counter easy hit

پیرس۔ مشتری ہوشیار باش۔ ایم ڈی بول ٹی وی نذیر لغاری

Nazir Leghari

Nazir Leghari

پیرس( یس ڈیسک ) بول ٹی وی کے ایم ڈی جناب نذیر لغاری نے سوشل میڈیا پر بول ٹی وی کے متعلق آنے والے اشتہارات کا بول ٹی وی چینل سے کوئی تعلق نہیں ان جعلسازوں کے خلاف کاروائی کے ساتھ ساتھ بول ٹی چینل ڈاٹ کام پر بھی پول کھلا جائے گا۔ یس اردو سے بات کرتے ہوئے انہوں بتایا اس قسم کی مہم قبل ازیں یو ایس اے میں بھی شروع کی گی تھی جس پر قابو پایا جا کا ہے لہذا مشتری ہوشیار باش۔