انگلینڈ کے علاقے سرے میں ہیلتھ سینٹر میں آگ لگنے کا واقعہ میں ہیلتھ سینٹرکی چھت گر گئی۔

England: The roof collapsed after the fire at the Health Center
برطانوی میڈیا کے مطابق سرے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے 8 فائرٹینڈر نے آگ بجھانےکے عمل میں حصہ لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی شدت کے باعث ہیلتھ سینٹر کی چھت گرگئی۔ موقع پر موجود عینی شاہدین کا بتانا ہے کہ آگ لگنے کے بعد آکسیجن سلنڈرکے دھماکے بھی ہوئے جن کی آوازیں دور دور تک سنی گئیں۔








