counter easy hit

موت کے وقت حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے: کرد جنگجو خواتین

Hussain is very

Hussain is very

عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف برسر پیکار کرد خواتین کا ماننا ہے کہ میدان جنگ میں بغیر میک اپ کئے نہیں جائیں گی
بغداد (یس اُردو) سچ کہا گیا ہے کہ وجود زن سے ہے کائنات میں رنگ ، اس کی عملی تفسیر ہیں عراق میں داعش کے خلاف جنگ لڑنے والی کرد جنگجو خواتین ہیں جن کا کہنا ہے کہ موت کے وقت حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے ۔بننا سنورنا صنفِ نازک کا حق ہے، پھر بات گھر کی ہو یا میدان جنگ کی ، عراق میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف برسر پیکار کرد خواتین کا ماننا ہے کہ میدان جنگ میں بغیر میک اپ کئے نہیں جائیں گی کیونکہ موت آنے کی صورت میں حسین نظر آنا بے حد ضروری ہے ۔ہی وجہ ہے کہ ہاتھوں میں AK-47 تھمامنے سے قبل یہ سپاہی حسینائیں اپنی نوک پلک سنوارنا نہیں بھولتیں ۔