counter easy hit

پاک ترک اسکولز اساتذہ کی ملک بدری کا حکم

Pak Turkish Schools teachers deportation order

Pak Turkish Schools teachers deportation order

وزارت داخلہ کے ذرائع کے مطابق حکومت نے پاک ترک اسکولز کے اساتذہ کی ملک بدری کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تمام ترک باشندوں کو 20 نومبر تک پاکستان چھوڑنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔

اس سلسلے میں امیگریشن حکام کو بھی ترک باشندوں کی ملک بدری کا حکم موصول ہو گیا ہے۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اس وقت ملک بھر میں 23؍ پاک ترک اسکولز قائم ہیں، جن میں ترکی سے تعلق رکھنے والے اساتذہ اور دیگر شعبوں میں 108؍ افراد کام کرتے ہیں۔

ذرائع کے مطابق پاک ترک اسکولز سسٹم کے تحت ترک باشندوں اور ان کے فیملی ممبرز کی تعداد 400 ہے۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website