counter easy hit

وار فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر

جنگ میں حصہ لینے والے امریکی جوڑے کی حقیقی داستان پر مبنی ہالی ووڈ وار ڈرامہ فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر جار ی کردیا گیا۔جنگی مناظر سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے waar, thank you, for, your, service, trailer, releasedخوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ وار ڈرامہ فلم ’تھینک یو فار یورسروس‘کا پہلا ٹریلر آگیا ہے۔جیسن ہال کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک امریکی فوجی اہلکار اور خاتون اہلکار کے گرد گھوم رہی ہے، جو جنگ سے واپس آنے کے بعد سخت تناؤ اور اذیت کا شکار ہوجاتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں ہالے بینٹ، مائلز ٹیلر، ایمی شومر، کیٹ لین، ایرن ڈارک، اسکاٹ ہیز اور بریڈ بیئر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔جین ایونز اور این روارک کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 27اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website