counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان میں بڑے فوٹوگرافی مقابلے ’’وکی پیڈیا لووز مونومنٹس ‘‘کا آغاز

پاکستان میں بڑے فوٹوگرافی مقابلے ’’وکی پیڈیا لووز مونومنٹس ‘‘کا آغاز

کراچی (نمائندہ یس نیوز) دنیا کے سب سے بڑے فوٹوگرافی کے مقابلے ‘وکی لووز مونومنٹس’ کا یکم ستمبر 2016 سے پاکستان میں آغاز ہوگیا ہے۔ امریکا سے تعلق رکھنے والی وکی پیڈیا فاﺅنڈیشن کے سالانہ مقابلے کا مقصد دنیا کے ثقافتی مقامات کو دنیا کے سامنے لانا اور انہیں فروغ دینا ہے۔ اس مقابلے میں ہر […]

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

محمد نام کو ایک بار پھر برطانیہ اور ویلز میں لڑکوں کے لیے سب سے مقبول ترین نام قرار دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے محکمہ شماریات (مانیٹرنگ ڈیسک) کی جانب سے 2015 کے مقبول ترین ناموں کی فہرست جاری کی گئی جس میں بظاہر سرفہرست ہے مگر پھر بھی محمد نام کو سب سے مقبول قرار دیا گیا ہے۔ اس کی وجہ محمد نام کے انگلش ہجوں یا اسپیلنگ میں فرق ہے۔ برطانوی روزنامے انڈیپینڈنٹ کے مطابق […]

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

جی-20 اجلاس سے قبل عالمی موسمیاتی معاہدے کی توثیق

ہینگ ژو: چین میں دنیا کے بڑے معاشی ممالک کے گروپ جی ٹوئنٹی کے سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کیلئے امریکی صدر اوباما سمیت دیگر عالمی رہنما ہینگ ژو پہنچ گئے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق 3 سے 5 ستمبر تک جاری رہنے والی اس سمٹ میں عالمی معاشی صورتحال، دہشت […]

ترکی کا شام پر حملہ، شمالی شام میں ترک ٹینک داخل

ترکی کا شام پر حملہ، شمالی شام میں ترک ٹینک داخل

دمشق(یس مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی کی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنے آپ کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے خلاف آپریشن کے لیے شمالی شام میں مزید ٹینک بھیجے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ترکی کے ٹینک شمالی شام میں ترکی کے سرحدی گاو¿ں کیلیس سے داخل ہوئے۔ صحافیوں کا کہنا ہے کہ ٹینکوں […]

رانی مکھر جی لاہور میں سکول کے بچوں کے حالت دیکھ کر چپ نہ رہ سکیں

رانی مکھر جی لاہور میں سکول کے بچوں کے حالت دیکھ کر چپ نہ رہ سکیں

لاہور(یس نیوز ڈیسک)نامور انڈین اداکارہ اور سوشل ورکر رانی مکھر جی نے لاہور میں سکول کے بچوں کی حالت زار دیکھ کر اپنے ٹوئٹر پیغام میں لاہور میں بارش کے پانی میں سکول جانے والی بچیوں کی تصویر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم سمجھے تھے کہ لاہور آپ کی حکومت میں ترقی […]

صدر براک اوباما چین پہنچ گئے

صدر براک اوباما چین پہنچ گئے

چین (یس ڈیسک) صدر براک اوباما ہفتہ کو چین کے شہر ہانگڈو پہنچے جہاں وہ دیگر عالمی رہنماؤں کے ہمراہ گروپ 20 (جی 20) کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس سے قبل ان کی اپنے چینی ہم منصب شی جنپنگ سے ملاقات بھی طے ہے۔ اتوار اور پیر کو اس کانفرنس کے بعد امریکی صدر […]

یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

یورپ کا رخ کرنے والے پناہ گزینوں کے جانی نقصان میں ریکارڈ اضافہ

روم (یس ڈیسک) یو این ایچ سی آر کے ترجمان ولیم سپنڈلر نے جمعہ کو کہا کہ ہجرت کے اس رجحان میں تبدیلی جانی نقصان میں اضافے کا سبب بنی ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین “یو این ایچ سی آر” کے اندازوں کے مطابق ایک سال قبل ترک ساحل پر ایلان کردی […]

جان کیری چاوش اولو ملاقات

جان کیری چاوش اولو ملاقات

ترکی (یس ڈیسک) وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری سے چین کے دورے کے دوران ملاقات کی ہے چینی شہر ہانگ زو میں ہونے والی یہ ملاقات تقریباً ایک گھنٹے تک جاری رہی۔ سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق ملاقات میں دہشت گرد تنظیم فیتو کے خلاف جدوجہد […]

چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکا کیلئے باعث تشویش

چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتا ہوا اثر و رسوخ امریکا کیلئے باعث تشویش

نیویارک (یس ڈیسک) دشمن کے دور دراز جگہوں کو ٹارگٹ کرنے والے میزائل کی تیاری نے عالمی طاقتوں کو سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ چین کا اقتصادی اور دفاعی میدانوں میں بڑھتے ہوئے اثرورسوخ کو کس طرح روکا جائے۔ معروف اسکالر جیمز سمتھ کا کہنا ہے کہ امریکہ سمیت دیگر بڑی طاقتیں اپنی […]

صدر ایردوان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

صدر ایردوان کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات

چین (یس ڈیسک) صدر رجب طیب ایردوان جو کہ عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ کی دعوت پر اس ملک کا دورہ کر رہے ہیں، یہاں پر دو طرفہ مذاکرات سمیت جی۔ 20 حکومتی و مملکتی سربراہان کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے۔ صدر ایردوان نے اولین طور پر چینی صدر شی […]

پشاور کی کرسچن کالونی میں مسلح افراد کا حملہ، فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور کی کرسچن کالونی میں مسلح افراد کا حملہ، فورسز کی کارروائی میں تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور: (یس نیوز)ورسک ڈیم کے قریب کرسچن کالونی میں مسلح افراد نے حملہ کیا جسے سیکیورٹی فورسز نے بروقت جوابی کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ یس نیوز کے مطابق پشاور میں ورسک ڈیم کے قریب واقع کرسچن کالونی میں علی الصبح 4 مسلح دہشت گرد داخل ہوئے اور جدید ہتھیاروں سے حملہ کردیا تاہم واقعہ […]

بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، وزیراعظم نواز شریف

بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد: (نمائندہ یس نیوز)وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بزدلانہ حملے دہشت گردی کے خلاف قومی عزم کو کمزور نہیں کر سکتے۔ وزیراعظم نواز شریف نے مردان میں ہونے والے خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی و […]

حکومت ایم کیو ایم کی قراردادسےپہلےاپوزیشن کےساتھ ملکراپنی قرارداد لےآئی متفقہ طور پر منظور بھی کرالی گئی

حکومت ایم کیو ایم کی قراردادسےپہلےاپوزیشن کےساتھ ملکراپنی قرارداد لےآئی متفقہ طور پر منظور بھی کرالی گئی

بانی ایم کیو ایم کے خلاف حکومتی قرارداد متفقہ طور پرمنظور اسلام آباد(نمائندہ یس نیوز)حکومت نے ایوان میں بانی ایم کیو ایم کے خلاف قرارداد پیش کی جو کہ متفقہ طور پر منظور بھی کرا لی گئی ہے۔ ایم کیو ایم نے اپنے بانی کے خلاف ایوان میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن حکومت ایم […]

میر سلیمان دائود اور حربیار مری کا بیان بلوچ قوم کی غیر ت و حمیتکے خلاف و قابل مذمت ہے، ابرارکیانی راہنما تحریک انصاف ، فرانس

میر سلیمان دائود اور حربیار مری کا بیان بلوچ قوم کی غیر ت و حمیتکے خلاف و قابل مذمت ہے، ابرارکیانی راہنما تحریک انصاف ، فرانس

فرانس(نمائندہ یس نیوز) جناب ابرار کیانی راہنما پاکستان تحریک انصاف فرانس نے کہا ہے کہ میر سلیمان خان آف قلات اور حربیار مری کے بیانات بلوچ قوم کے جذبات کی عکاسی نہیں کرتے بلکہ اپنی مٹی سے غداری کرنا بلوچ قوم کی غیرت و حمیت کے خلاف ہے ۔ بلوچ قوم کبھی بھی غدار نہیں […]

بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے ملک کا دفاع کرنے کیلئے بے تاب ہیں، خان زاہد اقبال پی پی فرانس

بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنے ملک کا دفاع کرنے کیلئے بے تاب ہیں، خان زاہد اقبال پی پی فرانس

فرانس (نمائندہ یس نیوز)جناب خان زاہد اقبال سابق صدر پاکستان پیپلزپارٹی فرانس نے کہا ہے کہ حربیار مری اور میر سلیما دائود اور الطاف حسین جیسی کالی بھیٹروں کو اپنے کیے کی سزا ضرور ملے گی۔ پاکستان رب تعالیٰ کا زندہ معجزہ ہے اس کی مخالفت کرنے والے اللہ کے عذاب کو دعوت دے رہے […]

الطاف حسین، حربیار مری اور میر سلیمان سیاسی طالبان ہیں، چوہدری منیر وڑائچ پاکستان مسلم لیگ فرانس

الطاف حسین، حربیار مری اور میر سلیمان سیاسی طالبان ہیں، چوہدری منیر وڑائچ پاکستان مسلم لیگ فرانس

فرانس(یس نیوز ڈیسک) پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سیاسی طالبان ہیں جو کہ اسرائیل اور انڈیا کےپٹھو ہیں۔ بیرون ملک مقیم پاکستانی ان کا مقابلہ کرنے کیلئے متحد ہیں۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ فرانس کے راہنما چوہدری منیر وڑائچ نے یس نیوز سے بات کرتے ہوئے کہی، انہوں نے مزید کہا کہ […]

جہلم اور بوریوالہ میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگی شیر مبارکباد کے مستحق ہیں، میاں حنیف مسلم لیگ ن فرانس

جہلم اور بوریوالہ میں شاندار کامیابی پر مسلم لیگی شیر مبارکباد کے مستحق ہیں، میاں حنیف مسلم لیگ ن فرانس

فرانس(یس نیوز ڈیسک)میاں حنیف چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن فرانس نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شاندار کامیابی پر مسلم لیگی شیر مبارکباد کے مستحق ہیں ۔ عوام نے دھرنا سیاست یکسر مسترد کردیا ہے۔ الیکشن میں جس تناسب سے مسلم لیگ ن کے حق میں لوگوں نے ووٹ دیے ہیں […]

شمالی شام میں فوجی کارروائیاں نہیں روکیں گے: ترک عہدیدار

شمالی شام میں فوجی کارروائیاں نہیں روکیں گے: ترک عہدیدار

ترکی (یس ڈیسک) امریکہ نے ترکی سے کہا تھا کہ وہ کرد جنگجوؤں کے خلاف برسرپیکار ہونے کی بجائے اپنی توجہ داعش کے خلاف لڑائی پر مرکوز رکھے تاہم ترکی کے صدر اردوان کے ایک ترجمان نے کہا کہ عارضی جنگ بندی کا “سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔” ترکی نے ان دعوؤں کو مسترد کر […]

روسی طلبہ اب کسی پابندی کے محتاج نہیں: حکومت ترکی

روسی طلبہ اب کسی پابندی کے محتاج نہیں: حکومت ترکی

ترکی (یس ڈیسک) روسی طلبہ کی حصول تعلیم کے لیے ترکی آمد پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ روسی وزارت تعلیم کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے نگراں نکولائے توئے وانن نے بتایا ہے کہ ترکی میں حصول تعلیم کے خواہاں طلبہ کو ترکی جانے کے لیے بعض دشواریوں کا سامنا تھا مگر […]

انقرہ میں پاکستانی مینگوز کی میٹھاس

انقرہ میں پاکستانی مینگوز کی میٹھاس

انقرہ (یس ڈیسک) یہ مینگو فیسٹویل ترکی میں پاکستان ثقافتی سال کی سرگرمیوں کے دائرہ کار میں منعقد کیا گیا۔ اس فیسٹویل میں بڑی تعداد میں سیاستدانوں سے لے کر سرکاری حکام، تاجروں سے لے کر سفارتکاروں تک مختلف طبقہ ہائے فکر کو مدعو کیا گیا ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سفیر پاکستان سہیل محمود […]

جان کیری اور دہشتگردی کے خلاف جنگ پر سوال اٹھانے والوں کو آئی ایس پی آر کا کارارا جواب

جان کیری اور دہشتگردی کے خلاف جنگ پر سوال اٹھانے والوں کو آئی ایس پی آر کا کارارا جواب

پاکستان نے ضرب عضب پر 106.9بلین ڈالرز سے زائد خرچ کیے، اورضرب عضب کی ترکیب میں کسی قسم کی چھوٹ نہیں رکھی گئی تھی۔ تمام دہشتگردوں کےخلاف بلاتفریق آپریشن کیا گیا ہے اور اب کومبنگ آپریشن میں بھی اہم کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔ راولپنڈی (یس مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر  عاصم […]

ہارٹ اٹیک کی 7 خاموش علامات

ہارٹ اٹیک کی 7 خاموش علامات

ہر سال کروڑوں افراد کو دل کے دورے کا سامنا ہوتا ہے جن میں سے لاکھوں کے لیے زندگی کا سفر ختم بھی ہوجاتا ہے۔ ہارٹ اٹیک کی روایتی علامات جیسے سینے میں درد یا دباﺅ، ٹھنڈے پسینے، انتہائی کمزوری وغیرہ تو سب کو معلوم ہی ہے مگر کچھ ایسی واضح علامات بھی ہوتی ہیں […]