counter easy hit

نئی دہلی: علی گیلانی اور عمر فاروق کی پاکستانی ہائی کمشنر سے ملاقات

New Delhi: Ali Gilani

New Delhi: Ali Gilani

نئی دہلی میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سے ملاقات کی، بھارتی میڈیا کے مطابق، ملاقات کا ایجنڈا کشمیر تھا۔
نئی دہلی: (یس اُردو) حریّت رہنماؤں نے پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط سے ملاقات کی۔ سید علی گیلانی اور میر واعظ عمر فاروق سے ملاقات کا ایجنڈا کشمیر تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، میر واعظ عمر فاروق کا کہنا تھا کہ ملاقات میں کسی ملک کے خلاف بات نہیں ہوئی۔ گزشتہ روز تیئس مارچ کے موقع پر پاکستانی ہائی کمیشن میں ہونے والی تقریب میں سید علی گیلانی آسیہ اندرابی اور میر واعظ عمر فاروق سمیت متعدد حریت رہنماؤں نے شرکت کی۔