امریکی فوج نے افغانستان کے شمال مشرق صوبے کنڑ میں ایک حملے کے دوران داعش کے ایک اہم کمانڈر کو ہلاک کردیا۔

US attack in Afghan Province Kunar, ISIS commander killed
پینٹاگون نے داعش کمانڈر کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے اس کے بارے میں بتایا ہے کہ ابوسید خراساں صوبے میں داعش کا امیر تھا۔ پینٹاگون کے مطابق یہ کارروائی رواں ہفتے کے آغاز میں کی گئی تھی۔








