counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

زنا کا شبہ، قطر میں جنسی زیادتی کی شکایت کرنے والی ڈچ خاتون گرفتار

زنا کا شبہ، قطر میں جنسی زیادتی کی شکایت کرنے والی ڈچ خاتون گرفتار

قطر میں نیدرلیںڈ سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان خاتون کو زنا کے شبے میں حراست میں لے لیا گیا حالانکہ اس سے قبل خاتون سے پولیس کو درخواست دی تھی کہ اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ دوحہ: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ سے تعلق رکھنے والی […]

بھارتی پولیس کا مسلمان روزہ دار پر تشدد، پیشاب پلانے کی دھمکی

بھارتی پولیس کا مسلمان روزہ دار پر تشدد، پیشاب پلانے کی دھمکی

بھارتی پولیس نے ایک روزہ دار کو خوب تشدد کا نشانہ بنایا اور پیشاب پلانے کی دھمکی دے دی۔ گورکھپور: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اندوہناک واقعہ بھارتی شہر معاملہ گورکھپور میں پیش آیا۔ پرویز عالم نامی اس مسلمان شہری نے علاقے کے با اثر لوگوں سے سود پر کچھ رقم قرض […]

امریکی شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک، 42 زخمی

امریکی شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 20 افراد ہلاک، 42 زخمی

حملہ مقامی وقت کے مطابق رات دو بجے ہوا۔ حملہ آور نے کلب میں موجود کئی افراد کو یرغمال بلا لیا تھا۔ فائرنگ کے واقعے میں کم از کم 20 افراد ہلاک جبکہ 42 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں حملہ آور بھی شامل ہے۔ اورلیںڈو: (یس اُردو) امریکی ریاست […]

غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار، دہلی کے پرائیوٹ ہسپتالوں کو کروڑوں روپے جرمانہ

غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار، دہلی کے پرائیوٹ ہسپتالوں کو کروڑوں روپے جرمانہ

غریبوں کا مفت علاج کرنے سے انکار پر بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مہنگے ترین پرائیوٹ ہسپتالوں کو کروڑوں روپے جرمانہ کر دیا گیا ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے شہر میں قائم چوٹی کے پانچ پرائیوٹ ہسپتالوں سے کہا ہے کہ وہ غریب مریضوں کے […]

شام: دمشق میں دو بم دھماکے، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام: دمشق میں دو بم دھماکے، 20 افراد ہلاک، متعدد زخمی

شام کے دارالحکومت دمشق میں ہونے والے بم حملوں میں 20 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ دمشق: (یس اُردو) شامی دارالحکومت دمشق میں دو بم دھماکوں نے قیامت برپا کردی۔ دھماکوں میں بیس افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ زخمیوں میں […]

افغانستان: داعش کا پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ ، 5 اہلکار ہلاک

افغانستان: داعش کا پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ ، 5 اہلکار ہلاک

افغانستان میں داعش کے حملے میں ضلعی پولیس چیف سمیت 5 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ کابل: (یس اُردو) افغان خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ننگر ہار کے ہسکہ منا ضلع میں داعش کے حامی جنگجوؤں نے پولیس ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا۔ حملے میں ضلعی پولیس چیف سمیت 5 پولیس اہلکار ہلاک […]

شہزادہ چارلس کی نواز شریف کے گھر آمد، عیادت کی اور شہد کا تحفہ بھی دیا

شہزادہ چارلس کی نواز شریف کے گھر آمد، عیادت کی اور شہد کا تحفہ بھی دیا

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کے لئے لندن میں ان کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔ لندن: (یس اُردو) شہزادہ چارلس نے نواز شریف کی عیادت کی اور کامیاب ہارٹ سرجری پر انہوں مبارکباد دی۔ پرنس چارلس نے وزیر اعظم کو ملکہ برطانیہ کی جانب سے نیک خواہشات کا […]

میکسیکو: فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

میکسیکو: فائرنگ کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک

میکسیکو میں فائرنگ کے نتیجے میں ہی ایک خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ میکسیکو سٹی: (یس اُردو) غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق حملہ آوروں نے پیوبلا اسٹیٹ کے علاقے کوکس کیٹلان میں ایک خاندان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ کوکس کیٹلان کے میئر ویسنٹ لوپیز ڈی لاویگا نے بتایا کہ فائرنگ کے […]

پاکستان اپنی سرزمین ہندوستان کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دے: امریکا

پاکستان اپنی سرزمین ہندوستان کیخلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دے: امریکا

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے ترجمان مارک ٹونر نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ پاکستان کو اُن تمام دہشت گردوں کا پیچھا کرنا چاہیئے جو بھارت میں جا کر دہشت گردی کی وارداتیں کرتے ہیں نیویارک ( یس اُردو ) امریکہ نے ایک بار پھر پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین […]

امریکی حکام کی بدسلوکی، ترک صدر محمد علی کو خراج عقیدت پیش نہ کر سکے

امریکی حکام کی بدسلوکی، ترک صدر محمد علی کو خراج عقیدت پیش نہ کر سکے

خراج عقیدت کے لئے بولنے اور میت پر غلاف کعبہ کا ٹکڑا رکھنے کی اجازت نہیں ملی ، حکام کی بدسلوکی کے بعد طیب اردوان شرکت کے بغیر واپس لوئی ول (یس اُردو) امریکی حکام کی جانب سے بدسلوکی کے بعد ترک صدر طیب اردوان عظیم باکسر محمد علی کی تدفین میں شرکت کے بغیر […]

بھارت:طالبات نے چھیڑنے پر پروفیسر کی پٹائی کر ڈالی

بھارت:طالبات نے چھیڑنے پر پروفیسر کی پٹائی کر ڈالی

طالبات نے لاتوں اور گھونسوں سے پروفیسر کی خوب درگت بنائی، پولیس نے پروفیسر کیخلاف مقدمہ درج کر لیا مہاراشٹر (یس اُردو) اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں ، مہاراشٹر میڈیکل کالج میں طالبات نے لڑکی سے چھیڑ چھاڑ کرنے پر اپنے پروفیسر کی لاتوں اور گھونسوں سے دھلائی کر ڈالی […]

افغانستان :امریکی ڈرون حملہ، حقانی نیٹ ورک کا اہم رکن ہلاک

افغانستان :امریکی ڈرون حملہ، حقانی نیٹ ورک کا اہم رکن ہلاک

سراج الدین حقانی نیٹ ورک کے جنگجؤوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرتا تھا ، حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت کی بھی اطلاع ہے کابل (یس اُردو) افغان صوبے پکتیکا میں ہونے والے امریکی ڈرون حملے میں حقانی نیٹ ورک کا اہم رکن سراج الدین خدیمی ہلاک ہو گیا ۔افغان میڈیا کے مطابق یہ ڈرون […]

بھارت کو مسلمانوں سے پاک کرنے کا وقت آ گیا

بھارت کو مسلمانوں سے پاک کرنے کا وقت آ گیا

انتہا پسند ہندو رہنما پراچی سادھوی نے اپنے ایک حالیہ بیان میں کہا ہے کہ مسلمانوں کو بھارت سے نکالنے کا وقت آ گیا ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کی انتہا پسند ہندو اور مسلمانوں کے بارے میں اپنے سخت گیر موقف اور بیانات کی وجہ سے […]

سعودی عرب میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

سعودی عرب میں سگریٹ نوشی پر پابندی عائد

سعودی عرب میں پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی عائد کر دی گئی۔ خلاف ورزی پر 20 ہزار ریال جرمانہ ہوگا۔ ریاض: (یس اُردو) سعودی عرب میں 18 سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ فروخت کرنے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں سگریٹ نوشی کی […]

بھارتی خاندان 32 سال پہلے پاکستان میں گھسنے والے بیٹے کی تلاش میں نڈھال

بھارتی خاندان 32 سال پہلے پاکستان میں گھسنے والے بیٹے کی تلاش میں نڈھال

1984میں والد کے ساتھ کھیت میں کھیلتا سات سالہ نانک سنگھ سرحد پار کر گیا امرتسر(یس اُردو) بھارتی خاندان کو 32 سال پہلے کھیل کے دوران پاکستان میں گھسنے والے بیٹے کی تلاش ہے ، سات سالہ نانک سنگھ 1984 میں کھیلتا ہوا سرحد پار کر گیا تھا ۔امرتسرکے گاؤں شانہ بیدی میں رہائش پذیر […]

مسجد الحرام مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ اور دنیا کی سب سے بڑی مسجد

مسجد الحرام مسلمانوں کی پہلی عبادت گاہ اور دنیا کی سب سے بڑی مسجد

رمضان المبارک میں روزہ افطار کرانے کے لیے دنیا کا سب سے بڑا دستر خوان بھی یہیں بچھایا جاتا ہے مکہ المکرمہ (یس اُردو) مکہ المکرمہ میں واقع مسجدالحرام دنیا کی سب سے بڑی اور پہلی مسجد ہے ، یہی مسلمانوں کا سب سے مقدس مقام خانہ کعبہ بھی واقع ہے ۔مسلمانوں کی پہلی عبادت […]

نیٹو کی فوجی مشقیں شروع، امریکا سمیت 20 ممالک کے فوجی حصہ لیں گے

نیٹو کی فوجی مشقیں شروع، امریکا سمیت 20 ممالک کے فوجی حصہ لیں گے

نیٹو نے پولینڈ میں فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ امریکا سمیت 20 ممالک کے تیس ہزار فوجی مشقوں میں حصہ لیں گے۔ روس نے نیٹو مشقوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وارسا: (یس اُردو) ایناکونڈا سکسٹین نامی مشقوں کو سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سب سے بڑی فوجی مشقیں کہا جا رہا ہے۔ […]

فرانس: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، دو زخمی

فرانس: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک، دو زخمی

پیرس (نامہ نگار) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ، دو زخمی ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ سینٹ ڈینس میں پیش آیا ، پانچ افراد موقع پر ہلاک ہو گئے جبکہ دو زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا […]

فرانس: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ، دو زخمی

فرانس: عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ، دو زخمی

حکام کا کہنا ہے کہ ریسکیو اہلکاروں نے تین گھنٹوں کے اندر آگ پر قابو پا لیا ہے ، آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے پیرس (یس اُردو) فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواح میں ایک عمارت میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک ، دو زخمی ہو […]

ترکی: سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ائیر بس بحرالجزائر میں غرق

ترکی: سیاحت کو فروغ دینے کیلئے ائیر بس بحرالجزائر میں غرق

ڈھائی گھنٹے میں یہ جہاز سمندر میں پچھتر فٹ نیچے بیٹھ گیا ، جہاز ڈوبنے کا منفرد نظارہ سیکڑوں لوگوں نے دیکھا انقرہ (یس اُردو) ترکی میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے ائیر بس اے 300 کو بحرالجزائر میں غرق کر دیا گیا ۔سینتالیس ٹن وزنی ہوائی جہاز کو کسادسی کے ساحل پر پانی […]

مودی کی دو سال میں امریکی صدر سے ساتویں ملاقات

مودی کی دو سال میں امریکی صدر سے ساتویں ملاقات

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تین روزہ دورے پر ریاست میری لینڈ کے اینڈریوز بیس پہنچ گئے واشنگٹن (یس اُردو) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی آج امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کریں گے ، یہ نریندر مودی کی دو سال میں امریکی صدر سے ساتویں ملاقات ہے وہ امریکی کانگریس سے بھی خطاب کریں گے ۔بھارتی […]

کیا ہیلری کلنٹن نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہیں؟

کیا ہیلری کلنٹن نئی تاریخ رقم کرنے جا رہی ہیں؟

سابق خاتون اول رہنے والی ہیلری کلنٹن کو صدارتی نامزدگی کے لیے اپنے حریف برنی سینڈرز پر سبقت حاصل ، ہیلری کلنٹن کو صدارتی نامزدگی حاصل کرنے کے لیے مطلوبہ مندوبین کی حمایت مل گئی واشنگٹن (یس اُردو) ڈیمو کریٹک پارٹی کے رہنما اور سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن صدارتی نامزدگی کے لیے مطلوبہ […]