counter easy hit

صرف خواتین کے موبائل فون مرمت کرنے کی دکان

Women mobile phone repair shop

Women mobile phone repair shop

سعودی عرب میں خواتین میں موبائیل فون کا استعمال تو عام ہوتا جا رہا ہے لیکن اِس کے ساتھ خواتین کی پرائیویسی کے مسائل بھی بڑھتے جا رہے ہیں۔ لیکن اب ریاض شہر میں ایک خاتون نے صرف خواتین کے لیے موبائیل فون مرمت کرنے کی دکان کھولی ہے۔ ایشیا اور افریقہ میں خواتین کو انٹرنیٹ پر بلیک میل کرنے کے بارے میں نشریاتی ادارے  کے خصوصی سلسلے کی رپورٹ منظر عام پر آئی ہے ۔ جس میں یہ انکشاف سامنے آیگا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website