counter easy hit

اداکارہ نومی واٹس اور لیوشریبر میں گیارہ سال بعد علیحدگی

Actress Naomi Watts and eleven years after separation lyusrybr

Actress Naomi Watts and eleven years after separation lyusrybr

 

یس اردو.کام….ہالی وڈ اداکاروں کی مشہور جوڑیاں ٹوٹنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب معروف اداکارہ نومی واٹس اور لیوشریبر میں گیارہ سالہ رفاقت کے بعد علیحدگی ہوگئی ہے۔</p> <p>انجلینا جولی اور بریڈ کی علیحدگی کے بعد ایک اور ہالی وڈ جوڑی نے بھی اپنے راستے جُدا کر لئے ہیں۔ معروف ہالی وڈ ادکارہ نومی واٹس اور لیوشریبر میں بھی11سالہ رفاقت اپنے اختتام کو پہنچی ،جنہوں نے اب علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔</p> <p>میڈیا کے مطابق جوڑی نے اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دونوں کے رشتے میں گزشتہ کچھ مہینوں سے مسلسل تناؤ تھا ،جس کے بعد اب دونوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔</p> <p>گزشتہ روز نومی کی سالگرہ کے موقعے پر لیو نے ٹوئٹر پر انہیں سالگرہ کی مبارکباد نہایت اچھے انداز میں پیش کی۔واضح رہے نومی واٹس اور لیو کی دو بیٹیاں ہیں

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website