counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

پاکستان پر الزام جھوٹ ثابت‘ اپنا فوجی آپ ہی مار ڈالا

پاکستان پر الزام جھوٹ ثابت‘ اپنا فوجی آپ ہی مار ڈالا

  اسلام آباد (یس اردو نیوز)بھارت کی ایک اور سازش ناکام ،بارہ مولا میں فوجی کیمپ پر حملے میں سیکورٹی اہلکار کی ہلاکت کا پاکستان پر الزام جھوٹا نکلا،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بی ایس ایف کے اہلکار کی بارہ مولا میں ہلاکت ’’فرینڈلی فائر ‘‘ کا نتیجہ تھی جبکہ بارڈر سیکیورٹی فورسز […]

مودی مردہ باد‘‘ سکھوں نے نیا محاذ کھول دیا

مودی مردہ باد‘‘ سکھوں نے نیا محاذ کھول دیا

  اسلام آباد  (یس اردو نیوز) بھارتی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں سکھوں نے کشمیر میں کشمیریوں پر بھارتی افو اج کے مظالم کے خلاف ریلی نکالی اور مودی حکومت اور بھارتی افواج کے خلاف نعرے لگائے۔ سکھوں نے کشمیر کی آزادی کا بھی مطالبہ کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منگل کے روز بھارتی […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آزاد کشمیر میں وکلا کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آزاد کشمیر میں وکلا کا احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اورمظالم کے خلاف آزادکشمیر کے وکلا سڑکوں پرآگئے مقبوضہ کشمیر میں غیراعلانیہ کرفیو،نہتے کشمیریوں پرمظالم اوربنیادی انسانی حقوق کی پامالی کے خلاف آزادکشمیر بھر کے وکلا احتجاج کررہےہیں۔ سپریم کورٹ بار کی اپیل پر وکلا نے مظفرآبادسے ایل اوسی چکوٹھی تک مارچ کیا۔ احتجاجی مارچ کامقصدبھارتی مظالم کے خلاف آوازبلند […]

قندوز پر طالبان کے حملے کو افغان فورسز نے پسپا کردیا

قندوز پر طالبان کے حملے کو افغان فورسز نے پسپا کردیا

  افغانستان کے شہر قندوز میں طالبان کا حملہ افغان سیکورٹی فورسز نے پسپا کردیا ہے،مرکزی علاقے سے دہشت گردوں کو پیچھے دھکیل دیا گیا،قندوز پولیس سربراہ کے مطابق جھڑپ میں 25 طالبان مارے گئے۔ قندوز کے صوبائی گورنر اسد اللہ عمر خیل کا کہنا ہے نیشنل ڈیفنس فورس اور فوج مل کر شہر کی […]

غربت :بھارت کے حالات پاکستان سے زیادہ بدتر ہیں،عالمی بینک

غربت :بھارت کے حالات پاکستان سے زیادہ بدتر ہیں،عالمی بینک

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو غربت کے خاتمے کے لئے بھارت سے سیکھنے کا درس تو دے دیا، مگر وہ بھول گئے کہ غربت کا خاتمہ صرف پاکستان کا ہی نہیں بھارت کا بھی بڑا مسئلہ ہے، عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے حالات اس معاملے میں پاکستان سے کہیں زیادہ […]

’’شام میں فائر بندی‘‘ امریکا نے روس سے بات چیت ترک کر دی

’’شام میں فائر بندی‘‘ امریکا نے روس سے بات چیت ترک کر دی

امریکا نے شام میں فائر بندی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے روس کو راضی کرنے کی اپنی تمام تر کوششیں ترک کرنے کا اعلان کیا ہے۔ واشنگٹن اور ماسکو فائر بندی معاہدے کی ناکامی کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کر رہے ہیں۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے دو طرفہ […]

افغان شہری۔ ایک مختلف زاویہ

افغان شہری۔ ایک مختلف زاویہ

جرمن فوٹوگرافر ژینز اُمباخ نے شمالی افغانستان کا سفر کیا تاکہ اُن لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے، جو جرمن ملٹری مشن کی وجہ سے متاثر ہوئے Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 561

پناہ گزينوں کی مدد ميں غريب ممالک نماياں، امير ملک بہت پيچھے

پناہ گزينوں کی مدد ميں غريب ممالک نماياں، امير ملک بہت پيچھے

ايمنسٹی انٹرنيشنل کی ايک تازہ رپورٹ کے مطابق دنيا ميں موجود قريب اکيس ملين مہاجرين کے چھپن فيصد کو دس ممالک ميں پناہ دی گئی ہے۔ رپورٹ ميں پناہ گزينوں کی غير منصفانہ تقسيم پر امير ممالک پر کڑی تنقيد کی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے امور پر نظر رکھنے والی عالمی تنظيم ايمنسٹی انٹرنيشنل […]

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے پر دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے پر دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں،سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم ے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیک کا کچھ زیادہ ہی ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔ بھارتی ٹی وی نے انٹرویو دیتے ہوئےکانگریس کے رہنما پی چدم برم نے بھارتی حکومت پر پاکستان سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے […]

وائٹ ہائوس میں پاکستان مخالف بھارتی پٹیشن خارج

وائٹ ہائوس میں پاکستان مخالف بھارتی پٹیشن خارج

  وائٹ ہاؤس (یس اردو نیوز ) وائٹ ہاؤس نے پاکستان کو دہش گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی پٹیشن خارج کردی ۔پٹیشن بھارت نواز ارکان کانگریس نے دائر کی تھی جو جعلی دستخط کے باعث خارج کی گئی۔ وائٹ ہاؤس نے پاکستان کودہشت گردی کی سرپرستی کرنے والی ریاست قراردینےکی بھارتی پٹیشن خارج […]

بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری خواتین آج احتجاج کریں گی

بھارتی مظالم کیخلاف کشمیری خواتین آج احتجاج کریں گی

مقبوضہ کشمیر میں 88روز بعد بھی حالات کشیدہ ہیں،بھارتی مظالم پر حریت کانفرنس کی خواتین کے احتجاج کی اپیل کے بعد وادی میں جگہ جگہ سیکورٹی فورسز کی اضافی نفری تعینات کردی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں میں قابض انتظامیہ کےظلم و ستم کو 3ماہ ہونے والے ہیں،جس کے خلاف آج کشمیری خواتین احتجاج کریں گی، […]

چین میں565میٹر بلندی پر زیر تعمیر پل مکمل ہوگیا

چین میں565میٹر بلندی پر زیر تعمیر پل مکمل ہوگیا

چین (یس اردو نیوز) جنوب مغربی چین میں 565 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جانے والا بیپان جیانگ پُل مکمل ہو چکا ہے۔یہ پُل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے جو چین کے دو صوبوں یونان اور گوئی ژُو کو ایک دوسرے سے ملا دے گا۔ دریائے بیپان جیانگ […]

پاک بھارت سرحد پرپیش آئےواقعات پر تبصرہ نہیں کریں گے،الزبتھ

پاک بھارت سرحد پرپیش آئےواقعات پر تبصرہ نہیں کریں گے،الزبتھ

  واشنگٹن (یس اردو نیوز ) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کہتی ہیں کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستا ن ا ور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیںتاہم پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی مخصوص رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔ الزبتھ ٹروڈو نے بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک […]

‘غربت کا خاتمہ پاکستان اور ہندوستان دونوں کیلئے چیلنج’

‘غربت کا خاتمہ پاکستان اور ہندوستان دونوں کیلئے چیلنج’

واشنگٹن: عالمی بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی طرح ہندوستان کو بھی غربت کے خاتمے میں سخت مشکلات کا سامنا ہے حالانکہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ پاکستان کو بھارت سے سیکھنا چاہیے کہ غربت سے کیسے لڑتے ہیں۔ ورلڈ بینک نے اپنی […]

امریکا نے عراق میں دہشتگردوں کی جعلی وڈیوز بنوائیں ، تحقیقاتی رپورٹ

امریکا نے عراق میں دہشتگردوں کی جعلی وڈیوز بنوائیں ، تحقیقاتی رپورٹ

امریکا نے عراق میں دہشت گردوں کی جعلی وڈیوز بنوائیں اور اس کیلئے متنازع برطانوی فرم بیل پوٹنگر کو 54 کروڑ ڈالر یعنی 57 ارب 24؍ کروڑ روپے دئیے ہیں۔ ’بیورو آف انوسٹی گیٹو جرنل ازم‘ اور برطانوی اخبار کی مشترکہ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کی پبلک ریلیشنز فرم بیل پوٹنگر نے ایک سائیکولوجیکل […]

جلیل عباس جیلانی کی رچرڈ اولسن سے ملاقات

جلیل عباس جیلانی کی رچرڈ اولسن سے ملاقات

امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی کی واشنگٹن میں افغانستان اور پاکستان کے لیے امریکا کے خصوصی نمائندہ رچرڈاولسن سےملاقات ہوئی ہے ۔ پاکستان نےامریکاکومقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بھارتی خلاف ورزیوں کے ثبوت دے دیے۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی بھارتی خلاف ورزیوں کا ڈوزیئر امریکا کو دیا گیا ہے۔ […]

پاکستان کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی دعوت

پاکستان کی ایک بار پھر بھارت کو مذاکرات کی دعوت

پاکستان نے ایک بارپھربھارت کو مذاکرات کی دعوت دے دی۔دلی میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط کہتے ہیں ایک دوسرےکےخلاف نہیں،ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کریں۔ بھارتی اخبار کو انٹر ویو میں پاکستانی ہائی کمشنرکا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کوسفارتکاری کے ذریعے مسئلےکا حل نکالنا چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمیں سرجیکل اسٹرائیک […]

پاک بھارت سرحد پرپیش آئےواقعات پر تبصرہ نہیں کریں گے،الزبتھ

پاک بھارت سرحد پرپیش آئےواقعات پر تبصرہ نہیں کریں گے،الزبتھ

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ الزبتھ ٹروڈو کہتی ہیں کہ کشیدگی کے خاتمے کے لیے پاکستا ن ا ور بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیںتاہم پاک بھارت سرحد پرپیش آئے واقعات کی مخصوص رپورٹس پر کوئی تبصرہ نہیں کریں گے ۔ الزبتھ ٹروڈو نے بریفنگ میں بتایا کہ دونوں ممالک پرزوردیاہےکہ وہ تحمل سےکام لیں۔انھوں نے […]

بارہ مولا میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک ، بھارتی میڈیا

بارہ مولا میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک فوجی ہلاک ، بھارتی میڈیا

(یس اردو نیوز) سرینگر میں بارہ مولامیں بھارتی فوجی کیمپ کےقریب فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک ہوگیا جبکہ مقابلے کے بعد 2مسلح افرادبھی مارےگئے ۔ بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق سرینگر حملے میں متعددبھارتی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ حملہ آوروں کےخلاف آپریشن کامرکزی مرحلہ مکمل ہوچکا ہے ۔ […]

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے، حسینہ واجد

  (یس اردو نیوز) بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگی مجرموں کی سزاؤں کے خلاف احتجاج کرنے والے پاکستان کو سارک کانفرنس سے نکال دینا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سارک کانفرنس ملتوی ہونے پر بنگلہ دیشی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک […]

اداکارہ نومی واٹس اور لیوشریبر میں گیارہ سال بعد علیحدگی

اداکارہ نومی واٹس اور لیوشریبر میں گیارہ سال بعد علیحدگی

  یس اردو.کام….ہالی وڈ اداکاروں کی مشہور جوڑیاں ٹوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب معروف اداکارہ نومی واٹس اور لیوشریبر میں گیارہ سالہ رفاقت کے بعد علیحدگی ہوگئی ہے۔</p> <p>انجلینا جولی اور بریڈ کی علیحدگی کے بعد ایک اور ہالی وڈ جوڑی نے بھی اپنے راستے جُدا کر لئے ہیں۔ معروف ہالی وڈ ادکارہ نومی […]

نائن الیون بل :امریکی خاتون کا سعودی عرب پر پہلا مقدمہ

نائن الیون بل :امریکی خاتون کا سعودی عرب پر پہلا مقدمہ

واشنگٹن(یس اردو ویب ڈیسک)امریکا میں نائن الیون بل کی منظوری کے بعد پہلی امریکی خاتون نے سعودی عرب کے خلاف مقدمہ دائر کردیا ہے۔ واشنگٹن کی رہائشی اسٹیفنی ڈی سائمن نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے شوہرکی موت کا ایک حد تک سعودی عرب بھی ذمے دارہے ۔ امریکی خاتون نے دائر مقدمے میں […]