counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

یورپی یونین بغیر ویزا سفر کا معاہدہ پورا کرے: داؤد اوغلو

یورپی یونین بغیر ویزا سفر کا معاہدہ پورا کرے: داؤد اوغلو

ترک وزیر اعظم نے یورپی یونین کو خبردار کیا ہے کہ وہ یورپی ممالک میں بغیر ویزا سفر سے متعلق معاہدے کی پاسداری کرے ورنہ ترکی غیر ملکی تارکین وطن کو واپس لینے سے متعلق اپنے وعدوں کو پورا نہیں کرے گا۔ انقرہ: (یس اُردو) ترک وزیر اعظم داؤد اوغلو کا کہنا ہے کہ اگر […]

ایکواڈور میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 480 ہو گئی

ایکواڈور میں خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 480 ہو گئی

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 480 ہو گئی۔ ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔ ایکواڈور: (یس اُردو) ریسکیو اہلکاروں نے پڈرنالیس قصبے میں ملبے سے ایک شخص کی لاش نکالی جبکہ ساحلی شہر مانتا کے ایک شاپنگ مال کے ملبے سے بتیس افراد کو زندہ نکال لیا گیا۔ ریسکیو کے مطابق […]

شامی فضائیہ کے طیاروں کی بازار پر بمباری، 44 افراد ہلاک

شامی فضائیہ کے طیاروں کی بازار پر بمباری، 44 افراد ہلاک

شام کے جنوب مشرقی علاقے میں شامی فضائیہ کے طیاروں کی بازار میں بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 44 افراد ہلاک ہو گئے۔ دمشق: (یس اُردو) غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کے جنوب مشرقی علاقے میں شامی فضائیہ کے طیاروں نے بازار میں بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور […]

بھارت میں طالبعلم کا قتل، 8 مجرموں کو سزائے موت

بھارت میں طالبعلم کا قتل، 8 مجرموں کو سزائے موت

بھارتی عدالت نے 2014ء میں طالبعلم قتل کیس کے آٹھ مجرموں کو سزائے موت سنا دی ہے۔نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت نے 2014ء میں مغربی بنگال میں ایک 21 سالہ سارو چودھری طالبعلم کا وحشیانہ قتل کر کے اس کی نعش کے ٹکڑے کرنے والے آٹھ مجرموں کو سزائے […]

عالمی سطح پر انسداد منشیات کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے :چودھری نثار علی

عالمی سطح پر انسداد منشیات کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے :چودھری نثار علی

تین سال میں دنیا کو ایک ارب چھیاسی کروڑ ٹن منشیات سے محفوظ رکھا :وزیر داخلہ کا اقوام متحدہ کے اجلاس سے خطاب نیویارک (یس اُردو) نیویارک میں اقوام متحدہ کے اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر انسداد منشیات کیلئے مشترکہ حکمت عملی کی ضرورت ہے ۔ […]

یورپ کو ترکی کی ضرورت ہے، ترکی کو یورپ کی نہیں’

یورپ کو ترکی کی ضرورت ہے، ترکی کو یورپ کی نہیں’

ترک صدر رجب طیب اردگان نے ترکی کی جمہوریت پر سوال اٹھانے پر یورپی یونین کو آڑے ہاتھوں لیا، کہتے ہیں یورپ کو ترکی کی ضرورت ہے، ترکی کو یورپ کی نہیں۔ انقرہ: (یس اُردو) ایک تقریب سے خطاب کے دوران ترک صدر کا کہنا تھا کہ ترکی میں تیس لاکھ شامی تارکین وطن کو […]

شدید مخالفت کے باوجود مسلم نوجوان کی ہندو لڑکی سے شادی

شدید مخالفت کے باوجود مسلم نوجوان کی ہندو لڑکی سے شادی

بھارتی شہر میسور سے تعلق رکھنے والا مسلمان نوجوان اور ہندو لڑکی شدید مخالفت کے باوجود شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ میسور: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق میسور سے تعلق رکھنے والے نوجوان شکیل احمد اور ہندو لڑکی اشیتا نے انتہا پسند ہندوؤں کی دھمکیوں کے باوجود ساری زندگی ایک دوسرے کا […]

بھارت: 16 سال بعد مسلمان نوجوان باعزت بری

بھارت: 16 سال بعد مسلمان نوجوان باعزت بری

گزشتہ 16 سالوں سے بھارت کی مختلف جیلوں میں اپنی جوانی کے ایام گزارنے والے مسلمان نوجوان کو بم دھماکا انجام دینے کا منصوبہ بنانے کے الزامات سے باعزت بری کر دیا ہے۔ ممبئی: (یس اُردو) بھارتی میڈٰیا رپورٹس کے مطابق آگرہ کی سیشن عدالت نے ناکافی ثبوت اور شواہد کی بنیاد پر 16 سال […]

بھارت کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دست بردار

بھارت کوہ نور ہیرے کی ملکیت سے دست بردار

بھارتی حکومت نے برطانیہ سے کوہ نور کی واپسی سے متعلق ایک عدالتی سماعت کے دوران کہا ہے کہ ہیرے کو برطانیہ نے چوری نہیں کیا بلکہ اسے دیا گیا تھا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کوہ نور ہیرا برطانوی نو آبادیاتی دور میں برطانیہ کے ہاتھ لگا تھا جس […]

بھارت: لڑکی کو نوکری کا لالچ دے کر دو سال تک زیادتی

بھارت: لڑکی کو نوکری کا لالچ دے کر دو سال تک زیادتی

بھارت میں ایک لڑکی کو نوکری کا لالچ دیکر دو سال تک جسم فروشی کروائی گئی۔ دو پولیس اہلکاروں سمیت 100 سے زائد لوگوں نے ریپ کا نشانہ بنایا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا کے مطابق مطابق ایک 16 سالہ لڑکی نے الزام لگایا ہے کہ اسے نوکری دلوانے کا دھوکا دے کر مغربی […]

اڑیسہ: بس کھائی میں گرنے سے 30 ہلاک، 8 زخمی

اڑیسہ: بس کھائی میں گرنے سے 30 ہلاک، 8 زخمی

بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں ایک بس کے کھائی میں گرنے سے 30 مسافر ہلاک جبکہ 8 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ نئی دہلی: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اندوہناک حادثہ ریاست اڑیسہ کے علاقے دیو گڑھ میں پیش آیا۔ بس محو سفر تھی کہ اچانک موڑ کاٹتے […]

بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے میں ملوث ہیں’

بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے میں ملوث ہیں’

مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے بھارت کےریاستی عناصر پاکستان کو عدم استحکام کا شکارکرنےمیں ملوث ہیں کئی ایجنٹس گرفتار ہو چکے۔ را کی مداخلت کا معاملہ بھارت اور اقوام متحدہ کے ساتھ اٹھائیں گے امید ہے آئندہ کچھ ہفتوں میں پاک بھارت جامع مذاکرات بحال ہو جائیں گے۔ لندن: (یس اُردو) رائل انسٹیٹوٹ […]

بھارتی نیول چیف نے کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا

بھارتی نیول چیف نے کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا

بھارتی نیول چیف آر کے دھون نے بھی کلبھوشن یادیو کو نیوی افسر تسلیم کر لیا۔ کہتے ہیں کہ کلبھوشن یادیو کے نیوی میں ہونے کے علاوہ کچھ معلوم نہیں ہے۔ کلبھوشن یادیو کے جانے کے بعد اس سے کوئی رابطہ نہیں رہا۔ نئی دہلی: (یس اُردو) کلبھوشن یادیو کے معاملے پر پہلے بھارتی حکومت […]

مصر سے اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

مصر سے اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی

کشتی پر چار سو سے زائد تارکین وطن سوار، ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے روم (یس اُردو) مصر سے اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ، کشتی پر چار سو سے زیادہ تارکین وطن سوار تھے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ کشتی اس وقت بحیرہ روم میں […]

موسیقی کا جنون ، افغان لڑکی روایات سے ٹکرا گئی

موسیقی کا جنون ، افغان لڑکی روایات سے ٹکرا گئی

انیس سالہ افغان لڑکی نے طالبان کے خوف اور خاندان کے دباؤ کے باوجود موسیقی سے لگاؤ کو برقرار رکھتے ہوئے اپنا شوق جاری رکھاکابل (یس اُردو) طالبان کی دھمکیوں اور خاندان کے دباؤ کےباوجود انیس سالہ افغان لڑکی نے موسیقی کا شوق پورا کر لیا ۔شوق کا کوئی مول نہیں ، اس محاورے کی […]

مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ، اشیائے خورد ونوش کی قلت

مقبوضہ کشمیر میں ایک بار پھر کرفیو نافذ، اشیائے خورد ونوش کی قلت

کشمیر میڈیا سروسکے مطابق ہندواڑہ اور کپواڑہ میں کرفیو کے باعث اشیائے خورد ونوش اور ادویات کی قلت پیدا ہو گئی ہے سری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہندواڑہ میں ایک بار پھر کرفیو نافذ کر دیا گیا ، ہندواڑہ اور کپواڑہ میں کرفیو کے باعث اشیائے خورد ونوش کی قلت پیدا ہو […]

ترکی: میٹروبس میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

ترکی: میٹروبس میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی

دھماکے کے بعد بعد میٹرو سروس معطل ، واقعہ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی استنبول (یس اُردو) ترکی کے شہر استنبول میں میٹرو کی ایک بس کو آگ لگ گئی ، واقعے کے بعد میٹرو سروس معطل کر دی گئی ۔حکام کے مطابق واقعہ شہر کے علاقے توپ کپی میں واقع ایک […]

گوانتانا موبے جیل سے 9 یمنی قیدی سعودی عرب منتقل

گوانتانا موبے جیل سے 9 یمنی قیدی سعودی عرب منتقل

امریکی صدر اوباما اپنی صدارت کے اختتام سے قبل گوانتانا موبے جیل کو خالی کرنا چاہتے ہیں جس پر صدر اوباما کو ریپبلکن اور ڈیمو کریٹس کی جانب سے سخت مخالفت کا سامنا ہے ریاض (یس اُردو) امریکا میں گوانتانا موبے جیل سے 9 یمنی قیدیوں کو سعودی عرب منتقل کر دیا گیا، امریکی صدر […]

سعودی شہری کی جان بچانے والے پاکستانی پر انعام و کرام کی بارش

سعودی شہری کی جان بچانے والے پاکستانی پر انعام و کرام کی بارش

ولی عہد شہزادہ محمد نایف نے سعودی شہری کی زندگی بچانے والے پاکستانی شوکت امین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس کے ساتھ بھرپور مالی تعاون کا وعدہ کیا ہے ریاض (یس اُردو) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن نایف بن عبدالعزیز نے حالیہ بارشوں کے دوران سیلابی ریلے میں ڈوبتے ہوئے ایک […]

برازیل: صدر دلما روزیف کیخلاف مواخذے کی تحریک دو تہائی اکثریت سے منظور

برازیل: صدر دلما روزیف کیخلاف مواخذے کی تحریک دو تہائی اکثریت سے منظور

دلما روزیف پر خسارے کو چھپانے کے لیے سرکاری اکاؤنٹس میں بدعنوانی کے الزامات ہیں برازیلیا (یس اُردو) برازیل کے ایوان زیریں نے صدر دلما روزیف کے خلاف مواخذے کی تحریک دو تہائی اکثریت سے منظور کر لی ۔صدر کے مواخذے سے متعلق تحریک پر برازیلی ایوان زیریں میں ووٹنگ کی گئی جہاں یہ تحریک […]

ایکواڈور میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 272 ہو گئی

ایکواڈور میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 272 ہو گئی

جاپان میں دو روز پہلے آئے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد بیالیس ہو گئی جبکہ دس لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے ایکواڈور (یس اُردو) جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور میں شدید زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو بہترہو گئی ، ڈھائی ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں ، ملبے تلے دبے ہوئے افراد […]

پاناما لیکس ,وزیر اعظم کی زیر صدارت لندن میں مشاورتی اجلاس

پاناما لیکس ,وزیر اعظم کی زیر صدارت لندن میں مشاورتی اجلاس

جوٖڈیشل کمیشن کی تشکیل اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ,صحت میں بہتری ، وزیر اعظم کا جلد پاکستان واپس جانے کا فیصلہ لندن (یس اُردو) لندن کے ہوٹل میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وزیر داخلہ چودھری نثار اور مشیر […]