counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

چوہدری سرور کی تحریک انصاف کی کنٹونمنٹ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات سے معذرت

چوہدری سرور کی تحریک انصاف کی کنٹونمنٹ بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات سے معذرت

لاہور : چوہدری سرور نے تحریک انصاف کی کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات کے لیے بنائی گئی کمیٹی کی سربراہی سے معذرت کرلی۔ چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ انہوں نے ذاتی مصروفیات کی وجہ سے کنٹونمنٹ ایریاز میں بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات کرنے سے معذرت کی ہے اور […]

وفاقی حکومت کا قومی ایکشن پلان کو مزید خود مختار اور موثر بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا قومی ایکشن پلان کو مزید خود مختار اور موثر بنانے کا فیصلہ

کراچی : وفاقی حکومت نے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لیے موجودہ نظام کو مزید خود مختار اور موثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے مرکزی نگرانی کا نظام ’’قومی ایکشن پلان کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم‘‘ قائم کیا جائے گا۔ یہ نظام وزارت داخلہ کے ماتحت قائم ہو گا اور اس مرکزی […]

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے۔ جنرل نوید مختار

کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قربانی کا عزم رکھنے والی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا امن […]

میانوالی: راستے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک

میانوالی: راستے کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ سے چھ افراد ہلاک

میانوالی : میانوالی کی تحصیل واں بھچراں کے علاقے مظفر پور میں کلو اور یارو خیل برادریوں کے درمیان کچھ عرصہ قبل راستے سے گزرنے کے معاملے پر جھگڑا ہوا تھا۔ تاہم مقامی عمائدین نے صلح کرا دی تھی۔ یارو خیل گروپ کے افراد متنازع راستے سے دوبارہ گزرے تو دونوں گروپوں میں پھر جھگڑا […]

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 20 دہشت گرد ہلاک

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 20 دہشت گرد ہلاک

کوئٹہ : امن کے دشمنوں اور صوبے کا امن تہہ و بالا کرنے والے دہشت گردوں کے گرد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گھیرا تنگ کرنا شروع کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں تیسرے روز بھی سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ آپریشن کے دوران سیکورٹی فورسز اور […]

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ، 5 افراد ہلاک

میران شاہ : تحصیل شوال میں ڈرون حملے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ڈرون طیاروں نے شوال کے علاقے وڑہ منڈی میں میں ایک گھر […]

پی پی 196 ضمنی الیکشن، جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

پی پی 196 ضمنی الیکشن، جماعت اسلامی کا پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان

لاہور : تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور پی پی 196 کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار رانا جبار کی حمایت کا مطالبہ کیا۔ جس پر جماعت کے امیر نے تحریک انصاف کے انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی […]

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

شام میں امریکی فضائی کارروائی میں داعش کا اہم رہنما ابو سیاف ہلاک، پینٹا گون

دمشق : امریکی دفاعی ادارے پینٹا گون نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں امریکی حملے میں داعش کے اہم رہنما ابو سیاف کو ہلاک جب کہ ان کی اہلیہ کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے پینٹا گون کے سربراہ ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ […]

اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنیکی کوشش کی گئی تو خطرناک ہو گا: رضا ربانی

اٹھارویں ترمیم کو رول بیک کرنیکی کوشش کی گئی تو خطرناک ہو گا: رضا ربانی

لاہور : صحافیوں کی تنظیم سی پی این ای کے زیر اہتمام میڈیا ٹریننگ کورس کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو میں چیئرمین سینٹ رضا ربانی کا کہنا تھا کہ گزشتہ دو ماہ سے سینٹ میں وزیر اعظم محمد نواز شریف بھی آ رہے ہیں اور وزراء بھی پابندی سے وقت دے […]

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے

کراچی آپریشن جاری رہے گا، امن و امان بحال رکھنا ذمہ داری ہے

کراچی : کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کو ختم کریں گے۔ عوام اور سیکورٹی اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کیونکہ قربانی کا عزم رکھنے والی قوم کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔ ان کا مزید کہنا تھا امن […]

مصر :سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا

مصر :سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا

مصر : مصر کی عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو ایک سو پانچ ساتھیوں سمیت موت کی سزا سنا دی۔ مصر کی ایک عدالت نے سابق صدر محمد مرسی اور اخوان المسلمین کے ایک سو پانچ ارکان کو موت کی سزا سنائی۔ انہیں دو ہزار گیارہ میں جیل توڑنے کے الزام میں سزا سنائی […]

حکومت کا دنیا بھر میں را کے خلاف سفارتی مہم چلانے کا فیصلہ

حکومت کا دنیا بھر میں را کے خلاف سفارتی مہم چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے را کے خلاف دنیا بھر میں سفارتی سطح پر مہم چلانے کا فیصلہ کرلیا ہے، اقوام متحدہ سمیت تمام بڑے ممالک کو بھارتی ایجنسی کے ملوث ہونے کے ثبوت پیش کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ایک اعلی سطح کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اقوام متحدہ سمیت […]

وزیر داخلہ نے سانحہ کراچی پر ایک بیان دینا بھی گوارہ نہیں کیا : شیریں مزاری

وزیر داخلہ نے سانحہ کراچی پر ایک بیان دینا بھی گوارہ نہیں کیا : شیریں مزاری

اسلام آباد : دوسری طرف ترجمان پی ٹی آئی شیریں مزاری نے بھی چودھری نثار کو آڑے ہاتھوں لیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ صفورا چورنگی جیسے بڑے سانحے پر وزیر داخلہ نے ایک بیان تک دینا گوارا نہیں کیا۔ انہیں اپنے حلقے کی بجائے کراچی ہونا چاہیئے تھا ۔ شیریں […]

ملک بھر میں شب معراج آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

ملک بھر میں شب معراج آج عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جائے گی

کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی شب معراج نہایت عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جائے گی۔ شب معراج رحمتوں اور نعمتوں کی رات ہے، اسی رات حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد الحرام سے مسجد اقصی اور پھر سدرة المنتہی سے کائنات کی وسعتوں کاسفر […]

پاک زمبابوے کرکٹ میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

پاک زمبابوے کرکٹ میچوں کی ٹکٹوں کی فروخت شروع

لاہور : قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ میچز کے لئے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔ مہمان زمبابوین ٹیم منگل کوپاکستان پہنچے گی جس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے پر مشتمل سیریز کھیلی جائیں گی جب کہ سیریز کا آغاز […]

کراچی میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک

کراچی : پاک کالونی میں رینجرز کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ کراچی میں پاک کالونی کے علاقے ریکسر لین میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کارروائی کی گئی، رینجرز کو دیکھ کر ملزمان نے ان پر فائرنگ کردی جس پر رینجرز نے […]

وزیراعلی سندھ کے استعفے کے حق میں نہیں، چوہدری نثار

وزیراعلی سندھ کے استعفے کے حق میں نہیں، چوہدری نثار

کلرسیداں : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے واقعات کے بعد وزرائے اعلیٰ کے استعفے کا مطالبہ درست نہیں اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کے استعفے کے حق میں نہیں کیوں کہ استعفے مانگ کر دہشت گرد ہمیں کمزور کرنا چاہتے ہیں۔ کلرسیداں میں منعقدہ […]

این اے 122 لاہور میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

این اے 122 لاہور میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد : الیکشن ٹریبونل این اے 122 لاہور میں مبینہ دھاندلی کیس کی سماعت آج پھر کرے گا۔ عمران خان نے این اے 122 سے جیتنے والے مسلم لیگ ن کے امیدوار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف الیکشن ٹریبونل روبرو نااہلی کا کیس دائر کر رکھا ہے۔ گزشتہ سماعت پر نادرا […]

چارسدہ: بارودی مواد اور خودکش جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا

چارسدہ: بارودی مواد اور خودکش جیکٹ کو ناکارہ بنا دیا گیا

چارسدہ : چارسدہ میں خیالی کے مقام پر دریائے سوات کے کنارے سے 20 کلو سے زائد بارودی مواد اور خودکش جیکٹ بر آمد ہوئی ہے۔ چارسدہ میں نامعلوم افراد نے بارودی مواد خیالی کے مقام پر دریائے سوات کے مقام پر چھپا رکھا تھا۔اطلاع ملنے پر پولیس نے بم ڈسپوزل اسکوارڈ کو طلب کرلیا۔جس […]

میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، رحمن ملک

میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں، رحمن ملک

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ذوالفقار مرزا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بلیک واٹر کے ساتھ کوئی تعلق نہیں بلکہ وہ بلیک واٹرکے ایجنٹ ہیں جس نے اپنی پرائیویٹ فورس بنا رکھی ہے۔ جمعہ کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

کراچی میں خفیہ ہاتھ بے نقاب کرنا ہوں گے، پرویز مشرف

کراچی میں خفیہ ہاتھ بے نقاب کرنا ہوں گے، پرویز مشرف

اسلام آباد : چیئرمین آل پاکستان مسلم لیگ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ بیرونی عناصر پاکستان کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں۔ پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ملک بھر خصوصاً کراچی کے خراب حالات میں ملوث خفیہ ہاتھ بے نقاب کرنا ہوں گے۔ ملک میں امن و امان کی صورتحال کو […]

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے

کراچی : خیبرپختونخوا کے اتحادیوں کی راہیں جدا ہو گئیں، این اے 246 پر تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پیدا ہونے والے اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کی جانب سے پنجاب اسمبلی کی نشست 196 ملتان کے ضمنی الیکشن میں(ن) لیگ کی […]