counter easy hit

ترکی میں کھدائی کے دوران ریچھ نکل آیا

زمین کی کھدائی کے دوران سونا ،چاندی،قیمتی نوادرات یا کوئی خاص دھات کا نکلنا عام سی بات ہے، لیکن ترکی میں عمارت کی تعمیر کے لئے کھدائی کے دوران ایسا دلچسپ منظر دیکھنے میں آیا، جس نے سب کو حیران کردیا۔

Bear came during excavations in Turkey

Bear came during excavations in Turkey

ترکی کے علاقے ’بولو‘میں پولٹری فارم کی جگہ نئی عمارت کے لئے کھدائی کی جارہی تھی جہاں مزدور مشین کے ذریعے کھدائی میں مصروف تھے کہ اچانک اس دوران ریچھ نکل آیااور ریچھ اتنا بڑا تھا کہ چھوٹے سے سوراخ سے نکل نہ پایا اور کرین کی مدد سے اسے کھودا گیا تو ریچھ نکل کر جنگل کی جانب بھاگ گیا۔

یہ دلچسپ منظر چند منٹوں پر محیط تھا تاہم وہاں موجود لوگ کچھ خوف زدہ تو ضرور ہوئے مگر یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website