counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

بھارت 17 جون کو سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن بن جائے گا

اسلام آباد(یس اردو نیوز)بھارت رواں ماہ دو سال کی مدت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کے غیر مستقل رکن کے طور پر منتخب ہوجائے گا جس کے بعد توقع ہے کہ اقوام متحدہ میں مسئلہ کشمیر کی وکالت کرنا زیادہ مشکل ہوجائے گا۔ نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے […]

ملکہ برطانیہ کادوپاکستانی رضاکاروں کواُنکی شاندارخدمات کےاعتراف میں دولت مشترکہ پوائنٹس آف لائٹ ایوارڈ

ملکہ برطانیہ کادوپاکستانی رضاکاروں کواُنکی شاندارخدمات کےاعتراف میں دولت مشترکہ پوائنٹس آف لائٹ ایوارڈ

ملکہ برطانیہ نے دو پاکستانی رضاکاروں کواُنکی شاندارخدمات کے اعتراف میں دولت مشترکہ پوائنٹس آف لائٹ ا یوارڈدیاہے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرکوٹیلی فون پراس اعلان سے آگاہ کیاگیا۔ برطانوی حکومت کے ایک بیا ن میں کہاگیا کہ حذیفہ احمد اورسیدحسن عرفان کویہ ایوارڈخصوصاً کوروناوائرس کی وباء کے دوران مقامی آبادی کوغذائی اشیاء کی فراہمی […]

سعودی عرب سے انتہائی بری خبر، انتہائی اہم شہزادے کی پراسرار موت

سعودی عرب سے انتہائی بری خبر، انتہائی اہم شہزادے کی پراسرار موت

اسلام آباد(یس اردو نیوز) سعودی عرب کے شہزادہ سعود بن عبداللّٰہ بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔سعودی عرب کے دیوان شاہی کی جانب سے جمعرات کو جاری ہونے والے ایک اعلامیہ کے مطابق شہزادہ سعود بن عبداللّٰہ بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔دیوان شاہی کے اعلامیہ کے مطابق شاہی خاندان کے مرحوم رکن […]

افغانستان میں ازبک، تاجک اورغیر ملکی جنگجو پوری آب وتاب کیساتھ موجود ہیں، اقوام متحدہ

افغانستان میں ازبک، تاجک اورغیر ملکی جنگجو پوری آب وتاب کیساتھ موجود ہیں، اقوام متحدہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) داعش خراساں ایک دہائی قبل افغانستان میں داخل ہونے کے بعد سے ملک کا مشرقی صوبہ ننگرہار اس تنظیم کا مرکزی گڑھ رہا ہے۔جنگ میں شکست اور تنہا کیے جانے سے افغانستان میں داعش عسکریت پسندوں کی طاقت کم ہوکر 200 کے قریب جنگجوؤں پر مشتمل تنظیم میں تبدیل ہوگئی ہے۔ […]

کروڑ پتی فٹ بالر نیمار بھی ‘کرونا امداد’ کا امیدوار

کروڑ پتی فٹ بالر نیمار بھی ‘کرونا امداد’ کا امیدوار

ویب ڈیسک — برازیل سے تعلق رکھنے والے دنیا کے مہنگے ترین فٹ بالرز میں شامل نیمار کے لیے 120 ڈالرز کی فلاحی امداد غلطی سے منظور کر لی گئی ہے۔ برازیل میں کرونا وائرس کے سبب متاثر ہونے والے کم آمدنی والے افراد کے لیے مختص امدادی رقم کے لیے فٹ بالر نیمار کے […]

بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیرملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارت: ڈھائی ہزار سے زائد غیرملکی تبلیغی اراکین پر پابندی

بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے بیرونی ممالک کے ڈھائی ہزار سے بھی زیادہ افراد کے بھارت میں داخلے پر آئندہ دس برس کے لیے پابندی لگا دی ہے۔ بھارتی حکومت نے تبلیغی جماعت کے غیر ملکی اراکین پر ویزا ضابطوں کی خلاف ورزی کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر بھارت […]

بھارتی کشمیر میں سو سے زائد حاملہ خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بھارتی کشمیر میں سو سے زائد حاملہ خواتین کا کورونا ٹیسٹ مثبت

بھارت میں مثبت کورونا وائرس کیسز میں آئے دن اضافہ ہورہا ہے ۔اس وباء نے بھارت کے زیرانتظام جموں و کشمیر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ وادئی کشمیر میں اب تک ایک سو چالیس حاملہ خواتین کے کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آئے ہیں ۔ جہاں بھارت میں مثبت کورونا وائرس کیسز میں […]

بھارت اور امریکہ کے ارادےکاک میں مل گئے۔۔!! لداخ میں ہندوستانی توسیع پسند انہ عزائم چین کی وجہ سے ناکام، دونوں ملکوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا گیا

بھارت اور امریکہ کے ارادےکاک میں مل گئے۔۔!! لداخ میں ہندوستانی توسیع پسند انہ عزائم چین کی وجہ سے ناکام، دونوں ملکوں کو چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا گیا

لداخ ( نیوز ڈیسک )لداخ میں بھارتی حکومت کچھ عرصہ سے اپنی توسیع پسندانہ سرگرمیوں میں مصروف تھی۔لیکن چینیوں کے ہاتھوں ہزیمت کے بعد بھارت پسپا ہو گیا ہے۔ پاک چین باہمی تعاون نے ہندوستان اور امریکہ کے ارادوں کو ناکام بنایاہے ۔جس کے پاکستان کے حق میں دور رس نتائج برآمد ہوئے ہیں اور […]

امریکا میں تیسری دفعہ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی روائت پڑ سکتی ہے، موجودہ حالات آئینی خلا پر کرنے کیلئے کروٹ لینے میں معاون ہوسکتے ہیں

امریکا میں تیسری دفعہ صدارتی الیکشن میں حصہ لینے کی روائت پڑ سکتی ہے، موجودہ حالات آئینی خلا پر کرنے کیلئے کروٹ لینے میں معاون ہوسکتے ہیں

امریکا کا بحران: باراک اوباما پھر سے متحرک ہو سکتے ہیں امریکا کو کورونا وائرس کے بحران کے ساتھ ایک سیاہ فام شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے پرتشدد مظاہروں کی شدت کا بھی سامنا ہے۔ اس وقت امریکی قوم ایک کٹھن دور سے گزر رہی ہے۔ اس وقت سابق […]

انڈیا نام رکھا جائیگا یا بھارت یا ہندوستان، بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کے نام سے متعلق پٹیشن پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

انڈیا نام رکھا جائیگا یا بھارت یا ہندوستان، بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کے نام سے متعلق پٹیشن پر تاریخی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز ) بھارتی سپریم کورٹ نے دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک کا نام ’انڈیا‘ کی جگہ ’بھارت‘ کرنے کے لیے دائر کی گئی عرضی بدھ 3جون کو خارج کردی۔ عدالت عظمی نے یہ دلیل بھی مسترد کردی کہ لفظ ’انڈیا‘ میں غلامی کی جھلک ملتی ہے جب کہ ’بھارت‘ کے […]

طالبان کے گڑھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ

طالبان کے گڑھ میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ

افغانستان میں کورونا وائرس کے کیس سامنے آنے کے بعد طالبان نے کہا تھا کہ وہ اس سے نمٹنے کے لیے تیاریاں کر چکے ہیں لیکن اب انہیں شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جانیے طالبان کورونا وائرس کا مقابلہ کیسے کر رہے ہیں؟ حبیب رحمان کا تعلق جنوبی افغانستان کے اس علاقے […]

شمالی کوریا نے فوجی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی

شمالی کوریا نے فوجی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد(یس اردو نیوز) شمالی کوریا نے ہمسایہ حریف ریاست جنوبی کوریا کے ساتھ فوجی معاہدے سے دستبردار ہونے کی دھمکی دے دی ہے۔ کیمونسٹ ریاست کی طرف سے جمعرات کے دن خبردار کیا گیا کہ اگر سیول حکومت ان افراد کے خلاف ایکشن نہیں لیتی، جو شمالی کوریا میں ترغیبی تحریری مواد بھیجنے کی […]

بھارت: بارود بھرے پھل کھانے سے حاملہ ہتھنی ہلاک

بھارت: بارود بھرے پھل کھانے سے حاملہ ہتھنی ہلاک

اسلام آباد(یس اردو نیوز) حاملہ ہتھنی کیرالہ کے ضلع پلک کاڈ کے سائلنٹ ویلی نیشنل پارک کی ایک جھیل میں کم از کم تین دن تک شدید زخمی حالت میں کھڑی رہنے کے بعد ہلاک ہوگئی تھیں۔ بھارت کی ریاست کیرالہ کے مقامی جنگلات میں بارود بھرے پھل کھانے سے شدید زخمی ہونے کے بعد […]

محبوبہ سے ملنے کی خواہش!! بھارت کے راستے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنیوالا ’’بنگلہ دیشی‘‘ نوجوان پکڑا گیا

محبوبہ سے ملنے کی خواہش!! بھارت کے راستے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنیوالا ’’بنگلہ دیشی‘‘ نوجوان پکڑا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کا ایک نوجوان بھارتی حدود سے واہگہ بارڈر کے ذریعے پاکستان کی حدود میں داخلے کی کوشش پر گرفتار، بھارتی سرحدی فورس نے ملزم کو گرفتار کرکے بھارتی پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 20 سے 25 سال کی عمر کے نوجوانعبداللہ کا تعلق بنگلہ دیش کے […]

بریکنگ نیوز:جمائما خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔۔۔وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

بریکنگ نیوز:جمائما خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش۔۔۔وزیراعظم عمران خان کو بڑا سرپرائز دے دیا گیا

لندن(ویب ڈیسک) جمائما گولڈ سمتھ کے بھائی بین گولڈسمتھ کو زندگی کی سب سے بڑی خوشخبری مل گئی۔ میل آن لائن کے مطابق بین گولڈ سمتھ اور ان کی اہلیہ جمائما(جو بین کی بہن جمائما گولڈ سمتھ کی ہم نام ہیں) کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے جس نام انہوں نے اپنی 15سالہ آنجہانی […]

6 جون کو سکھ برادری پورے بھارت میں کیا کرنے جارہی ہے؟ بھارت کے ٹوٹنے کا وقت

6 جون کو سکھ برادری پورے بھارت میں کیا کرنے جارہی ہے؟ بھارت کے ٹوٹنے کا وقت

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) سکھوں کے صبر کا پیمانہ لبریز، سکھوں نے خالصتان تحریک کا اعلان کر دیا ، 6 جون کو بھارت سمیت پوری دنیا میں موجود سکھ برادری نے خالصتان تحریک کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 6 جون 1984 کے بعد سکھوں نے الگ ملک بنانے کی خاطر […]

’’ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ، نئے پاکستان کا جنم۔۔!! ‘‘ ہندوستان میں مسلمان اپنے حق کیلئے اٹھ کھڑے ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان

’’ بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ، نئے پاکستان کا جنم۔۔!! ‘‘ ہندوستان میں مسلمان اپنے حق کیلئے اٹھ کھڑے ہو گئے ، دھماکہ خیز اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)3جون جدوجہد آزادی کا تاریخ سازدن ہے۔ 3جون 1947ء کو قائداعظم نے آل انڈیا ریڈیو سے منصوبہ تقسیم ہند بیان کرتے ہوئے قیام پاکستان کا اعلان کیا اور پاکستان زندہ باد کا نعرہ بھی لگایا۔روزنامہ نوائے وقت میں شائع رپورٹ کے مطابق مسلمانانِ برصغیر نے قائداعظم کی قیادت میں ایک ایسے پاکستان […]

امریکی عوام تحمل کا مظاہرہ کریں اورامریکی حکومت صبرتحمل کیساتھ مظاہروں پرردعمل دے، انتونیو گوتریس

امریکی عوام تحمل کا مظاہرہ کریں اورامریکی حکومت صبرتحمل کیساتھ مظاہروں پرردعمل دے، انتونیو گوتریس

اسلام آباد(یس اردو نیوز)امریکہ میں نسلی امتیاز کیخلاف مظاہرے تشدد کی طرف جارہے ہیں، مظاہرین کو اپنی آواز پرامن طریقے سے پہنچانی چاہیے اور امریکی حکام صبروتحمل کا مظاہرہ کریں۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے اپنے بیان میں کہا ہے کہامریکی مظاہرین کو نسلی امتیاز کے خلاف پرامن احتجاج کرنے کی اپریل کرتے […]

دنیا کے سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے ملک نے کورونا کے باعث رواں برس حج منسوخ کر دیا

دنیا کے سب سے زیادہ مسلمان آبادی والے ملک نے کورونا کے باعث رواں برس حج منسوخ کر دیا

اسلام آباد(یس اردو نیوز) انڈونیشیا نے کورونا وائرس کے باعث اپنے شہریوں کے لیے رواں برس حج پروگرام منسوخ کرنے فیصلہ کرلیا اور اس کا باقاعدہ اعلان بھی کردیا۔ انڈونیشیا دنیا کی سب سے بڑی مسلم آبادی والا ملک ہے اور اس کے کم از کم 2 لاکھ 31 ہزار شہری حج کے لیے رجسٹرڈ […]

امریکہ اپنے شہریوں کیخلاف طاقت کا بہیمانہ استعمال ترک کردے، ایران کا انتباہ

امریکہ اپنے شہریوں کیخلاف طاقت کا بہیمانہ استعمال ترک کردے، ایران کا انتباہ

اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے خلاف ملک گیر مظاہروں کے دوران پولیس اورمظاہرین کے درمیان جھڑپوں کی مذمت کرتے ہوئے ایران نے امریکہ پر زوردیا ہے کہ وہ سیاہ فام امریکی باشندے جارج فلوئڈ کی ہلاکت کے بعد ملک گیر احتجاج کے نتیجے میں اپنے […]

امریکا، صدر ٹرمپ کو بنکر میں شفٹ کردیا گیا، مظاہرین رکاوٹیں اور جنگلے گرا کر وائٹ ہاؤس کے قریب پہنچ گئے

امریکا، صدر ٹرمپ کو بنکر میں شفٹ کردیا گیا، مظاہرین رکاوٹیں اور جنگلے گرا کر وائٹ ہاؤس کے قریب پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین سے بچنے کے لیے ایک گھنٹہ ’بنکر‘ میں گزارا اسلام آباد(یس اردو نیوز) امریکہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے بعد مختلف ریاستوں میں پرتشدد احتجاج اور لوٹ مار کا سلسلہ پانچویں روز بھی جاری رہا۔ حکام نے حالات کی سنگینی کے پیشِ نظر […]

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

انڈین پائلٹ کوویڈ۔19 کا شکار، روس جانے والا ہوائی جہاز آدھے راستہ سے واپس

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے ماسکو میں پھنسے ہندوستانیوں کو واپس اپنے ملک لانے کیلئے اڑان بھرنے والا ایئر انڈیا کا ہوائی جہاز کو اس وقت آدھے راستہ سے واپس بلالینا پڑا جب پتہ چلا کہ ہوائی جہاز کاایک پائلٹ کورونا وائرس سے متاثر ہے۔اس فلائٹ کا نمبر AI-1945 بتایا گیا ہے۔ یہ فلائٹ ”وندے […]