بھارتی آرٹسٹ نے لندن حملے میں مرنے والے افراد کو خراج تحسین دیتے ہوئے سمندر کے ساحل پر ریت کے ذریعے دلکش شاہکار تخلیق کر ڈالا۔

London attack: Indian artist tribute to the victims
برطانوی دارالحکومت لندن میں پارلیمان کی عمارت کے قریب دہشت گرد حملے کے واقعے کے بعد جہاں دنیا بھر میں دعائیہ تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔ وہیں ایک بھارتی آرٹسٹ نے بھی حملے میں مرنے والے افراد کی یاد میں ریت کا دلکش شاہکار تخلیق کرڈالا ہے۔ اس ریت کے مجسمے کو ساحل کے کنارے بنایا گیا ہے جس پرمرنے والوں کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لئے’ ‘وی کنڈیم لندن اٹیک‘ ‘جیسے لفظ لکھے گئے ہیں۔








