counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

لندن : مصر کے غرق شدہ شہروں سے دریافت ہونے والے مجسموں کی نمائش

لندن : مصر کے غرق شدہ شہروں سے دریافت ہونے والے مجسموں کی نمائش

سمندر میں غرق مصر کے دو قدیم شہروں سے دریافت ہونے والے مجسمے اور دوسری اشیا لندن کے برٹش میوزیم میں نمائش کے لئے رکھ دیئے گئے ہیں لندن (یس اُردو) قدیم زمانے میں مصر کے غرق آب ہونے والے دو شہروں سے دریافت مجسمے اور اشیا لندن کے برٹش میوزیم میں نمائش کے لئے […]

یونان میں کھدائی کے دوران ارسطو کا مقبرہ دریافت

یونان میں کھدائی کے دوران ارسطو کا مقبرہ دریافت

طب، حیاتیات، طبعیات، لسانیات اور فلسفے سمیت درجنوں علوم کی سائنسی بنیاد رکھنے والے عظیم یونانی فلسفی ارسطو کا مقبرہ اڑھائی ہزار سال بعد یونان کے شہر اگورہ کے قریب دریافت کر لیا گیا ہے۔ ایتھنز: (یس اُردو) برطانوی اخبار کے مطابق اس سے پہلے ماہرین آثار قدیمہ کا خیال تھا کہ ارسطو کو کسی […]

روسی صدر آرتھوڈکس پادریوں سے ملنے یونان پہنچ گئے

روسی صدر آرتھوڈکس پادریوں سے ملنے یونان پہنچ گئے

روسی صدر ولادمیر پیوٹن آرتھوڈکس پادریوں سے ملنے یونانی جزیرے پر پہنچ گئے۔ کوہ آتھوس پر ایک ہزار سال سے خواتین کا داخلہ ممنوع ہے۔ ایتھنز: (یس اُردو) روسی صدر ہزارسالہ تقریب میں شرکت کیلئے کوہ آتھوس پہنچے تو مقامی پادریوں نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ یونانی جزیرے میں موجود کوہ آتھوس یونیسکو کو […]

علم حاصل کرنے کیلئے چینی طالب علموں کا خطرناک سفر

علم حاصل کرنے کیلئے چینی طالب علموں کا خطرناک سفر

کاندھے پر بستہ لٹکائے چینی بچوں کو 2 گھنٹوں میں 2 ہزار 264 فٹ کی بلندی پر واقع پہاڑ سے گزر کر سکول جانا ہوتا ہے بیجنگ (یس اُردو) تعلیم کی قدر و قیمت کوئی ان چینی طلبہ سے پوچھے جو علم کے حصول کے لیے اپنی جانیں داؤ پر لگا دیتے ہیں ، چھ […]

بھارت میں جنگل راج، گینگسٹر ہر طرح سے ہیں آزاد

بھارت میں جنگل راج، گینگسٹر ہر طرح سے ہیں آزاد

دھان سنگھ نے ٹول ٹیکس مانگنے پر ہر ملازم کو مرغا بنا دیا ، سی سی ٹی وی کیمرے میں ایک کے بعد ایک ملازم کو مرغا بنتے دیکھا جا سکتا ہے اجمیر (یس اُردو) بھارت میں جنگل کا قانون اجمیر میں گینگسٹر سے ٹول ٹیکس مانگنا ملازمین کو مہنگا پڑ گیا ، دھان سنگھ […]

آسٹریلیا: کاروں کے گودام میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی

آسٹریلیا: کاروں کے گودام میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی

فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے کی کوشش میں مصروف ، تاہم کاروں کے فیول کی وجہ سےآگ پر قابو پانا مشکل ثابت ہو رہا ہے سڈنی (یس اُردو) سڈنی کے جنوب مغربی علاقے میں کاروں کے گودام میں آگ لگنے سے دو افراد زخمی ہو گئے ۔آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں سو فائر فائٹرز […]

امریکا: کنسرٹ ہال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک ، تین زخمی

امریکا: کنسرٹ ہال میں فائرنگ، ایک شخص ہلاک ، تین زخمی

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ اس وقت پیش آیا جب کنسرٹ میں شرکت کے لیے شہری بڑی تعداد میں موجود تھے نیو یارک (یس اُردو) امریکی شہر نیو یارک کے ایک کنسرٹ ہال میں ہونے والی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش […]

ملا ہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں :امریکہ

ملا ہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں :امریکہ

طالبان کے نئے امیر کے پاس بات چیت کا بہتری موقع ، مارک ٹونر ، طالبان جنگ ختم کریں یا سنگین نتائج کیلئے تیار ہوجائیں :عبداللہ عبداللہ واشنگٹن (یس اُردو ) امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ ملا ہیبت اللہ کا نام دہشتگردوں کی فہرست میں نہیں ہے ۔ طالبان کے نئے امیرکے پاس […]

افغانستان: سرکاری ملازمین کی بس پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک

افغانستان: سرکاری ملازمین کی بس پر خودکش حملہ، 10 افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سرکاری ملازمین کو لے جانے والی بس پر خودکش حملہ کیا گیا۔ حملے کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ کابل: (یس اُردو) افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق کابل کے ضلع میدان وردک میں عدالتی ملازمین سے بھری بس پر اس وقت حملہ کیا […]

کینیا کی فوج کا الشباب کے 21 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کینیا کی فوج کا الشباب کے 21 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کینیا کی فوج نے شدت پسند تنظیم الشباب کے 21 جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق کرروائی صومالیہ کے مغربی حصے میں کی گئی۔ نیروبی: (یس اُردو) غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیا کی فوج کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کارروائی پڑوسی ملک صومالیہ کے مغربی حصے میں کی […]

پاکستان کی امداد کیلئے سخت شرائط پر مبنی بل امریکی سینیٹ میں پیش

پاکستان کی امداد کیلئے سخت شرائط پر مبنی بل امریکی سینیٹ میں پیش

بل کی منظوری کیلئے پاکستان کی جانب سے حقانی نیٹ ورک کیخلاف سخت کارروائی کی شرط رکھی گئی ہے واشنگٹن (یس اُردو) پاکستان کی تیس کروڑ ڈالر کی امداد کے لیے سخت شرائط پر مبنی بل سینیٹ میں پیش کر دیا گیا ۔ بل میں وزیر دفاع ایش کارٹر کو اس بات کا پابند بنایا […]

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

خارجہ پالیسی کے اہم مسائل پر حکومت کی کوئی گرفت نہیں: شیری رحمان

اسلام آباد ، مئی 23 ، 2016: افغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ڈروں حملے میں ہلاکت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کے امریکی ڈرون حملے میں ملااختر منصور کی ہلاکت کوئی معمولی بات نہیں ، اس سے پاکستان کو […]

ملا اختر منصور علاج کیلئے ایران گئے تھے: امریکی اخبار کا دعویٰ

ملا اختر منصور علاج کیلئے ایران گئے تھے: امریکی اخبار کا دعویٰ

دی نیو یارک ٹائمز نے یورپی حکام کے حوالے سے کہا ہے کہ ملا اختر منصور پاکستانی ہسپتالوں میں علاج نہیں کروانا چاہتے تھے اور وہ علاج کے لیے ایران گئے ہوئے تھے نیو یارک (یس اُردو) امریکی اخبار دی نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا اختر منصور کو ٹیلیفونک رابطوں اور […]

افغان چیف ایگزیکٹو نے ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

افغان چیف ایگزیکٹو نے ملا اختر منصور کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

پاک افغان سرحدی علاقے میں امریکی ڈورن حملے سے افغان طالبان رہنماء ملا اختر منصور ہلاک ہو گیا ہے، افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ نے تصدیق کر دی۔ لاہور: (یس اُردو) پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کک کے مطابق، امریکی صدر اوباما کے حکم پر ڈرون حملہ کیا گیا۔ امریکی خبر ایجنسی کا دعویٰ […]

افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کے مارے جانے کی متضاد اطلاعات

افغان طالبان سربراہ ملا اختر منصور کے مارے جانے کی متضاد اطلاعات

پینٹاگون نے بھی ملا منصور پر ڈرون حملے کی تصدیق کر دی۔ ترجمان کا کہنا ہے ہلاکت کا یقین نہیں، جائزہ لینے کے بعد معلومات دیں گے۔ واشنگٹن: (یس اُردو) پینٹاگون کے ترجمان پیٹر کُک کا کہنا ہے ملا اختر کو ایک ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔ حملہ پاک افغان سرحد کے قریب کیا گیا […]

بھارت: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک، 25 زخمی

بھارت: مسافر بس کھائی میں گرنے سے 11 افراد ہلاک، 25 زخمی

حکام کے مطابق بس شملہ جا رہی تھی اور بس میں چھتیس افراد سوار تھے۔ نئی دہلی: (ہس اٗردو) بھارت کی شمالی ریاست ہماچل پردیش میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے گیارہ افراد ہلاک اور پچیس زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق بس شملہ جا رہی تھی اور بس میں چھتیس افراد […]

بنگلہ دیش: سمندری طوفان رونو کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک

بنگلہ دیش: سمندری طوفان رونو کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں سمندری طوفان رونو کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک جبکہ 5 لاکھ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ ڈھاکہ: (ہس اٗردو) حکام کا کہنا ہے کہ معیاری وقت کے مطابق 6 بجے کے قریب سمندری طوفان بنگلہ دیش کے ساحلوں سے ٹکرایا۔ اس وقت طوفان کی رفتار 88 کلومیٹر […]

کیمرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے بیان کو مسترد کر دیا

کیمرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ برطانیہ کے بیان کو مسترد کر دیا

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دورہ برطانیہ کے خود ساختہ بیان کو مسترد کر دیا۔ لندن: (یس اُردو) برطانوی وزیراعظم کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم نے کسی دورے کی دعوت نہیں دی، ٹرمپ صدر بنے تو ملاقات ممکن ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے […]

اسپین میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 فرانسیسی شہری ہلاک

اسپین میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 3 فرانسیسی شہری ہلاک

اسپین کے شمال مشرقی صوبے میں چھوٹا جہاز گرنے کے نتیجے میں 3 فرانسیسی شہری ہلاک ہو گئے۔ میڈرڈ: (یس اُردو) ہسپانوی حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ شمال مشرقی صوبے میں پیش آیا۔ جہاں ایک چھوٹا جہاز گرنے کے نتیجے میں تین فرانسیسی شہر ہلاک ہو گئے۔ حکام کے مطابق طیارہ آربیزو نامی گاؤں […]

ارجنٹائن کی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کیلئے نامزد

ارجنٹائن کی وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے انتخاب کیلئے نامزد

ارجنٹائن کے صدر نے وزیر خارجہ سوزانہ مالکورہ کی اقوام متحدہ میں بطور سیکریٹری جنرل نامزدگی کی درخواست منظور کر لی۔ بیونس آئرس: (یس اُردو) ارجنٹائن کے صدر نے وزیر خارجہ سوزانہ مالکورہ کی اقوام متحدہ میں بطور سیکریٹری جنرل نامزدگی کی درخواست منظور کر لی ہے۔ واضح رہے کہ مالکورہ اس سے پیشتر سیکریٹری […]

سری لنکا: سیلاب کے بعد ہزاروں افراد محصور، غذائی اشیاء کی قلت

سری لنکا: سیلاب کے بعد ہزاروں افراد محصور، غذائی اشیاء کی قلت

طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد سری لنکا میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں، ہزاروں افراد گھروں کی چھتوں پر محصور ہیں جبکہ کھانے پینے کی اشیاء کی بھی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے۔ کولمبو: (یس اُردو) سری لنکا گزشتہ کئی روز سے قدرتی آفت کے سامنے بے بسی کی منہ بولتی تصویر بنا ہوا […]

بھارت: رکشے میں پہلے سوار ہونے کا تنازعہ، منگولین سیاح قتل

بھارت: رکشے میں پہلے سوار ہونے کا تنازعہ، منگولین سیاح قتل

بھارت میں اقلیتوں کیساتھ ظلم تو معمول ہے لیکن اب غیر ملکی بھی وہاں محفوظ نہیں ۔ رکشے میں پہلے سوار ہونے کے تنازعہ پر مشتعل افراد نے تشدد کر کے منگولیا کے نوجوان کو قتل کر دیا۔ نیو دہلی: (یس اُردو) خواتین کیساتھ زیادتی کا معا ملہ ہو یا اقلیتوں کیساتھ ظلم و ستم […]