counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

چین: طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد ریڈ ہائی الرٹ جاری

چین: طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد ریڈ ہائی الرٹ جاری

چین کے مشرقی صوبے میں حال ہی میں آنے والے طوفان سے 98 افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں بیجنگ (یس اُردو) چین کے مرکزی صوبے میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد ریڈ ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے ۔چین میں ہونے والی مسلسل بارشوں کے بعد مرکزی صوبے میں سیلابی […]

اسرائیلی حکام نے مسجد الاقصی کے احاطے میں غیر مسلموں کا داخلہ بند کر دیا

اسرائیلی حکام نے مسجد الاقصی کے احاطے میں غیر مسلموں کا داخلہ بند کر دیا

مسجد الاقصی میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں یہودیوں کی آمد پر مسلمانوں کو سخت اعتراض تھ یروشلم (یس اُردو) اسرائیلی حکام نے رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بیت المقدس میں واقع مسجد الاقصی کے احاطے میں غیر مسلم لوگوں کا داخلہ بند کر دیا ہے ۔مسجد الاقصی میں رمضان المبارک کے مقدس […]

کیلیفورنیا: جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ، دو سو مکانات جل کر راکھ

کیلیفورنیا: جنگلات میں لگنے والی آگ بے قابو ، دو سو مکانات جل کر راکھ

ریاستی حکام نے بے قابو آگ کے پیش نظر کیلیفورنیا میں ایمرجنسی نافذ کر دی ہے کیلیفورنیا (یس اُردو) کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ، اب تک پینتیس ہزار سے زائد رقبہ اور دو سو سے زائد مکانات جل کر راکھ ہو چکے ہیں ۔کیلیفورنیا کی […]

لبنان: چار خود کش دھماکوں میں 6 افراد ہلاک، 19 زخمی

لبنان: چار خود کش دھماکوں میں 6 افراد ہلاک، 19 زخمی

حکام کےمطابق ایک خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا ، دھماکوں کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی بیروت (یس اُردو) لبنان میں چار خود کش دھماکوں سے چھ افراد ہلاک اور انیس زخمی ہو گئے ۔ شامی سرحد کے قریب لبنان کے گاؤں میں صبح سویرے خود […]

عالمی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی قربت ، امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کروڑوں ڈالرز خرچ کر ڈالے

عالمی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی قربت ، امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے کروڑوں ڈالرز خرچ کر ڈالے

امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے 2016ء میں ایجوکیشن اینڈ ٹرینگ کورسز کے فنڈز میں 70 فیصد اضافہ کر دیا ہے نیویارک ( یس اُردو ) امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ گذشتہ چالیس سالوں سے دنیا کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ قریبی تعلقات پیدا کرنے کی غرض سے ایجوکیشن اینڈ ٹرینگ کورسز کی مد میں کئی بلین ڈالرز خرچ […]

بھارت: پولیس اہلکار رشوت بانٹتے ہوئے آپس میں گتھم گتھا

بھارت: پولیس اہلکار رشوت بانٹتے ہوئے آپس میں گتھم گتھا

بھارتی پولیس اہلکار رشوت کی بند ربانٹ پر آپس میں لڑ پڑے ، اہلکاروں کی اس ہوس نے پوری دنیا میں بھارت کو شرمندہ کر دیا اترپردیش (یس اُردو) بھارتی ریاست اتر پردیش میں پولیس اہلکار رشوت بانٹنے پر آپس میں لڑ پڑے ، گتھم گتھا ہوتے ان پولیس اہلکاروں نے سماجی میڈیا پر لوگوں […]

مسجد استقلال ، جنوب مشرقی ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد

مسجد استقلال ، جنوب مشرقی ایشیاء کی سب سے بڑی مسجد

مسجد کے سات داخلی دروازے ہیں ، ہر دروازے کا نام اسماء حسنہ سے منسوب ہے جکارتہ (یس اُردو) جنوب مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد انڈونیشیا میں واقع ہے ، مسجد میں بیک وقت ایک لاکھ بیس ہزار نمازی اللہ کے حضور سربسجود ہوتے ہیں ۔انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مسجد استقلال 1975 […]

اوباما نے ویسٹ ورجینیا کو آفت زدہ قرار دیدیا، امداد روانہ کرنے کا حکم

اوباما نے ویسٹ ورجینیا کو آفت زدہ قرار دیدیا، امداد روانہ کرنے کا حکم

امریکا کے صدر براک اوباما نے ریاست ویسٹ ورجینیا کو تباہ کن سیلاب کے باعث آفت زدہ قرار دیتے ہوئے متاثرہ علاقوں میں امداد روانہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) ریاست ویسٹ ورجینیا میں سیلاب کو صدی کا بدترین سیلاب قرار دیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں دو درجن سے […]

چین :بس میں دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک

چین :بس میں دھماکے کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک

حادثہ سینٹرل چائنہ کے علاقے میں پیش آیا ، دھماکہ سڑک کنارے کھڑی بس میں ہوا ، دو درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے بیجنگ (یس اُردو) چین میں بس دھماکے میں 30 افراد ہلاک جبکہ 21 زخمی ہو گئے ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق واقعہ سینٹرل چائنہ میں پیش آیا جہاں سڑک پر کھڑی […]

دمام میں پھنسے پاکستانیوں کا حکومت سے عملی اقدامات کا مطالبہ

دمام میں پھنسے پاکستانیوں کا حکومت سے عملی اقدامات کا مطالبہ

دمام (یس اُردو) سعودی عرب کے شہر دمام میں سینکڑوں پاکستانی اقامے کی معیاد ختم ہونے پر رُل گئے ، متاثرین کے پاس کھانے پینے کی اشیاء ختم ہو گئیں ، سحری اور افطاری میں صدقہ خیرات کا کھانا کھانے پر مجبور ہیں ، دوائی کیلئے بھی پیسے نہیں ، بزرگ افراد کی حالت بھی […]

ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے :ممنون حسین

ملک سے دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے :ممنون حسین

علاقائی امن و استحکام اور ترقی کی خاطر پاکستان اپنا کردار ادا کرتا رہے گا :تاشقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب شنگھائی (یس اُردو ) صدر ممنون حسین کہتے ہیں دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے ۔ علاقائی امن و استحکام اور ترقی کے لیے پاکستان اپنا کردار ادا کرتا […]

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کی جائے :زرداری

دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کو ڈرون ٹیکنالوجی فراہم کی جائے :زرداری

سابق صدر کی دبئی میں امریکی سینیٹر جان مکین سے ملاقات ، ایف 16 طیارے دلانے کیلئے مدد کرنے کی درخواست دبئی (یس اُردو ) سابق صدر آصف زرداری کی دبئی میں امریکی سینیٹر جا ن مکین سے ملاقات ، آصف زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پاکستان کو […]

بھارتی سیکورٹی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا

بھارتی سیکورٹی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کر لیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ چیئرمین سید علی گیلانی سے ملاقات کرنے کے لیے حیدر پورہ جا رہے تھے سری نگر (یس اُردو) مقبوضہ کشمیر کی کٹھ پتلی انتظامیہ اوچھے ہتکھنڈوں پر اتر آئی ، بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی سے ملاقات کے […]

چین: دو دھڑ جڑی بچیوں کی سرجری کامیاب

چین: دو دھڑ جڑی بچیوں کی سرجری کامیاب

آٹھ سرجن پر مشتمل میڈیکل ٹیم نے تین گھنٹے کے آپریشن کے بعد بچیوں کو الگ کیا بیجنگ (یس اُردو) چین میں دھڑ جڑی دو بچیوں کو سرجری کے بعد الگ کر دیا گیا ۔ چین کے صوبہ گانسو میں پیدا ہوانے والی بچیاں سینے اور پیٹ سے آپس میں جڑی تھی ۔ آٹھ سرجن […]

امریکا: دہشت گردی کا خوف، اسلامک سینٹرز اور مساجد کی نگرانی کا عمل جاری

امریکا: دہشت گردی کا خوف، اسلامک سینٹرز اور مساجد کی نگرانی کا عمل جاری

امریکا میں پاکستانی کیمونٹی سے تعلق رکھنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے محسوس کیا ہے کہ جب وہ نماز تراویح پڑھ کر گھروں کو واپس جاتے ہیں تو کچھ لوگ مسلسل انکا پیچھا کرتے ہیں نیویارک (یس اُردو) اورلینڈو کے خونی واقعہ کے بعد امریکی خفیہ اداروں کو ایک اہم مشن سونپا گیا […]

امریکہ کو جرائم روکنے کیلئے مسلمانوں کی پروفائلنگ کرنی چاہیے: ٹرمپ

امریکہ کو جرائم روکنے کیلئے مسلمانوں کی پروفائلنگ کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ کا کہنا ہے امریکا میں جرائم کی روک تھا م کے لیے مسلمانوں کی پروفائلنگ ہونی چاہیے ۔ پروفائلنگ میں شہری کی ذاتی زندگی کی تفصیل ہو گی واشنگٹن (یس اُردو) نفرت انگیز بیانات دینے والے ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک اور متنازعہ تجویز سامنے آ گئی، ان کا کہنا ہے کہ امریکا میں جرائم […]

پاکستان سے مذاکرات ختم نہیں، ملتوی ہوئے، ہر معاملے پر بات ہونی چاہئے: سشما

پاکستان سے مذاکرات ختم نہیں، ملتوی ہوئے، ہر معاملے پر بات ہونی چاہئے: سشما

بھارتی وزارت خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات پہلے سے زیادہ بہتر ہیں، ہماری کو ششیں ہیں کہ اس سال کے اختتام تک بھارت این ایس جی کا ممبر بن جائے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کہا ہے کہ امریکا نے ہمیں اپنا کلیدی دفاعی […]

امریکا تبت کے مسئلے پر مداخلت سے باز رہے: چین

امریکا تبت کے مسئلے پر مداخلت سے باز رہے: چین

بیجنگ نے کہا ہے کہ واشنگٹن تبت جیسے ملکی داخلی معاملات میں مداخلت کرنے سے باز رہے ، اس سے دونوں ممالک کے تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں بیجنگ (یس اُردو) چین نے امریکا کوخبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تبت سے متعلق معاملات میں مداخلت کرنے سے باز رہے ، ادھر جان کیری […]

نیوکلیئر سپلائر گروپ، بھارت نے چین سے رکنیت کی حمایت کیلئے مدد مانگ لی

نیوکلیئر سپلائر گروپ، بھارت نے چین سے رکنیت کی حمایت کیلئے مدد مانگ لی

بھارتی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ سیکرٹری خارجہ ایس جے شنکر نے سولہ ،سترہ جون کو چین کا خفیہ دورہ کیا نئی دہلی (یس اُردو) نیو کلیئر سپلائر گروپ میں شمولیت کے لیے بھارت چین کی منتیں کرنے لگا ، بھارتی سیکریٹری خارجہ ایس جے شنکر کے چین کے خفیہ دورے کا انکشاف ہوا […]

نوازشریف کو سعودی فرمانروا اور ایرانی صدر کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

نوازشریف کو سعودی فرمانروا اور ایرانی صدر کا فون، صحت یابی کیلئے دعا

شاہ سلمان نے وزیراعظم کی کامیاب سرجری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی جلد اور مکمل صحت یابی کیلئے مکہ مکرمہ میں خصوصی دعا کرائی جائے گی لندن (یس اُردو) وزیراعظم نواز شریف کو سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹیلی فون کیا ، دونوں رہنماؤں نے […]

عراقی وزیر اعظم کا فلوجہ میں داعش کیخلاف فتح کا اعلان

عراقی وزیر اعظم کا فلوجہ میں داعش کیخلاف فتح کا اعلان

سکیورٹٰی فورسز نے شہر کے مرکزی حصے پر اپنا قبضہ مضبوط کر لیا ہے :حیدر العابدی کا سرکاری ٹی وی پر خطاب فلوجہ (یس اُردو ) عراقی وزیر اعظم حیدر العابدی نے فلوجہ میں داعش کے خلاف فتح کا اعلان کر دیا ۔ عراقی وزیر اعظم حیدر العابدی نے سرکاری ٹی وی پر خطاب میں […]

ملائیشیا :فارم ہائوس سے فرار ہونیوالے شتر مرغ کی گاڑیوں کے ساتھ ریس

ملائیشیا :فارم ہائوس سے فرار ہونیوالے شتر مرغ کی گاڑیوں کے ساتھ ریس

چکابو نامی شترمرغ کو اس کے نئے گھر میں منتقل کیا جا رہاتھا کہ وہ فرار ہوگیا ، دوبارہ پکڑ کر مال؛ک کی تحویل میں دے دیا گیا ملائیشیا (یس اُردو ) ملائیشیا میں نجی فارم ہاؤس سے فرار ہونے والے شتر مرغ نے گاڑیوں کے ساتھ ریس لگائی ۔ ملائشیا کے سماجی میڈیا پر […]