counter easy hit

بین الاقوامی خبریں

میچ کے حریف ، آپس میں دوست

میچ کے حریف ، آپس میں دوست

میچ میں روایتی حریف پاک، بھارت کھلاڑی آپس میں اچھے دوست بھی ہیں۔ایک دوسرے کے خلاف مقابلے کے علاوہ پاکستانی اور بھارتی کھلاڑی آپس میں اچھے تعلقات کی بنا پر دوست بھی ہیں۔سرفراز احمد کے بیٹے کی دھونی کےساتھ تصویر کے بعد اب اظہر علی کے بچوں کی دھونی ، ورات کوہلی اور یوراج سنگھ […]

فائنل میں کوہلی کو آوٹ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا،سرفراز

فائنل میں کوہلی کو آوٹ کرنا ٹرننگ پوائنٹ تھا،سرفراز

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی جیتنا ہدف تھا، ویرات کوہلی آؤٹ کرنا میچ کا ٹرننگ پوانٹ تھا۔چیمپئنز ٹرافی کے وننگ کیپٹن سرفراز احمد کی جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ گراؤنڈ کے اندر کسی کھلاڑی سے کوئی سمجھوتہ نہیںہے جبکہ گراؤنڈ کے باہر بھارتی کھلاڑیوں […]

آئندہ سال پی ایس ایل کے 7، 8 میچ پاکستان میں ہوںگے: نجم سیٹھی

آئندہ سال پی ایس ایل کے 7، 8 میچ پاکستان میں ہوںگے: نجم سیٹھی

چیئرمین پاکستان سپر لیگ نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ آئندہ سال پی ایس ایل کے 7تا 8 میچ پاکستان کے مختلف شہروں میں کرائے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ایس ایل کے لیے غیرملکی کھلاڑیوں سے بات چیت جاری ہے،پاکستان نے دنیا کی ٹاپ ٹیموں کو شکست دی ہے۔نجم سیٹھی کا مزید […]

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

سنچری پر کوہلی نے داد دی، دھونی نے نہیں دی، فخر زمان

چیمپئنز ٹرافی فائنل کے ہیرو فخر زمان نے کہا ہے کہ سنچری بنانے پر انہیں ویرات کوہلی نے داد دی، مگر دھونی نے نہیں دی ۔جیو نیوز کے پروگرام ’کیپیٹل ٹاک‘ میں بات چیت کرتے ہوئے فخر زمان نے فائنل میں اظہر علی کے آؤٹ ہونے کا قصہ بھی سنایا۔انہوں نے بتایا کہ اظہر علی […]

رن آؤٹ کیوں کرایا؟ ہردک پانڈیا کی جڈیجا پر برہمی

رن آؤٹ کیوں کرایا؟ ہردک پانڈیا کی جڈیجا پر برہمی

چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں رن آؤٹ کیوں کرایا، پانڈیا جڈیجا پر میدان کے باہر بھی پھٹ پڑے، سوشل میڈیا پر بھی حال دل بیان کردیا۔چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں ہردک پانڈیا بھارت کے لئے امید کی ننھی سی کرن بن گئے تھے،وہ پچ پر اس وقت آئے جب بھارت کے بہتر رنز پر 6کھلاڑی […]

بھارت میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 15 مسلمان گرفتار

بھارت میں پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے 15 مسلمان گرفتار

چیمپئںنز ٹرافی میں پاکستان کے ہاتھوں شکست پر بھارت میں طوفان برپا ہوچکا ہے اورجہاں بھارتی میڈیا پاکستان کی اس کامیابی پر کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچ رہا ہے وہیں اب انتظامیہ سے بھی پاکستان کی جیت ہضم نہیں ہورہی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع برہان پور […]

جنوبی کوریا و امریکی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں

جنوبی کوریا و امریکی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں

جنوبی کوریا کی فضائیہ نے امریکی فضائیہ کے سُپر سانک بی۔ ون بی بمبار طیارے کے ساتھ مشترکہ مشقیں کیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا اور امریکی فضائیہ کی ان مشترکہ مشقوں میں جنوبی کوریا کے دو ایف 15 ایس اور امریکا کے دو سپرسانک بی۔ ون بی بمبار طیاروں نے حصہ […]

سابق بھارتی جج کو توہین عدالت کے جرم میں 6ماہ قید کی سزا

سابق بھارتی جج کو توہین عدالت کے جرم میں 6ماہ قید کی سزا

بھارتی سپریم کورٹ نے سابق بھارتی جج کو توہین عدالت کے جرم میں 6ماہ قید کی سزا سنادی۔ کولکتہ ہائی کورٹ کے سابق جج سی ایس کرنان کو گزشتہ رات ریاست تامل ناڈو سے گرفتار کیا گیا، سابق جج ایک ماہ قبل گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہوگئے تھے، سابق جج کا کہنا ہے […]

پاک فضائیہ نے بلوچستان میں دراندازی کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا

پاک فضائیہ نے بلوچستان میں دراندازی کرنے والا ایرانی ڈرون مار گرایا

کوئٹہ: پاک فضائیہ نے بلوچستان میں دراندازی کرنے والے ایرانی ڈرون کو مار گرایا۔ غیر ملکی میڈیا نے پاكستانی حكام كے حوالے سے بتايا ہے كہ پاک فضائیہ کے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر نے ضلع پنجگور میں سرحدی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ایرانی جاسوس طیارہ مارگرایا۔ بغير پائلٹ کا طیارہ پاكستانی فضائی حدود كے […]

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت سے مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوان شہید کر دئیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سرینگر میں بارہ مولہ کے علاقے  پانزلہ پورہ میں بھارتی فوجیوں نے سرچ آپریشن کے دوران 2 مزید نوجوانوں کو بے دردی سے شہید کردیا، جس کے بعد علاقے میں شدید کشیدگی ہے جب کہ […]

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے بیٹے کو ولی عہد مقرر کر دیا

سعودی عرب کے شاہ سلمان نے بیٹے کو ولی عہد مقرر کر دیا

 ریاض: سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بھتیجے محمد بن نائف کو برطرف کر کے بیٹے محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کو ولی عہد مقرر کر دیا۔ سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن نائف کو عہدے سے برطرف کر کے نائب ولی عہد محمد […]

شمالی کوریا سے رہا ہونے والاامریکی طالبعلم انتقال کرگیا

شمالی کوریا سے رہا ہونے والاامریکی طالبعلم انتقال کرگیا

شمالی کوریا کی حراست سے رہا ہو کر امریکا پہنچنے والا طالب علم انتقال کر گیا ہے،وار مبیئر نامی 22سالہ طالب علم گزشتہ 15ماہ سے شمالی کوریا میں قید تھا۔طالب علم کو گزشتہ ہفتے ہی کومے کی حالت میں واپس امریکا روانہ کیا گیا تھا،وارمبیئر کوشمالی کوریا میں پراپیگنڈا سائن چرانے کی کوشش کے جرم […]

چکن نگٹ کی مفت دعوت اُڑائیں، صرف 10 منٹ میں

چکن نگٹ کی مفت دعوت اُڑائیں، صرف 10 منٹ میں

دنیا میں کئی افراد کھانے پینے کے بیحد شوقین ہیں جو چٹ پٹے کھانے بہت شوق سے کھاتے ہیں اور اگر اِنہیں مفت کھانا مل جائے ہو تو پھر ان کے کیا ہی کہنے۔ اسی طرح کے ایک واقعے میں برطانیہ کے شہر’نیوکاسل‘کے ایک ریسٹورنٹ نے پیٹو افراد کودیوہیکل چکن نگٹ میل کھانے کا چیلنج […]

دبئی،رواں سال کے آخر میں مسافر ایئر ٹیکسی میں اڑیں گے

دبئی،رواں سال کے آخر میں مسافر ایئر ٹیکسی میں اڑیں گے

بس،ٹرین اورجہاز کی بات پرانی ہوئی،اب آگئی ایئر ٹیکسی،جس کی آزمائشی سروس کا دبئی میں جلد آغاز ہوگا۔دبئی کی سڑکوں پر ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ایئر ٹیکسی کی آزمائشی سروس اس سال کے آخر تک شروع کردی جائےگی۔ایئر ٹیکسی میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور اہم بات یہ ہے کہ […]

بھارت،پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 15نوجوان گرفتار

بھارت،پاکستان کی جیت کا جشن منانے پر 15نوجوان گرفتار

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کی جیت پر بھارت کا غصہ کم نہ ہوا، پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے مدھیا پردیش کے 15نوجوانوں کو گرفتار کر بغاوت کے جرم میں جیل بھیج دیا۔ پاکستان کی جیت کا جشن منانے والے گرفتار نوجوانوں کو آج عدالت میں پیش کیا گیا۔عدالت نے نوجوانوں کی درخواست ضمانت […]

وار فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر

وار فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر

جنگ میں حصہ لینے والے امریکی جوڑے کی حقیقی داستان پر مبنی ہالی ووڈ وار ڈرامہ فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر جار ی کردیا گیا۔جنگی مناظر سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ وار ڈرامہ فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر آگیا ہے۔جیسن ہال کی ہدایتکاری میں […]

زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت

زمین سے ملتے جلتے 10 سیارے دریافت

امریکی خلائی ادارے ناسا نے نظام شمسی میں زندگی کے لیے موزوں دس سیارے دریافت کرلیے۔ ماہرینِ فلکیات نے نظامِ شمسی سے باہر موجود سیاروں کی فہرست میں 219 نئے سیارے شامل کیے ہیں جن میں سے 10کے بارے میں ان کا کہنا ہے کہ ان کا درجہ حرارت اور جسامت تقریباً زمین جیسی ہے۔ان […]

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین نے پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیش کش کر دی، وزیراعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ سال 4ہزار 5سو میگا واٹ کے دیامر بھاشا ڈیم کے فنانسنگ پلان کی منظوری دے چکے ہیں۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین […]

لندن: پاکستان نے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

لندن: پاکستان نے ورلڈ ہاکی لیگ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

لندن میں ہونے والی ورلڈ ہاکی لیگ میں پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ہے،ٹورنامنٹ میں کینیڈا اور اسکاٹ لینڈ کا میچ ایک، ایک گول سے برابر رہا ۔کینیڈ ااور اسکاٹ لینڈ کا میچ برابر ہونے کی وجہ سے پاکستان ٹیم کوارٹر فائنل میں پہنچی۔اس سے قبل لندن میں ہونے والے ہاکی ورلڈ کپ […]

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام شروع

آرمی چیف کی ہدایت پر پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے کا کام شروع

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ہدایت پر پاکستان نے پاک افغان سرحد پر مرحلہ وار باڑ لگانا شروع کر دی ہے۔آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ آرمی چیف کی ہدایت پر افغان سرحد پر باڑ لگانے کا مرحلہ وار عمل شروع کردیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے […]

کے ٹوسرکرنے کیلئے دوبین الاقوامی ٹیمیں روانہ

کے ٹوسرکرنے کیلئے دوبین الاقوامی ٹیمیں روانہ

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹوسرکرنے کیلئے دوبین الاقوامی ٹیمیں اسکردوسے کے ٹو کی جانب روانہ ہوگئی ہیں، ٹیموں میں امریکا، چین، ناروے، نیپال، آئرلینڈ، سنگاپور اور پاکستانی کوہ پیماہ شامل ہیں۔کے ٹو روانگی سے قبل اسکردو شہر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے غیر ملکی خاتون کوہ پیما ؤں کا کہنا تھاکہ […]

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے:روس

ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے:روس

روس نے کہا ہے کہ وہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی ہلاکت کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ ں بمروس کے نائب وزیر خارجہ گینادی گاتیلوف کا کہنا تھا کہ داعش کے سربراہ ابوبکر البغدادی کی شامی شہر رقہ میباری کے دوران ہلاکت کی غیر مصدقہ اطلاعات ملی تھی، تاہم ان کی تصدیق نہیں کی جاسکتی […]