counter easy hit

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے پر دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں

India claims were raised voices from the hollow surgical strike

India claims were raised voices from the hollow surgical strike

سرجیکل اسٹرائیک کے کھوکھلے دعوے پر بھارت سے آوازیں اٹھنے لگیں،سابق بھارتی وزیر داخلہ چدم برم

ے کہا ہے کہ بھارتی حکومت سرجیکل اسٹرائیک کا کچھ زیادہ ہی ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے۔

بھارتی ٹی وی نے انٹرویو دیتے ہوئےکانگریس کے رہنما پی چدم برم نے بھارتی حکومت پر پاکستان سے مذاکرات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاک بھارت مذاکرات رکنے نہیں چاہئیں۔

جنگی جنون کا شکار مودی سرکار کو اپنے ہی آئینہ دکھانے لگے،سابق وزیرداخلہ نے کہا کہ مودی سرکار سرجیکل اسٹرائیک کا کچھ زیادہ ہی ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے جبکہ پاکستان ہمارا پڑوسی ہے جو تبدیل نہیں کیا جاسکتا پڑوسیوں سے تعلقات توڑ کر نہیں رہا جاسکتا ،دونوں ممالک میں مذاکرات ہونے چاہئیں۔

پاکستانی فنکاروں کے خلاف انتہاپسندانہ اقدامات پر کانگریس کے رہنما نے کہا کہ صورتحال کیسی بھی ہو بھارت کی اکثریت اس بات کی حامی ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان غیر سیاسی روابط بحال رہنے چاہئیں۔

چدم برم نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں پر پابندی لگانا یا کھیلوں کو معطل کرنا یہ اقدامات زیادہ عرصے تک نہیں رکھے جاسکتے

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website