By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 Abdullah Abdullah, action, afghan, against, Chief Executive, commitment, extremists, pakistan, افغان, خلاف, شدت پسندوں, عبد اللہ عبد اللہ, وعدہ, پاکستان, چیف ایگزیکٹیو, کارروائی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک : افغانستان کے چیف ایگزیکٹیو عبد اللہ عبد اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان سرحد پار سے حملے کرنے والے شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کرنے کے اپنے وعدے کو پورا کرے۔ نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس سے خطاب کے دوران عبد اللہ عبد اللہ کا کہنا […]
By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 british, charged, indictment, journalist Mazhar Mahmood, lives, London, برطانوی, زندگیاں, صحافی, عائد, فرد جرم, لندن, مظہر محمود اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

لندن : برطانوی عدالت نے صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ برطانوی صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے پر فرد جرم عائد کردی گئی، مظہر محمود نے برطانوی پاپ اسٹارکوبالی ووڈ میں کام دینے کا جھانسہ دیا اور کوکین پلانے کی پیش […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 afghanistan, Army Chief, countries, Munich, pakistan, Peace, process, reconciliation, افغانستان, امن, آرمی چیف, عمل, مفاہمتی, ممالک, میونخ, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

میونخ : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پائیدار امن کے لیے مفاہمتی عمل انتہائی اہم ہے ۔ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے دیگر ممالک بھی فائدہ اٹھا سکیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جرمنی کے شہر میونخ میں سینٹ […]
By Yes 2 Webmaster on September 29, 2015 honored Choudhury, meeting, narendra modi, new york, pakistan, Prime Minister, اعزاز چوہدری, ملاقات, نریندر مودی, نیویارک, وزیراعظم, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاک بھارت تعلقات میں سرد مہری۔ سیکرٹری خارجہ اعزازچودھری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور نریندر مودی نے ہاتھ ملائے نہیں محض ہلائے۔ اس بات کو ایشو نہ بنایا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا معلوم نہیں […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 accident, Pakistani, Pilgrims, Riyadh, search, Shaheed, تلاش, حادثے, حجاج, ریاض, شہید, پاکستانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

ریاض : منیٰ حادثے میں شہید پاکستانیوں کی تعداد 40 ہوگئی جب کہ 60 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں۔ خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب میں پاکستانی سفیرمنظورالحق نے 40 پاکستانی حجاج کی شہادت کی تصدیق کردی جب کہ ان کا کہنا تھا کہ 63 حجاج کرام اب بھی لاپتہ ہیں جن کی تلاش […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 Debt, dollars, IMF, karachi, likely, meeting, pakistan, washington, اجلاس, امکان, آئی ایم ایف, قرضہ, واشنگٹن, پاکستان, ڈالرز, کراچی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

کراچی : آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارہ پاکستان کے لیے 50 کروڑ ڈالر قرضے کی قسط جاری کرنے کے لیے گرین سگنل دے سکتا ہے۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس آج ہو رہا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 Army, Economist, extension, General Raheel, London, people, rank, tenure, اکنامسٹ, توسیع, جنرل راحیل, عوام, عہدے, فوج, لندن, میعاد اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : معروف برطانوی جریدے ’’اکنامسٹ‘‘ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف جنرل راحیل شریف اسٹار بن کر عوام کے دلوں میں گھر کر رہے ہیں ان کی سب سے بڑی کامیابی پاک فوج کے وقار کو بحال کرنا اور اسے نئی شان و شوکت سے نوازنا ہے۔ خیال […]
By Yes 2 Webmaster on September 28, 2015 assets, Atomic Energy Agency, expression, pakistan, Peace, security, World, اثاثوں, اطمینان, اظہار, توانائی ایجنسی, جوہری, سیکیورٹی, عالمی, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : جوہری توانائی کے عالمی ادارے ’انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی‘ کے سربراہ یوکیا امانو نے پاکستان کی جانب سے جوہری اثاثوں کی حفاظت کے لیے کیے گئے اقدامات پر نہایت اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی چوہری اثاثوں کی سیکیورٹی کا ریکارڈ متاثر کن ہے۔ نیویارک میں سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 discussed, john kerry, meeting, Nawaz Sharif, تبادلہ خیال, جان کیری, ملاقات, نواز شریف اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک : وزیرا عظم نواز شریف نے وفد کے ہمراہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے نیو یارک میں ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم اور امریکی وزیر خارجہ کے درمیان ون آن ون ملاقات بھی ہوئی جو بیس منٹ سے زیادہ جاری رہی۔ […]
By Yes 1 Webmaster on September 28, 2015 goals, meeting, Nawaz Sharif, new york, Poverty eradication, اجلاس, اہداف, خاتمے, غربت, نواز شریف, نیویارک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک : 2015ء کے بعد کے ترقیاتی ایجنڈے کی منظوری کے لئے جنرل اسمبلی کا اجلاس۔ وزیر اعظم نواز شریف کا ترقیاتی ایجنڈے سے متعلق اجلاس سے خطاب۔ اپنے خطاب میں وزیر اعظم نے کہا کہ ایجنڈے کی منظوری ترقی کے لئے سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم ہے۔ ترقیاتی اہداف کو حاصل کرنے […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 afghanistan, help, new york, pakistan, Peace, Sartaj Aziz, افغانستان, سرتاج عزیز, قیام امن, مدد, نیو یارک, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن پاکستان کی سیکیورٹی کے لئے انتہائی اہم ہے اس لئے پاکستان افغانستان میں قیام امن کےلیے ہر طرح کی مدد کو تیار ہے۔ نیویارک میں افغانستان میں امن اور تعمیر نو سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں مشیر خارجہ سرتاج […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 including, killed, Pakistani pilgrims, Riyadh, tragedy, سانحہ منیٰ, شامل, شہید حجاج, پاکستانی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

ریاض : سانحہ منیٰ میں اب تک 19 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے اور 309 اب بھی لاپتہ ہیں جب کہ برطانوی اخبار دی گارجین نے دعوی کیا ہے کہ سانحہ میں 230 سے زائد پاکستانی شہید ہو چکے ہیں۔ سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے 19 پاکستانیوں کی تصدیق ہوچکی ہے […]
By Yes 1 Webmaster on September 27, 2015 Economic Corridor, economic development, Nawaz Sharif, opportunities, Pak-China, اقتصادی راہداری, معاشی ترقی, مواقع, نواز شریف, پاک چین اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک : وزیر اعظم نواز شریف نے اپنے خطاب میں کہا کہ عالمی کساد بازاری باہمی تعاون کوفروغ دینے کی متقاضی ہے۔ جنوب سے جنوب تعاون کی بنیاد عالمی خوشحالی اور تعمیر و ترقی ہے۔ انہوں نے کہا معاشی بحالی اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے میں نجی شعبے کو کردار ادا کرنا ہو […]
By Yes 1 Webmaster on September 24, 2015 hotels, India, narendra modi, Nawaz Sharif, new york, pakistan, Prime Minister, بھارت, نریندر مودی, نواز شریف, نیویارک, وزرائے اعظم, پاک, ہوٹل اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیویارک: پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم نیویارک میں ایک ہی ہوٹل قیام کریں گے۔ دونوں کی ملاقات طے نہیں ہے لیکن ایسی کوئی دانستہ کوشش بھی نہیں کی جائے گی کہ ہوٹل میں ان کا سامنا نہ ہونے پائے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 Devil, injured, killing, Martyred, Mecca, Pilgrims, stampede, stoning, بھگدڑ, حاجی, زخمی, شہید, شیطان, مارنے, مکہ مکرمہ, کنکریاں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

مکہ مکرمہ : منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے 150 حاجی شہید جبکہ 390 زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق منیٰ میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے 390 حاجی زخمی ہوگئے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق زخمی ہونے والے حجاج اکرام کو طبی امداد دی جا رہی […]
By Yes 1 Webmaster on September 24, 2015 appointed, Gautam bmbaualy, High Commissioner, India, pakistan, بھارت, تعینات, فیصلہ, پاکستان, گوتم بمباوالے, ہائی کمشنر اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نئی دہلی : بھارتی حکومت نے گوتم بمبا والے کو پاکستان میں اپنا نیا ہائی کمشنر نامزد کیا ہے،وہ ٹی سی اے راگھون کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے۔ گوتم بمبا والے اس وقت بھوٹان میں بھارت کے ہائی کمشنر ہیں۔ وہ ٹی سی اے راگھوان کی جگہ عہدہ سنبھالیں گے جو اس سال دسمبر میں […]
By Yes 1 Webmaster on September 24, 2015 Explosion, killed, Pay, Prayer, worshipers, wounded, yemen, ادائیگی, ان دھماکہ, زخمی, شہید, نماز عید, نمازی, یمن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

یمن : نماز عید کی ادائیگی کے دوران مسجد میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 15 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے، دھماکہ اس وقت ہوا جب مسجد میں نماز عید کی ادائیگی کیلئے نمازیوں کی بڑی تعداد موجود تھی، دھماکے کے بعد ہر طرف بھگدڑ مچ گئی اور چیخ و پکار کی آوازیں […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 border, delhi, drone, exercises, India, pakistan, preparations, war, بھارت, تیاریاں, جنگی, سرحد, مشقوں, نئی دلی, پاکستانی, ڈرون اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نئی دلی : بھارت نے راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب بڑے پیمانے پر جنگی مشقوں کی تیاری شروع کردی ہے جس کا آغاز اکتوبر میں ہوگا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت پاکستانی سرحد کے ساتھ کی جانے والی جنگی مشقوں کے دوران جوہری ہتھیاروں کے ساتھ ساتھ بھاری اسلحہ اور ڈرون کا بھی استعمال […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 celebrated, countries, Eid, Muslim, Riyadh, saudi arabia, today, آج, خلیجی, ریاض, سعودی عرب, عیدالاضحیٰ, مسلمان, ممالک, منائی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

ریاض : آج سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات، بحرین، شام، فلسطین، ایران، عراق اور مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں عید قربان منائی جائے گی۔ تیس لاکھ حجاج بھی عید سعودی سر زمین پر منائیں گے اور وہیں قربانی کی سعادت حاصل کریں گے۔ انڈونیشیا، ملائشیا، بنگلہ دیش اور بھارت میں کروڑوں مسلمان آج […]
By Yes 2 Webmaster on September 24, 2015 Indian, informed, Maliha lodhi, new york, Security Council, violations, war, آگاہ, بھارتی, جنگ بندی, خلاف ورزیوں, سلامتی کونسل, ملیحہ لودھی, نیو یارک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

نیو یارک : بھارت کی طرف سے کنٹرول لائن کی خلاف ورزیاں کی گئی ہیں جن کے بارے میں سلامتی کونسل کے صدر کو تحریری طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب نے کہا کہ کہ جنرل اسمبلی اجلاس میں وزیر اعظم نواز شریف کا خطاب تاریخی اہمیت کا […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 case, detained, Imran Farooq, London, murder, suspects, حراست, عمران, فاروق, قتل, لندن, ملزمان, کیس اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

لندن : عمران فاروق قتل کیس میں ڈرامائی موڑ آگیا۔ ایف آئی اے کی تحویل میں موجود تین ملزموں کی حراست کی مدت کل ختم ہوجائے گی۔ برطانوی پولیس کے عدم دلچسپی کی وجہ سے ان کی برطانیہ حوالگی پر پیشرفت نہیں ہوسکی۔ ان ملزموں میں محسن علی سید، خالد شمیم اور معظم علی شامل […]
By Yes 1 Webmaster on September 23, 2015 destroy, ISIS, Islam., Mecca, muslims, sermon Hajj, Sheikh Abdulaziz al-Sheikh اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

مکہ المکرمہ : مفتی اعظم سعودی عرب شیخ عبدالعزیز الشیخ نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ دشمن اسلام کا لبادہ اوڑھ کراسلام کی جڑ کو کمزور کررہے ہیں اور داعش اسلام کے نام پر مسلم امہ کو تباہ کرنے میں مصروف ہے۔ مسجد نمرہ میں خطبہ حج کے دوران مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزآل شیخ […]