counter easy hit

عمران خان کا سرفراز کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ

Sarfaraz, Khan, advised, by, Imran, Khan, to, bat, first پاکستان ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے چیمپئز ٹرافی کےفائنل میں جیت کے لئے سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کرنے کا مشورہ دیدیا ۔

بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو میں سابق کپتان کا کہناتھاکہ پاکستان کی طاقت اس کی بولنگ ہے،اس لئے اسے پہلے بیٹنگ کرکے بڑا ٹارگٹ سیٹ کرنا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ بھارت اسپین بولنگ کو اچھا کھیلتا ہے اس کی بیٹنگ بہتر ہے،پاکستان کو اچھاکھیل پیش کرنا ہوگا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website