yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی

MH Kazmi September 24, 2019 1 min read
NIMARTA CASE, NEW, TURN, MILLIONS, RUPEES, IN, STUDENT'S, ACCOUNT, ARRIVED, AT, ONCE
Share this:

کراچی (نیوز ڈیسک) نمرتا ہلاکت کیس میں ایک اہم اور نیا موڑ سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نمرتا کے بینک اکاؤنٹ سے لاکھوں روپے کی ٹرانزیکشنز کی گئیں۔ نمرتا کماری کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے اس حوالے سے پولیس نے تفتیش کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس نے نمرتاکے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات حاصل کر لی ہیں۔جبکہ نمرتا کی ہلاکت سے متعلق کیس کی تحقیقات کا دائرہ کار بھی وسیع کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ 16 ستمبر کو لاڑکانہ کے چانڈکا میڈکل کالج کے ہاسٹل سے کراچی سے تعلق رکھنے والی طالبہ نمرتا کی لاش برآمد ہوئی تھی، کالج انتظامیہ نے واقعے کو خودکشی قرار دینے کی کوشش کی لیکن مقتولہ کے بھائی ڈاکٹر وشال نے خودکشی کے امکان کو رد کیا تھا ۔آصفہ ڈینٹل کالج کی فائنل ایئر کی طالبہ نمرتا کی ہلاکت کی ایف آئی آر ایک ہفتہ گذر جانے کے باوجود تاحال درج نہیں کی جا سکی۔ایف آئی آر درج کروانے کے معاملے پر نمرتا کے بھائی ڈاکٹر وشال اور دیگر اہل خانہ کی مسلسل عدم دلچسپی کے باعث گذشتہ روز ایس ایس پی لاڑکانہ مسعود بنگش نے وشال کے نام تحریری طور پر ایک خط کے ذریعے ایف آئی آر درج کروانے کی درخواست کی ۔ خط میں کہا گیا کہ ہائی پروفائل کیس کی تحقیقات کے لیے تعاون کی ضرورت ہے، واقعے کی فوری طور پر ایف آئی آر درج کروائی جائے، مقدمہ درج ہونے کے بعد واقعے کے اصل حقائق سامنے لاسکیں گے ، اہلخانہ سے درخواست ہے آئیں اور مقدمہ درج کروائیں۔دوسری جانب سیشن جج بھی نمرتا چندانی کی موت کی جوڈیشل انکوائری سے گریزاں ہیں۔ گذشتہ رات نمرتا ہلاکت کیس میں گرفتار مہران ابڑو کا بیان بھی سامنے آیا تھا۔ مہران ابڑو نے پولیس کو بتایا کہ اگر میں نمرتا سے شادی کر لیتا تو رشتہ دار زندہ نہ رہنے دیتے۔ مہران نے مزید کہا کہ شادی کی صورت میں پولیس نمرتا کو بازیاب کروا لیتی اور اس کے والدین اسے باہر بھیج دیتے اور مجھے 14 سال سزا ہوجاتی ، یوں نمرتا سے شادی کے بعد میرا اور میرے خاندان کا مسقبل تباہ ہوجاتا۔ آصفہ ڈینٹل کالج کے طالب علم اور نمرتا کے دوست مہران نے کہا کہ شادی نہ کرنے کا فیصلہ کئی بار نمرتا اور اس کے گھر والوں کو بتا چکا تھا جب کہ میرے والدین بھی شادی کے حق میں نہیں تھے۔

NIMARTA CASE, NEW, TURN, MILLIONS, RUPEES, IN, STUDENT'S, ACCOUNT, ARRIVED, AT, ONCE

Share this:

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
AFTER, INDIAN, ARMY CHIEF, ISPR, REPLIED, BACK, TO, HIM, BRAVELY
Previous Post بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبھکی۔۔۔ پاک فو ج بھی میدان میں آگئی، دشمن کو کرارا جواب دے دیا
Next Post کیا ڈاکٹر عبد القدیر خان انتقال کر گئے ہیں؟ سوشل میڈیا پر ہنگامہ مگر۔۔۔ حقیقت کیا ہے؟ ویڈیو سامنے آگئی
DR. ABDUL QADEER KHAN, IS, QUITE, WELL, RUMUORS, DOWN, AFTER, HIS, VIDEO, CAME, ON, SOCIAL, MEDIA, READING, TODAY'S, THE NEWS, NEWSPAPER

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.