counter easy hit

جان کیری اور دہشتگردی کے خلاف جنگ پر سوال اٹھانے والوں کو آئی ایس پی آر کا کارارا جواب

Army played no favourites during Zarb-e-Azb- DG ISPR

Army played no favourites during Zarb-e-Azb- DG ISPR

پاکستان نے ضرب عضب پر 106.9بلین ڈالرز سے زائد خرچ کیے، اورضرب عضب کی ترکیب میں کسی قسم کی چھوٹ نہیں رکھی گئی تھی۔ تمام دہشتگردوں کےخلاف بلاتفریق آپریشن کیا گیا ہے اور اب کومبنگ آپریشن میں بھی اہم کامیابیاں حاصل ہو رہی ہیں۔

راولپنڈی (یس مانیٹرنگ ڈیسک)  ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر  عاصم باجوہ نے جمعرات کی صبح پریس بریفنگ سے خطاب کیا جس میں آپریشن ضرب عضب کی گائیڈ لائنز کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک بلاتفریق آپریشن تھا  جس میں کسی قسم کی کوئی اچھے یا برے طالبان کی تفریق نہیں رکھی گئی۔

آپریشن کے نمایاں راہنما اصول میں شامل تھا کہ یہ ایک بلاتفریق آپریشن ہوگا، اجتماعی نقصان کرنے سے اجتناب کیا جائے گا اورانسانی حقوق کا خیال رکھا جائے گا۔  جائیگا،  2014 سے ملک میں دہشتگردی مسلسل بڑھ رہی تھی  اس وقت تک ضرب عضب شروع نہیں کیا گیا تھا۔ جب کہ 311 آئی ای ڈی بلاسٹس اور74 حملے اور26 خودکش حملے ہوئے تھے ۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website