yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی

MH Kazmi January 13, 2020 1 min read
HOT, NEWS, FROM, SHOWBIZ, INDUSTRY, TOW, PERSONALITIES, INVOLVED, IN, SUPPLIYING, GIRLS, TO, POLITICAL, PERSONALITIES
Share this:

ممبئی (ویب ڈیسک) چند بولی وڈ فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اور حال ہی میں نشر ہونے والے بھارت کے متنازع ترین ریئلٹی شو ’بگ باس 13‘ میں شرکت کرنے والی اداکارہ امرتا دھنووا کو پولیس نے جسم فروشی کے کاروبار کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی ریاست مہاراشٹر کے دارالحکومت ممبئی کی پولیس نے

دلہے کہ یہ چیز بہت لمبی ہے۔۔۔ دیکھ کر دلہن نے شادی سے انکار کر دیا، انتہائی حیران کن خبر

 

خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے امرتا دھنووا سمیت خوبرو ماڈل ریچا سنگھ کو بھی جسم فروشی کا کاروبار چلانے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ امرتا دھنووا حال ہی میں نشر ہونے والے متنازع ریئلٹی شو ’بگ باس 13‘ میں شریک ہوئی تھیں اور اس میں دوسرے ساتھیوں کے ساتھ تنازعات کھڑے کرنے کی وجہ سے انہوں نے کافی شہرت بھی حاصل کی تھی۔ ماضی میں امرتا دھنووا چند بولی وڈ فلموں میں بھی دکھائی دیں جب کہ وہ فیشن شوز میں کیٹ واک کرنے سمیت ماڈلنگ کرتی دکھائی دیتی رہی ہیں۔ بھارتی اخبار ’انڈیا ٹوڈے‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ ممبئی پولیس کی جانب سے ایک نجی ہوٹل پر مارے گئے چھاپے کے بعد اداکارہ امرتا دھنووا اور ماڈل ریچا سنگھ کو گرفتار کیا گیا۔ دونوں اداکاراؤں و ماڈلز پر الزام ہے کہ وہ نجی ہوٹل میں جسم فروشی کے لیے نوجوان اور خوبرو لڑکیوں کی سپلائی کرتی تھیں۔ دونوں پر الزام ہے کہ وہ نوجوان اور کالج کی لڑکیوں کو مختلف قسم کے لالچ دے کر ان سے جسم فروشی کروا رہی تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ جسم فروشی کے کاروبار سے پردہ اٹھانے کے لیے ممبئی پولیس کا ایک افسر نجی ہوٹل میں جسم فروش گاہک بن کر گیا تھا اور وہاں مذکورہ سہولیت میسر ہونے کے بعد ہی پولیس نے اداکارہ و ماڈل کو گرفتار کیا۔ دونوں گرفتار کی گئی اداکاراؤں پر تعزیرات ہند کی شق 370 (3) اور سیکشن 4 اور پانچ کے تحت مقدمہ دائر کرلیا گیا۔ دوسری جانب گرفتاری کے بعد امرتا دھنووا نے دعویٰ کیا کہ وہ کبھی بھی جسم فروشی جیسے کاروبار میں ملوث نہیں رہیں ان کا نام سازش کے تحت بدنام کیا جا رہا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ بھارتی اداکارہ اور ماڈل کو جسم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہو، اس سے قبل بھی بھارت کی تیلگو، تامل، مراٹھی اور بنگالی فلم انڈسٹری کی اداکاراؤں کو جسم فروشی کے کاروبار میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا جا چکا ہے۔ بھارتی پولیس نے 2014 میں نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکارہ شویتا باسو پرساد کو بھی جسم فروشی کے الزام میں گرفتار کیا تھا، ان پر الزام تھا کہ وہ خود اس مکروہ دھندے میں ملوث تھیں۔ تین سال قبل 2017 میں ممبئی پولیس نے بولڈ اداکارہ و ماڈل شرلن چوپڑا کو بھی جسم فروشی کے الزام میں گرفتار کیا تھا، ان پر الزام تھا کہ وہ پیسوں کی خاطر لوگوں کو آن لائن جنسی لذت فراہم کرتی تھیں۔ اسی طرح ماضی میں بھارتی پولیس نے تیلگو، تامل، مراٹھی اور بنگالی فلم انڈسٹری سمیت دیگر فلم انڈسٹری کی خوبرو اور ابھرتی ہوئی اداکاراؤں کو بھی جسم فروشی کے کاروبار کرنے کے الزام میں گرفتار کر چکی ہے۔

حریم شاہ اور شیخ رشید کا قصہ تمام۔۔۔!!! مریم اورنگزیب اور حنیف عباسی کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ ہر طرف ہلچل مچ گئی

HOT, NEWS, FROM, SHOWBIZ, INDUSTRY, TOW, PERSONALITIES, INVOLVED, IN, SUPPLIYING, GIRLS, TO, POLITICAL, PERSONALITIES

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
IN, MIDDLE EAST, WAR, IS, ON, THE, DOOR
Previous Post عالمی جنگ کے خوفناک سائے منڈلانے لگے ۔۔۔۔۔ دمشق پر فضائی حملے جاری ، ہلاکتوں کی اطلاعات
Next Post امریکی بلد ائیر بیس پر راکٹوں سے حملہ ۔۔۔۔۔۔ متعدد زخمی ، بڑی ہلاکتوں کا خدشہ
AMERICAN, AIRBASE, BALD, ATTACKED, BY, ROCKETS, SEVERAL, INJURED, AND, HIGH, NUMBER, OF, DEAD

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.