عراق میں امریکی سفارت خانوں پر آج 100 سے زائدحملوں کے پیش نظر،امریکی حکومت کا دنیا بھر میں اپنے تمام سفارت خانوں کو فوری سیکیورٹی جائزےکا حکم
خارجہ محکمہ کا عالمی ہدایت نامہ امریکی محکمہ خارجہ نے ایک عالمی ہدایت نامے کے ذریعے دنیا بھر میں اپنے تمام سفارتی مشنوں کو فوری…
