counter easy hit

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین نے پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیش کش کر دی، وزیراعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ سال 4ہزار 5سو میگا واٹ کے دیامر بھاشا ڈیم کے فنانسنگ پلان کی منظوری دے چکے ہیں۔

China, offered, Pak, to, help, in, construction, of, diamir, bhasha, damقومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین نے دریائے سندھ پر گلگت بلتستان کے علاقے میں دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیش کش کی ہے۔دیامر بھاشا ڈیم گلگت بلتستان کے علاقے میں ہونے کی وجہ سے بھارت نے ڈیم کی تعمیر پر اعتراض کیا ہوا ہے جس کی وجہ سے عالمی بینک اور ایشین ڈویلپمنٹ بینک نے ڈیم کی تعمیر میں پاکستان کی مدد کرنے سے انکار کردیا تھا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website