان پولیس کے سائنسی شعبہ نے تفتیش کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 Hafiz Abdul Razzaq, immigrants, Pakistani, parliament, selected, spain, تارکین وطن, حافظ عبدالرزاق, سپین, پارلیمنٹ, پاکستانیوں بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

بارسلونا (صاحبزادہ عتیق سے) پیپلزپارٹی سپین کے کوارڈی نیٹر پاکستانی نژاد حافظ عبدالرزاق صادق کتلان پارلیمینٹ کے انتخابات میں سپین کی سوشلسٹ پارٹی کی طرف سے آئندہ انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کی فہرست میں شامل کرلئے گئے۔ حافظ عبدالرزاق 23 ویں نمبر پر ہیں۔ پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے حافظ عبدالرزاق صادق کو […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 Indian prisoner, karachi, Landhi jail, pakistan, release, بھارتی قیدی, رہا, لانڈھی جیل, پاکستان, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں, کراچی

کراچی : پاکستان نے لانڈھی جیل میں قید 163 بھارتی قیدیوں کو جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا کر دیا۔ کراچی کی لانڈھی جیل سے رہا کئے جانے والے 163 بھارتی قیدی سمندری حدود کی خلاف ورزی پر حراست میں لئے گئے تھے، یہ قیدی گزشتہ ایک برس سے جیل میں سزا کاٹ رہے تھے۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 altaf hussain, blood, India, pakistan, refugees, timid, الطاف حسین, بھارت, خون, مہاجروں, پاکستان, ڈرپوک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

ڈیلاس : الطاف حسین کہتے ہیں کہ بھارت خود ڈرپوک ہے۔ غیرت ہوتی تو پاکستان کی سر زمین پر مہاجروں کا خون نہیں ہونے دیتا۔ وزارت داخلہ نے جن تنظیموں پر پابندی لگائی وہ آج بھی ملک میں سرگرم ہیں۔ کارکنان اقوام متحدہ، وائٹ ہاؤس اور نیٹو سے کراچی میں فوج بھیجنے کا مطالبہ کریں۔ […]
By Yes 1 Webmaster on August 2, 2015 likely, meeting, modi, Nawaz, New Delhi, new york, امکان, ملاقات, مودی, نئی دہلی, نواز, نیویارک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : بھارتی اخبار’’ اکنامک ٹائمز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نیویارک میں ستمبر میں پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ اخبار کے مطابق ستمبر میں دو نوں وزرائے اعظم کے دمیان ملاقات اور باضابطہ مذاکرات کے آغاز کا انحصار قومی سلامتی کے […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 afghanistan, appeal, Differences, Mullah Akhtar Mansoor, taliban, unite, اختلافات, افغان, اپیل, طالبان, متحد, ملا اختر منصور اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن / قندھار : افغان طالبان کے نئے امیر ملا اخترمنصور نے کہا کہ ہمارے اندرونی اختلافات سے دشمن کو فائدہ پہنچے گا لہذا اپنے باہمی اختلافات کو ختم کر کے اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ افغان طالبان نے اپنے نئے امیر ملا اختر محمد منصور کے پہلے بیان کی آڈیو جاری کردی ہے […]
By Yes 1 Webmaster on August 1, 2015 Arrest, claim, Foreign Office, India, Jalandhar, Khalil al Qazi, بھارت, جالندھر, خلیل اللہ قاضی, دعویٰ, دفتر خارجہ, گرفتاری اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

جالندھر : بھارت نے جالندھر میں چندا بی بی کی گرفتاری کے حوالے سے تاحال تفصیلات پاکستان کو فراہم نہیں کیں۔ ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی کا کہنا ہے کہ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط بھارتی وزارت خارجہ سے مسلسل رابطے میں ہیں ۔ بھارت سے چندا بی بی کے حوالے سے […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 brazil, Joint Chairman, Meetings, military, officers, pakistan, Rashid Mehmood, terrorism, برازیل, حکام, دہشتگردی, راشد محمود, عسکری, ملاقاتیں, پاکستان, چیئرمین جوائنٹ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

برازیلیا : چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل راشد محمود نے برازیل میں اعلیٰ عسکری حکام سے ملاقاتیں کی ہیں جن میں سیکورٹی اور دو طرفہ تعاون سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، برازیل کی عسکری قیادت نے دہشتگردی کیخلاف پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کو سراہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ […]
By Yes 2 Webmaster on August 1, 2015 Army, beijing, chief, china, conspiracy, crushed, Economic Corridor, pakistan, اقتصادی راہداری, بیجنگ, سازش, سربراہ, فوج, پاک, چین, کچل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

بیجنگ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ ہر قیمت پر مکمل کیا جائے گا اور اس منصوبے کو نقصان پہنچانے کی ہر کوشش ناکام بنائی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے چینی […]
By F A Farooqi on July 31, 2015 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس( یس ڈیسک ) بول ٹی وی کے ایم ڈی جناب نذیر لغاری نے سوشل میڈیا پر بول ٹی وی کے متعلق آنے والے اشتہارات کا بول ٹی وی چینل سے کوئی تعلق نہیں ان جعلسازوں کے خلاف کاروائی کے ساتھ ساتھ بول ٹی چینل ڈاٹ کام پر بھی پول کھلا جائے گا۔ یس اردو […]
By F A Farooqi on July 31, 2015 اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس بریکنگ نیوز ) انتہائی معتبر زرائع کے مطابق ادارہ منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری جلد ہی فرانس کے دورہ پر تشریف لا رہئے ہیں جو کہ یورپ کےلئے خصوصی اہمیت کا حامل ہوگا ان کا تاریخی استقبال متوقع ہے ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 68
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 afghanistan, america, Murree, Negotiations, postponed, support, افغان طالبان, امریکہ, حمایت, مذاکرات, مری, ملتوی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

مری / واشنگٹن : آج مری میں ہونے والے افغان طالبان امن مذاکرات کا دوسرا دور ملتوی کر دیا گیا ، امریکا ، چین اور افغانستان نے مذاکراتی عمل جاری رکھنے کی حمایت کر دی جبکہ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے پاکستان نے افغان امن مذاکرات میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ افغان طالبان […]
By Yes 2 Webmaster on July 31, 2015 altaf hussain, incidentally, Joint, London, Maulana Fazlur Rehman, national assembly, position, pti, اتفاق, الطاف حسین, تحریک انصاف, قومی اسمبلی, لندن, مؤقف, مشترکہ, مولانا فضل الرحمان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے تحریک انصاف کو قومی اسمبلی میں ڈی سیٹ کرنے کے معاملے پر مشترکہ مؤقف اپنانے پر اتفاق کیا ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 attack plan, India, ISIS, US report, washington, امریکی رپورٹ, بھارت, حملے, داعش, منصوبہ بندی, واشنگٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

واشنگٹن: امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مشرقِ وسطیٰ میں کارروائیوں کے بعد داعش امریکا کے خلاف ایک بڑی جنگ چھیڑنے سے قبل بھارت پر حملہ کرسکتی ہے۔ امریکی اخبار یو ایس اے ٹوڈے اور امریکن میڈیا انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے ایک رپورٹ میں کہا گیا داعش امریکا کے خلاف ایک خوفناک جنگ چھیڑنے سے […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 cancer, field, HPV, Paris, sex, Western societies, ایچ پی وی, جنسی, مغربی معاشروں, میدان, پیرس, کینسر بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان سے) کبھی سگریٹ اور شراب نوشی کو کینسر کی بڑی وجہ جا ناجاتا تھا لیکن اب مغربی معاشروں کی آزاد خیالی اور جنسی بے راہ روی انہیں کینسر کے نئے میدان میں کھینچ لائی ہے، اسی لیے اسٹریلوی محققین نے خبردار کیا ہے بوسہ لینے سے کینسر جیسی جان لیوا بیماری […]
By Yes 1 Webmaster on July 30, 2015 children, declared, mandatory, Measles, spain, vaccine, بچوں, خسرہ, سپین, قرار, لازمی, ویکسین بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) سپین کے محکمہ صحت کے مطابق 12 سے 15 ماہ کی عمر کے بچوں کو خسرہ سے بچائو کی ویکسین لگوانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ حکومت کے مطابق اس ویکسین پر حکومت کے اضافی 60 لاکھ یورو خرچ ہوں گے۔ ہر بچے کو پہلی ویکسین 12 سے 15 ماہ […]
By Yes 2 Webmaster on July 30, 2015 appeal, attack, case, hanging, Mumbai, New Delhi, supreme court, Yaqoob Memon, اپیل, حملہ, سپریم کورٹ, ممبئی, نئی دہلی, پھانسی, کیس, یعقوب میمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی : ممبئی حملوں کے لئے سرمایہ فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار یعقوب میمن کوپھانسی دے دی گئی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے بدھ کو رات دیر تک کیس کی سماعت کی جس میں ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار یعقوب میمن کے وکلا کی جانب سے عدالت سے اپیل […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 Army Chief, organized, pakistan, Raheel Sharif, Rome, terrorists, آرمی چیف, دہشت گردوں, راحیل شریف, روم, منظم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

روم : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کو کہیں بھی دوبارہ منظم ہونے کی اجازت نہیں دیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل راحیل شریف کا اٹلی میں سینٹر آف انٹر نیشنل اسٹڈی روم میں خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خاتمے […]
By Yes 1 Webmaster on July 29, 2015 certification, Claims, killed, Mullah Omar, reports BBC, Taliban leader, اطلاع, بی بی سی, تصدیق, دعوی, رہنما, طالبان, مارے, ملا عمر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن : برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے امیر ملا محمد عمر انتقال کرچکے ہیں۔ بی بی سی کے مطابق ملا عمر کا انتقال 2 سے 3 برس قبل ہوچکا ہے، افغان صدر اشرف غنی نے بھی اس کی تصدیق کردی ہے تاہم افغان طالبان نے اس […]
By Yes 2 Webmaster on July 29, 2015 altaf hussain, London, members, parliament, Prime Minister, pti, resignation, اراکین, الطاف حسین, تحریک انصاف, لندن, مستعفی, وزیراعظم, پارلیمنٹ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : اپنے ایک بیان میں الطاف حسین کا کہنا ہے کہ عمران خان نے قوم کی توجہ بنیادی مسائل سے ہٹا کر اقتدار کی رسہ کشی پر مرکوز رکھی۔ ان کے مستعفی ارکان کو پارلیمنٹ سے نکال دیا جائے اور پوری توجہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کرنے پر صرف کی جائے۔ الطاف […]