فرانس، پاکستانی کمیونٹی فرانسوا پیپونی کی کامیابی کیلئے پرعزم ، معروف سیاسی وسماجی شخصیات عمیر بیگ، راجہ علی اصغر، عبدالقدیر اور چوہدری شہباز کسانہ کی کمیونٹی سے بھرپور تعاون کی اپیل
پیرس(پریس نوٹ) پاکستانی کمیونٹی کے سرکردہ راہنمائوں اور پاکستان فیسٹول فرانس کی منتظم کمیٹی کی شخصیات نے فرانس انتخابات کے دوسرے ٹور کیلئے فرانسوا پیپونی…
