counter easy hit

سپین کا شاہی خاندان 31 برس بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گی

بکنگھم پیلس میں ملکہ الزبتھ کی طرف سے مہمانوں کے اعزاز میں ضیافت دی گئی۔ کنگ فلپ اور ملکہ الزبتھ نے تعلقات کو مضبوط بنانے کےعزم کا اظہار کیا۔

Spain's Royal Family reached London for visit on 31th years

Spain’s Royal Family reached London for visit on 31th years

لندن: سپین کا شاہی خاندان اکتیس برس کے طویل عرصے بعد برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچ گیا۔ ملکہ الزبتھ اور پرنس فلپ نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا۔ ملکہ الزبتھ کی طرف سے بکنگھم پیلس میں مہمانوں کے اعزاز میں ضیافت کا خاص اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں برطانوی شاہی خاندان کے علاوہ برطانوی وزیراعظم تھریسا مے بھی شریک ہوئیں۔ اس موقع کنگ فلپ اور ملکہ الزبتھ نے تعلقات کو مضبوط بنانے کےعزم کا اظہار کیا۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website