
By MH Kazmi on August 28, 2017

گن نارٹن 19 سال کی عمر سے آگ بجھانے کے محکمے میں کام کر رہی ہیں اور انہوں نے خطرناک آتشزدگی کے بہت سے واقعات میں اپنی ہمت اور مہارت ثابت کی ہے۔ نارٹن اپنا فارغ وقت اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارتی ہیں یا پھر ناروے کی جھیلوں میں تیراکی کرتی ہیں۔ وہ اپنے مداحوں کو مشورہ دیتی ہیں کہ موبائل فون سے جان چھڑا کر دنیا گھومیں اور نت نئی جگہوں کو دیکھیں۔
خوبرو فائر فائٹر سوشل میڈیا پر وقفے وقفے سے خطرناک واقعات کے بارے میں بھی بتاتی رہتی ہیں جن کا انہوں نے کام کے دوران سامنا کیا۔
About MH Kazmi
Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276
Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***