counter easy hit

رنجیت سنگھ کی برسی، بھارت نے سکھ وفد کو پاکستان آنے سے روک دیا

Ranjit, Singh's, death, anniversary, the ,Sikh ,delegation, from ,India ,had ,come, to, Pakistanبھارت نے مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی پر پاکستان آنے والے سکھ وفد کو سیکیورٹی وجوہات کا بہانہ بنا کر روک دیا۔

سکھ گردوارا کمیٹی کے مطابق بھارتی حکام نے سکھ وفد کو پاکستان جانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے، بھارتی حکام نے اجازت نہ دینے کی وجہ سیکیورٹی صورتحال بتائی ہے۔

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ سکھ وفد کا کوئی بھی رکن پاکستان گیا تواپنی ذمہ داری پر جائے گا اور اسے اس بات کا حلف نامہ جمع کرانا ہوگا۔

یہ وفد 251سکھ افراد پر مشتمل تھا جسے مہاراجا رنجیت سنگھ کی برسی پر21 سے 29 جون تک پاکستان آنا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website