yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

کابل کے قہوہ خانوں میں اب پاکستانیوں کی اپنے افغان دوستوں سے گپ شپ کے مناظر خواب ہوئے, آی ایس ائی کے سابق افسر میجر (ریٹائرڈ)عامر اور راقم الحروف  

MH Kazmi March 17, 2026March 17, 2026 1 min read
Share this:

کیا کابل کی قہوہ خانوں میں اب پاکستانیوں کی اپنے افغان دوستوں سے گپ شپ کے مناظر خواب ہوئے

 

کابل کے ایک روایتی قہوہ خانے میں دو دہائیوں کا ایک منظر آی ایس ائی کے سابق افسر میجر (ریٹائرڈ)عامر اور راقم الحروف

 

افغانستان اور پاکستان کے درمیان تجارتی راستوں کی بندش کے بعد افغانیوں کی بھارت سے بڑھتی ہوئی قربتیں,

گہری ہوتی دوستیاں اور تجارت کے لیے نئی راہیں اور راہداریوں کی تلاش

..’.لاپس لازولی” راہداری پہلی مرتبہ فعال افغانستان کے صوبے ہرات سے کنٹینرز کا قافلہ ترکی کے لیے روانہ

 

فاروق اقدس اسلام آباد

 

ذاتی معاملات اور اہم اجتماعی امور سے لے کر قومی فیصلوں تک ان کے غلط یا صحیح ہونے کا فیصلہ عام طور پر ان کے نتائج سے اخذ کیا جاتا ہے اسی نقطے اور موقف کی بنیاد پر اگر پاکستان اور افغانستان کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے موجودہ حکومتی فیصلوں اور اقدامات کا جائزہ لیا جائے تو ان کے نتائج کی روشنی میں فیصلوں کواطمینان بخش کسی صورت نہیں کہا جا سکتا کیونکہ انہی فیصلوں کا بھارت نے پاکستان کے خلاف خوب فائدہ اٹھایا اور اٹھا رہا ہے

کابل اور دہلی میں وفود کے تبادلوں اور مشترکہ اقدامات پاکستان کو ہر سطح پر نقصان پہنچانے کے لیے حکمت عملی کے ان اقدامات میں مکمل ہم اہنگی کے عزائم پائے جاتے ہیں اور اب اس حوالے سے تازہ ترین خبر یہ ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث پہلی مرتبہ ” لاپس لازولی ” راہداری کے ذریعے ترکیہ کو تجارتی سامان کی سپلائی کا اغاز کر دیاگیاہے اس راہداری کا بنیادی مقصد افغانستان ترکمانستان آزر بائیجان جارجیا اور ترکیہ کو ایک دوسرے سے جوڑنا ہے افغانستان کے معتبر ذرائع اور طلوع نیوز کے مطابق پیر کو افغانستان کے صوبہ ہرات سے متعدد کنٹینرز روانہ ہوئے جو اس راہداری کو استعمال کرتے ہوئے ترکی پہنچیں گے یاد رہے کہ یہ معاہدہ افغانستان اذربائجان ترکمانستان جارجیا اور ترکیہ کے درمیان طے پایا تھا تاکہ وسطی ایشیائی ممالک کو براہ راست یورپ تک رسائی دی جا سکے یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ” لاپس لازولی” کے پہاڑوں میں پایا جانے والا قیمتی پتھر لاجرود بدخشاں کے پہاڑوں میں پایا جاتا ہے اور یہ نام اسی تاریخی راستے کو دیا گیا ہے اس راہداری کا ایک اہم مقصد یہ بھی ہے کہ افغانستان اور وسطی ایشیائی ریاستیں ہیں پاکستان اور ایران کا راستہ استعمال کیے بغیر یورپی منڈیوں تک پہنچ سکیں

Share this:
Tags:
a Aamir Afghan and are chatting coffee dream Farooq Aqdas former friends houses in ISI Kabul's Major (retd) now of officer Pakistanis Rakim Al-Haruf says scenes the their With

MH Kazmi

25,240 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post کفایت شعاری ,عیدالفطر کا تہوار اور یوم پاکستان کا جشن
Next Post عراق میں امریکی سفارت خانوں پر آج 100 سے زائدحملوں کے پیش نظر،امریکی حکومت کا دنیا بھر میں اپنے تمام سفارت خانوں کو فوری سیکیورٹی جائزےکا حکم

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.