By MH Kazmi on June 20, 2017 Anil, coach, from, his, Indian, Kumble, resigned, service اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کھیل

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں شکست کے بعد بھارتی شائقین کا غم و غصہ ابھی کم نہیں ہوا اور لگتا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم بھی سخت شرمندہ ہے،اس صورت حال میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کوچ انیل کمبلے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے دوران ہی ایسی خبریں مل رہی تھیں کہ کپتان […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 brussels, central, killed, on, railway, station, suspect اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, کرائم

برسلز سینٹرل ریلوے اسٹیشن پرایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا۔برسلز کےسینٹرل ٹرین اسٹیشن کو خالی کرالیا گیا۔ سینٹرل ٹرین اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے کے بعد فوجی اہلکار نے ایک مشتبہ شخص کوگولی مارکرہلاک کردیا ۔پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ مشتبہ شخص نےخودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی تاہم حملہ آور کے خودکش جیکٹ […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 country, european, explosives, India, is, ISIS, largest, report, second, supply, the, to اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن: ایک تحقیقی رپورٹ سے ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ عراق اور شام میں داعش کے زیرِ استعمال بموں اور بارودی سامان کے اہم اجزا کا دوسرا بڑا ماخذ بھارت ہے۔ لندن میں ’’کنفلکٹ آرمامنٹ ریسرچ‘‘ نامی ادارے کے مطابق شام اور عراق میں داعش جو بم اور دھماکہ خیز مواد استعمال کررہی ہے اس […]
By F A Farooqi on June 20, 2017 2017, 52th, airshow, France, pakistan, Paris, participate بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پاکستان ایئر فورس کے وفد نے پیرس میں 52ویں چار روزہ ہوابازی کی نمائش میں شرکت کی جو آج سے لا بورجے پاغک دیس ایکسپوزیشن پیرس میں شروع ہے۔ اس پروقار افتتاحی تقریب میں پاکستانی وفد، سفیر پاکستان برائے فرانس معین الحق اور دنیا کے دوسرے حصوں سے آئے ہوئے 300 سے زائد وفود نے […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 aeroplane, always, baby, birth, charge, Free, in, of, the, travel اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

سعودی عرب سے بھارتی ریاست کیرالہ کے شہر کوچی جانے والی فلائٹ میں ایک نوجوان خاتون قبل از وقت زچگی کی تکلیف میں مبتلا ہو گئیں۔ فضائی کمپنی جیٹ ایئر ویز کے مطابق جہاز پر سوار ایک طبی معاون اور جہاز کے عملے نے بچے کی ڈیلیوری میں معاونت فراہم کی۔ یہ واقعہ جیٹ ایئر […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 administration, agency, can, make, more, news, pakistan, policy, stringent, the, trump اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ایک غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ پاکستان سےمتعلق پالیسی مزید سخت کرسکتی ہے، پالیسی سخت کرنےکی وجہ افغان طالبان کی مبینہ محفوظ پناہ گاہیں ہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے شناخت ظاہرنہ کرنے کی شرط پر بیان دیا ہے کہ امریکا پاکستان سے افغانستان پرحملوں […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 AMERICAN, from, Korea:, murder, north, of, released, student اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

اشنگٹن ڈی سی: حال ہی میں شمالی کوریا کی قید سے رہائی پانے والا 22 سالہ امریکی طالب علم اوٹو وارمبیئر ہفتے بھر کی طویل بے ہوشی کے بعد بالآخر ہمیشہ کےلیے موت کی نیند سو گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق وارمبیئر تقریباً ڈیڑھ سال پہلے شمالی کوریا گیا تھا جہاں اس پر ہوٹل کی […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 17-year-old, Disgraceful, girl, in, mureder, Muslim, USA اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا کی فیئرفیکس کاؤنٹی میں اسٹرلنگ کے مقام سے اتوار کے روز اغوا ہونے والی 17 سالہ مسلمان لڑکی نبرہ حسنین کی لاش مقامی پولیس نے ایک تالاب سے برآمد کرلی ہے جبکہ اس قتل کے الزام میں ایک 22 سالہ شخص کو گرفتار بھی کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نبرہ حسنین اتوار […]
By MH Kazmi on June 20, 2017 8, afghanistan, and, blasts, firing, in, Judge, killed, personnel, security, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

کابل: افغانستان میں بم دھماکے اور فائرنگ کے واقعات میں ایک جج کے علاوہ بگرام ایئربیس کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق شمالی صوبہ پروان کے ضلع بگرام میں نامعلوم افراد کے حملے میں امریکی فوجی ہوائی اڈے کے 8 سیکیورٹی اہلکار ہلاک اور 2 زخمی […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 architecture, masterpiece, modern, mosque, Qaboos, Sultan اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

خوبصورت محرابوں ، میناروں پر مشتمل اس مسجد کی تعمیر کا آغاز 1965 میں کیا گیا ، دنیا کا دوسرا بڑا قالین یہاں بچھا ہے مسقط: سلطنت اومان کی مرکزی مسجد سلطان قابوس مسقط میں واقع ہے ۔ دنیا کا دوسرا بڑا قالین اس مسجد میں بچھایا گیا ہے ۔ مسقط میں قائم مسجد سلطان […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 crushed, killed, on, people, road, seven, sister, the, two, Van, worshipers اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واقعہ فنزبری مسجد کے باہر پیش آیا ، وین میں سوار تین میں سے ایک کو گرفتار کر لیا گیا ، مسلم کونسل کی جانب سے واقعے کی مذمت لندن: شمالی لندن میں ایک وین نے مسجد سے نکلنے والے لوگوں کو کچل دیا جس سے دو افراد ہلاک ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ ہلاکتوں […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 another, bunch, Civilians, in, incident, injured, London, of, several, Vehicle اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

لندن میں شہریوں پرگاڑی چڑھانےکاایک اورواقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں متعد راہگیر زخمی ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق فینزبری پارک اسٹیشن کےقریب ڈرائیور نےراہگیروں پرگاڑی چڑھادی، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔عینی شاہدین کے مطابق زخمی افرادایک مسجد سے تراویح پڑھ کرنکل رہےتھے۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ پولیس […]
By MH Kazmi on June 19, 2017 7%, hiting, killed, missing, navy, personnel, Us, Warship's, were اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واقعہ ہفتہ کو علی الصبح جاپان کے ساحل کے قریب پیش آیا تھا، جس کے بعد لاپتہ ہونے والے سات اہلکاروں کی تلاش شروع کر دی گئی تھی واشنگٹن: امریکی نیوی اور جاپانی میڈیا کے مطابق امریکہ کے جنگی بحری جہاز جاپان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 A, destroy, electrical, hackers, have, in, plan, Russian, system, the, to, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

واشنگٹن ڈی سی: امریکا میں سائبر سیکیوریٹی ماہرین نے الزام لگایا ہے کہ روسی حکومت کی سرپرستی میں وہاں کے ہیکرز نے ایک ایسا ’’سائبر ہتھیار‘‘ بنا لیا ہے جو بجلی گھروں میں نصب کمپیوٹروں کو نشانہ بنا کر بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا نظام درہم برہم کر کے پورے امریکا کو اندھیرے میں ڈبو […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 3, bombing, citizens, Colombia, French, including, kills, women اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بگوٹا: کولمبیا کے شاپنگ مال میں بم دھماکے سے فرانسیسی شہری سمیت 3 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں ایک بڑے شاپنگ مال میں بم دھماکے سے 3 خواتین ہلاک اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک جواں سالہ […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 afghanistan, attack, headquarters, in, on, Paktia, police, suicide اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

افغانستان کے صوبے پکتیا میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خودکش حملہ میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق جوابی کارروائی میں چا حملہ آور مارے گئے جبکہ ایک حملہ آور سے مقابلہ جاری ہے۔ ترجمان افغان وزارت داخلہ نے حملے میں 2 پولیس اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ اس سے […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 4, blast, bomb, Cairo, in, injures, killed, policemen اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

مصر کے دارالحکومت قاہرہ میںدھماکے سے ایک پولیس اہلکار ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے ۔ مصری وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا قاہرہ کے مضافاتی علاقے میں سڑک کنارے ہوا۔ ایک علامیے کے مطابق ضلع المادی میں اوٹوسٹراڈ رروڈ پر ہونے والے بم دھماکے کا نشانہ ایک پولیس وین تھی جو پولیس افسران کے گروپ کو لے […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 accident, bodies, found, missing, of, ship, soldiers, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکی بحری جہاز یو ایس ایس فٹس گرالڈکےحادثے میں لاپتہ 7امریکی فوجیوں کی لاشیں مل گئیں ہیں ۔امریکی بحریہ نےفوجیوں کی لاشیں ملنے کی تصدیق کردی ہے۔ حادثہ گزشتہ روز اس وقت پیش آیا جب امریکی میزائل شکن بحری جہاز فلپائن سے آنےوالے تجارتی جہاز سے ٹکراگیا۔ جاپانی ساحل کےقریب حادثے میں امریکی بحریہ کے […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 elections, France, in, of, parliamentary, polling, round, second اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

فرانس میں پارلیمانی انتخابات کےدوسرےمرحلے کےلیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔فرانس بھر میں آج پارلیمانی انتخابات کے دوسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ چار کروڑ 70لاکھ ووٹرز اسمبلی کی 577نشستوں پر امیدواروں کا چناؤ کریں گے۔ رائے شماری کے مطابق ایوان زیریں میں صدر ایمانویل میکرون کی جماعت کو واضح برتری ملنے کا امکان […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 advised, bat, By, first, imran, Khan, Sarfaraz, to اسلام آباد, اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں, سٹی نیوز, کھیل

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے چیمپئز ٹرافی کےفائنل میں جیت کے لئے سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔ بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان کا کہناتھاکہ پاکستان کی طاقت اس کی بولنگ ہے،اس لئے اسے پہلے بیٹنگ کرکے بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا چاہیے۔ انہوں نے […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 7%, By, commercial, hit, military, missing, officials, ship, Ships, Us اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

امریکا کا جنگی بحری جہاز جاپان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا ہے جس کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے 7 اہلکار لاپتہ ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی بحریہ کا تباہ کن جنگی جہاز یو ایس ایس فٹزجیرلڈ جاپان کے جنوب مغربی ساحل یوکوسوکا سے 56 ناٹیکل […]
By MH Kazmi on June 18, 2017 anniversary, By, Death, delegation, For, government, Indian, pakistan, Ranjit, Sikh, Singh's, stopped, the, visiting اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, خبریں

بھارت نے مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی پر پاکستان آنے والے سکھ وفد کو سیکیورٹی وجوہات کا بہانہ بنا کر روک دیا۔ سکھ گردوارا کمیٹی کے مطابق بھارتی حکام نے سکھ وفد کو پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، بھارتی حکام نے اجازت نہ دینے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال بتائی ہے۔ […]