yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکشجنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
    بین الاقوامی خبریں
    • جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکشجنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش
    • اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیااسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرارسپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار
    • ایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرارایم کیو ایم پاکستان کی نئے صوبوں کے قیام کی مہم تیز، سندھ کو سب سے مضبوط کیس قرار
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

دوسرے ملک میں واقعات; پاکستان میں تشدد برداشت نہیں : فیلڈ مارشل عاصم منیر

MH Kazmi March 19, 2026March 19, 2026 1 min read
Share this:

دوسرے ملک میں واقعات; پاکستان میں تشدد برداشت نہیں : فیلڈ مارشل عاصم منیر
(اصغر علی مبارک)
.فیلڈ مارشل عاصم منیر نے راولپنڈی میں اہلِ تشیع علماء کرام سے اہم ملاقات میں اتحاد، برداشت اور قومی یکجہتی کے فروغ پر زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی بھی دوسرے ملک میں پیش آنے والے واقعات کی بنیاد پر پاکستان میں تشدد ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا کہ ملک میں مذہبی جذبات کو تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ علماء کا کردار قومی اتحاد کو مضبوط بنانے اور انتہاپسندی کے خاتمے میں نہایت اہم ہے۔
ملاقات کے دوران قومی سلامتی، فرقہ وارانہ ہم آہنگی اور سماجی استحکام سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر علماء کرام نے مذہب کے نام پر ہونے والے ہر قسم کے تشدد کی شدید مذمت کرتے ہوئے ریاستی اداروں کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اتحاد، برداشت اور قومی یکجہتی کے فروغ میں علماء کے کلیدی کردار کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ علماء معاشرے میں ہم آہنگی اور اعتدال پسندی کو فروغ دینے میں اہم ستون کی حیثیت رکھتے ہیں۔

انہوں نے غلط معلومات، فرقہ وارانہ بیانیوں اور بیرونی سرپرستی میں ہونے والی تخریبی سرگرمیوں کے تدارک کی ضرورت پر بھی زور دیا۔
فیلڈ مارشل نے واضح کیا کہ افغان طالبان پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے اپنی سرزمین کے استعمال کو روکیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کے نیٹ ورکس جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر ختم کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان خطے میں کشیدگی کے خاتمے کے لیے فعال سفارتکاری جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ امن و استحکام کو یقینی بنایا جا سکے۔
فیلڈ مارشل نے اس بات پر زور دیا کہ مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ علماء کا کردار قومی اتحاد کو مضبوط بنانے اور انتہاپسندی کے خاتمے میں نہایت اہم ہے۔

Share this:
Tags:
countries Field Marshal Asim Munir in Incidents not other Pakistan tolerated Violence

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post پاکستان سمیت چار ممالک امریکہ کو نشانہ بنانے والے میزائل تیار کر رہے ہیں، امریکی انٹیلی جنس چیف کا بڑا انکشاف
Next Post  سپیس پروگرام 2047 میزائل ٹیکنالوجی ;پاکستان امریکا کے لیے خطرہ قرار

Related Posts

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ: طلاق کے حق کے استعمال پر بیوی کو قتل کرنے والے مجرم کی سزائے موت برقرار

August 16, 2026
جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

جنوبی کوریا کی جانب سے کوریا جنگ کے باضابطہ خاتمے کے لیے شمالی کوریا کو براہ راست مذاکرات کی پیشکش

August 16, 2026
اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

اسلام ماخچیف کی شاندار گراپلنگ نے ایان گیری کو ہرا کر یو ایف سی میں مسلسل 17 فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا

August 16, 2026
پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈز کا اعلان: ویمنز ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے فاطمہ ثناء قیادت کریں گی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.